PMLN's Senator Mushahid Ullah Khan has passed away

brohiniaz

Minister (2k+ posts)






إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ


اللهُـمِّ اغْفِـرْ لِـ مشاہداللہ وَارْفَعْ دَرَجَتََـهُ فِي المَهْـدِيّيـنَ ، وَاخْـلُفْـهُ في عَقِـبِهِ في الغَابِِـرِينَ، وَاغْفِـرْ لَنَا وَلَـهُ يا رَبَّ العـالَمـين، وَافْسَـحْ لَهُ في قَبْـرِهِ وَنَـوِّرْ لَهُ فِيهِ


آمین
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)

‏إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
!اگر واقعی.......... تو

بھائی پوری چیکنگ کر لینا، پتا کوئی نہیں ان لوگوں کا . فاتحہ پڑھوا کر بعد میں کہہ دیں کہ یہ خبر سیاق و سباق سے ہٹ کر لگائی گئی ہے
 

pti4pakistan

Senator (1k+ posts)
I know I should never say anything bad once someone passes, but wasn't this person defending his thief leader ALL his life? Therefore, all I will say is that 'may Allah show His "just" side'? Rest you can all imagine what I really I really am referring to ....
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی افسوس نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساری عمر حرام کھایا، اپنے بچوں کو بھی حرام کھلایا اور چوروں کی دلالی کرتا رہا ، لغو اور بکواس باتیں کرتا تھا۔۔۔۔۔۔

پی آئی اے ان جیسوں کیوجہ سے تباہ ہوا ۔۔ اور چوروں کی دلالی کا اتنا شوق تھا کہ سندھی ہو کے سینیٹر بننے کے لیے پنجاب کا ڈومیسائل بنوایا اور سینیٹر منتخب ہوا۔۔۔

اس خبیث کی کونسی خوبی پہ اسکے لیے کوئی دُعاِ مغفرت کریگا؟
 
Last edited:

s.shahid

Politcal Worker (100+ posts)

‏إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
!اگر واقعی.......... تو

بھائی پوری چیکنگ کر لینا، پتا کوئی نہیں ان لوگوں کا . فاتحہ پڑھوا کر بعد میں کہہ دیں کہ یہ خبر سیاق و سباق سے ہٹ کر لگائی گئی ہے
....................
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں