غیر ملکی سفیروں کا پاکستان سے روسی حملے کی مذمت کا مطالبہ

shujauddin

Minister (2k+ posts)

غیر ملکی سفیروں نے پاکستان سے روس کے یوکرین حملے کی مذمت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
حکومتِ پاکستان کو لکھے گئے ایک خط میں پاکستان میں مختلف غیر ملکی مشنز کے سربراہان نے کہا ہے کہ ’اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مشنز کے سربراہوں کی حیثیت سے ہم پاکستان سے اصرار کرتے ہیں کہ وہ روس کی کارروائی کی مذمت اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر اور اس کے بین الاقوامی قوانین کے بنیادری اصولوں کی حمایت اور اسے برقرار رکھنے میں ہمارا ساتھ دے۔‘
خط میں لکھا ہے کہ ’اس سنجیدہ صورتحال میں بین الاقوامی برادری کو مل کر کام کرنا اور اصولوص پر مبنی بین الاقوامی آرڈر کی حمایت اور اسے برقرار رکھنا ضروری ہو گا۔‘
مذکورہ خط پر فرانس، جرمنی، برطانیہ، جاپان، کینیڈا اور آسٹریلیا سمیت یورپی ممالک کے سفیروں نے مشترکہ طور پر دستخط کیے ہیں۔
یوکرین پر روس کے حملے کے خلاف یو این جی اے میں ایک قرارداد پر ووٹنگ متوقع ہے اور مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے یوکرین کی صورتحال پر بات کرنے کے لیے بلائے گئے یو این جی اے کے اس ہنگامی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ڈان اخبار نے ایک سفارتی اہلکار کے حوالے سے لکھا ہے کہ ’پاکستان نے اس معاملے پر فریق نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے اور اسلام آباد پرامن اور بات چیت کے ذریعے تنازع کے حل کی حمایت کرتا ہے۔‘
اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے روس کے حملے والے دن اپنے ماسکو دورے کا دفاع کیا تھا۔

Source: https://www.bbc.com/urdu/live/world-60548690

What do u guys think Pakistan Should do?
 
Last edited by a moderator:

Abdullah9

Senator (1k+ posts)
Shuja, have'nt you changed your mind regarding IK and its Govt? 'L' pe charhe west. Khan sent a clear message to them yesterday in his speech.
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)
Government should write back to them and say that they all should first strongly condemn India for Kashmir, Israel for Palestine, and Burma for Rohingia, USA for Iraq, Afghanistan, etc., only then Pakistan will condemn Russia
exactly ! that is what we should do. How dare they be so one sided..they are hypocrites.
 
surfer

Chief Minister (5k+ posts)
Source: https://www.bbc.com/urdu/live/world-60548690

What do u guys think Pakistan Should do?
I think doing what we are doing now, stay out of it, dont attend the session, or even if you attend, abstain from voting.

For sure US (and Europe) will pressure us to support their stance, and not just us but all countries. US doesn't like independent thought or actions, they much prefer client states. There will definitely be consequences, but it's not like supporting US will bring us great benefits either....

How many times have these "western countries" got together to defend or raise such a fuss in other scenarios? Everyone knows, I don't need to list them out....
 
they are acting more like blackmailers.
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

غیر ملکی سفیروں نے پاکستان سے روس کے یوکرین حملے کی مذمت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
حکومتِ پاکستان کو لکھے گئے ایک خط میں پاکستان میں مختلف غیر ملکی مشنز کے سربراہان نے کہا ہے کہ ’اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مشنز کے سربراہوں کی حیثیت سے ہم پاکستان سے اصرار کرتے ہیں کہ وہ روس کی کارروائی کی مذمت اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر اور اس کے بین الاقوامی قوانین کے بنیادری اصولوں کی حمایت اور اسے برقرار رکھنے میں ہمارا ساتھ دے۔‘
خط میں لکھا ہے کہ ’اس سنجیدہ صورتحال میں بین الاقوامی برادری کو مل کر کام کرنا اور اصولوص پر مبنی بین الاقوامی آرڈر کی حمایت اور اسے برقرار رکھنا ضروری ہو گا۔‘
مذکورہ خط پر فرانس، جرمنی، برطانیہ، جاپان، کینیڈا اور آسٹریلیا سمیت یورپی ممالک کے سفیروں نے مشترکہ طور پر دستخط کیے ہیں۔
یوکرین پر روس کے حملے کے خلاف یو این جی اے میں ایک قرارداد پر ووٹنگ متوقع ہے اور مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے یوکرین کی صورتحال پر بات کرنے کے لیے بلائے گئے یو این جی اے کے اس ہنگامی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ڈان اخبار نے ایک سفارتی اہلکار کے حوالے سے لکھا ہے کہ ’پاکستان نے اس معاملے پر فریق نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے اور اسلام آباد پرامن اور بات چیت کے ذریعے تنازع کے حل کی حمایت کرتا ہے۔‘
اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے روس کے حملے والے دن اپنے ماسکو دورے کا دفاع کیا تھا۔

Source: https://www.bbc.com/urdu/live/world-60548690

What do u guys think Pakistan Should do?
No even india has not done it...and Pakistan must also not do the same..
 
EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
Government should write back to them and say that they all should first strongly condemn India for Kashmir, Israel for Palestine, and Burma for Rohingia, USA for Iraq, Afghanistan, etc., only then Pakistan will condemn Russia
one of the best comments of today
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
انہیں کہا جاے کہ عراق پر حملے کے وقت تو آپ سب (نیٹو)بڑھ چڑھ کر ثواب کما رہے تھے جس کا خمیازہ عراقیوں نے آج کے دن تک بھگتا ہے۔ صدام کے عراق میں ہمارے لوگ جابز کرنے جاتے تھے اور آج وہاں دائش جیسی تنظیمیں ہیں جنکو صرف قتل کرنے کے نت نئے طریقے آتے ہیں، تباہ حال شہر اور ویرانی ہے
اب اگر ہم مذمت کردیں تو کیا فرق پڑے گا روس تو آپ کی مذمت کے باوجود چڑھ دوڑا ہے اسکو روکنے کیلئے مذمت نہیں منت کرنے کی ضرورت ہے، مذاکرات اور صلح کرنے کی ضرورت ہے
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
No need to listen all these hypocrites cos they never ever condemned brutal air strikes on innocent Palestinian ,Iraq,Lybia,Kashmiri,Afghanistan ,Syria,Yemen and even drones attack in Pakistan for such a long period due to crooks in Government ,is UNO was sleep on that time
 
feeqa

Senator (1k+ posts)
Govt should showed them the scene of Indian Movie Dewaar where Amitabh asked Shashi Kapoor to bring the signature of all those people who mistreat him then he'll sign the paper
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
Government should write back to them and say that they all should first strongly condemn India for Kashmir, Israel for Palestine, and Burma for Rohingia, USA for Iraq, Afghanistan, etc., only then Pakistan will condemn Russia
burma ko tu Pakistan JF17 jets sell kar raha hai ke nahin ? with these jets burma will bomb Rohinga muslims.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Government should write back to them and say that they all should first strongly condemn India for Kashmir, Israel for Palestine, and Burma for Rohingia, USA for Iraq, Afghanistan, etc., only then Pakistan will condemn Russia
بات کسی حد تک ٹھیک ہے مگر ہمیں اب بھٹو خبیث اور ضیا مردود کے دور کی طرح ساری دنیا کے سالے بننے سے گریز کرنا ہے فلسطین کا اشو عرب کیوں نہیں اٹھاتے؟
ہمیں صرف انڈیا اور کشمیر کے معاملے پر ان کی مذمت لینے پر زور دینا چاہئے ویسے بھی اگر کسی کیس میں دو درجن بندوں کے نام ڈلوا دیں تو سب ہی چھوٹ جاتے ہیں اگر ایک مرکزی مجرم پر ہی فوکس رکھیں تو کام بہت آسان اورکامیابی بھی مل جاے گی
لہذا پاکستان کا مسئلہ کشمیر ہے اسی پر فوکس رکھا جاے یہ اچھا موقع بھی ہے کہ روس نے وہی کیا ہے جو انڈیا نے کشمیر میں کیا ہے
 
eccentric

MPA (400+ posts)
No harm in condemnation of innocent lives lost, however he can add he also condemns innocent lives lost in Kashmir, Palestine etc, and also condemn silence/cold response on them.
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
شخصی آزادی کے نام پر جبر ملسط کرنے والو پاکستان کو اس کی مرضی کا فیصلہ کرنے کی آزادی دو
 
Masud Rajaa

Siasat member
Mad Horses GIF by Epplejeck Horse & Rider Superstores
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Kashmir mein 800,000 ki Fouj ki unconstitutional deployment article 370 ko khatam karnay innocent Kashmiris kay qatal auraton kay rape par Aur Palestine mein guzishta 7 decades se zulm par kisi Bharwa nay koi mutalba Kion nahi Kia? ???​

Why because they are not white —— Lesser human ? Shut the fuk up​

Last edited: