یو اے ای نے اضافی 1 ارب ڈالر کی تصدیق نہیں کی،آئی ایم ایف سے معاہدہ مشکل

imahshaishasa.jpg

دی نیوزکے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوتا نظر آرہا ہے، کیونکہ پاکستان کو اب تک متحدہ عرب امارات سے اضافی ایک ارب ڈالرز کے حوالے سے تصدیق نہیں مل سکی، آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کی راہ میں اب تک ایک رکاوٹ موجود ہے۔

وزارت خزانہ کے ایک سینئر عہدیدار نے بدھ کی رات اس نمائندے کو بتایا حکومت نے اماراتی حکام کے ساتھ اعلیٰ سطح کے رابطے کیے اور اضافی ایک ارب ڈالرز کے حصول کیلئے معاملات پراسیسنگ کے مراحل میں ہیں۔

ایک اور سینئر عہدیدار کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اب تک تصدیق نہیں کی اور یہی بات اسٹاف لیول معاہدے میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے، جب ان سے پیٹرول پر سبسڈی کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا اس پر عمل نہیں ہو سکتا لہٰذا یہ بات معاہدے کی راہ میں رکاوٹ نہیں ہونی چاہئے۔

دوسری جانب ذرائع سے کہا جارہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر کی فنانسنگ کے لیے رواں ہفتے ہی تحریری ضمانت ملنے کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں سیکرٹری وزارت خزانہ آئی ایم ایف کو واشنگٹن میں سالانہ میٹنگز کے دوران آگاہ کردیں گے۔

وزرت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر کی فنانسنگ کے لیے معاملات فائنل ہوچکے ہیں اور یو اے ای حکام کی جانب سے گارنٹی ملتے ہی آئی ایم ایف کو بھی تحریری ضمانت مل جائے گی،ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنےکیلئے وزیراعظم آفس اور وزیرخزانہ نے دوست ممالک سے درخواست کی تھی۔
 
Last edited by a moderator:

Citizen X

President (40k+ posts)
Sahi bhikariyon wali haalat ker di hai, in todays world what is $1billion. Fucking hell Kim Kardashian with her fat ass has more money than that.

BC khene ko to Nuclear State hain, lekin haalat bhikariyon waali, Allah ghark karain is PDM aur Jurnailon ko.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Agar PM..Cabinet par Contempt of Court lag gae tu IMF smait kon inn ke signatures aur guarantees par trust karay ga??Ye log koi financial agreement bhi signe nahi kar sakay gein..
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

بقول فقہ حرام لیگیہ کہ معاہدہ تو عمران خان کر کے گیا ہے جس کی وجہ سے ڈالر 294 اور مہنگائی آسمانوں کو چھو رہی ہے

مگر ان بیغرتوں کو تو نواز کے فراڈ اور جھوٹ پر بھی فخر ہے اور مریم کے گیراج میں زنا کو بھی جائز قرار دیتے ہیں