پاکستان: جنسی تعلق سے پھیلنے والی بیماریوں میں اضافہ

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

پاکستان میں غیر محفوظ جنسی تعلقات کی وجہ سے آتشک اور سوزاک جیسی جنسی بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ایسی بیماریوں کے پھیلنے کی بڑی وجوہات میں ’اورل اور اینل سیکس‘ کے ساتھ ساتھ طویل دورانیے کے بوسے بھی شامل ہیں۔

آتشک جیسی جنسی بیماری کے پھیلاؤ میں نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اضافہ ہوا ہے۔ آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کے مطابق اس بیماری کا آغاز تو ریکٹم، منہ، عضو تناسل یا پھر اندام نہانی سے ہوتا ہے لیکن یہ آہستہ آہستہ پورے جسم تک پھیلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ پاکستان میں جنسی امراض کے ماہرین کے مطابق حالیہ عشرے کے دوران اس ملک میں نہ صرف آتشک بلکہ مجموعی طور پر ایس ٹی ڈی ’سیکسویل ٹرانسمیٹڈ ڈیزیز‘ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ان بیماریوں میں آتشک، سوزاک، جنسی اعضاء پر خارش اور اکولہ نما جیسی بیماریاں سر فہرست ہیں۔

ایسی بیماریوں میں اضافے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے اسلام آباد میں جنسی امراض کے ماہر ڈاکٹر عظیم عالم خان کا کہنا تھا، ’’پاکستان میں بھی جنسی تعلقات کے حوالے سے لوگوں کے ایک سے زیادہ پارٹنر ہوتے ہیں اور جنسی تعلقات میں حفاظتی تدابیر کا خیال بھی نہیں رکھا جاتا، جس کی وجہ سے ایسی بیماریاں پھیلتی جا رہی ہیں۔‘‘

ان کا کہنا تھا کہ ان کے کئی مریضوں کو ایسی بیماریاں کال گرلز کے ساتھ غیر محفوظ جنسی روابط قائم کرنے سے لگی ہیں۔ انہوں نے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے ڈی ڈبلیو کو بتایا، ’’ہمارے پاس ایسے مریض بھی آتے ہیں، جن کے خاندان بھر میں ایسی کوئی ایک بیماری پھیل چکی ہوتی ہے لیکن انہیں بہت دیر بعد ایسی کسی بیماری کا پتا چلتا ہے۔ پاکستانی معاشرے میں عموماﹰ لوگ ایسی بیماری کا کسی سے تذکرہ کرنے سے گریز کرتے ہیں۔‘‘

ڈاکٹر عظیم کا کہنا تھا کہ اب پاکستان میں جنسی تعلقات کے حوالے سے رول ماڈل تو مغرب کو بنایا جا رہا ہے لیکن یہاں پر محفوظ جنسی تعلقات کے حوالے سے معلومات نہ ہونے کے برابر ہیں، ’’مغربی ممالک میں تو شروع میں ہی بچوں کو سیکس ایجوکیشن دی جاتی ہے لیکن یہاں پر اس حوالے سے ایسی کوئی بات کرنا بھی ممنوع ہے۔‘‘

ماہرین کے مطابق پاکستان میں ایسے ڈاکٹروں کی بھی کمی ہے، جو جنسی بیماریوں کے حوالے سے اسپیشلسٹ ہوں۔ جنسی امراض کے ماہر ایک دوسرے ڈاکٹر علی کے مطابق ایسی جنسی بیماریوں کی روک تھام کے لیے حکومتی سطح پر بھی کوئی واضح پالیسی موجود نہیں ہے اور دوسری جانب پاکستان میں مشہور ہے کہ ایسی بیماریوں کا علاج حکیم اور ہومیو پیتھک ڈاکٹر ہی صحیح طریقے سے کرتے ہیں لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔ ڈاکٹر علی کا کہنا تھا، ’’ایسی بیماریاں وائرس اور بیکڑیا سے پھیلتی ہیں، ان کے لیے لیبارٹری ٹیسٹ ہونے ہوتے ہیں لیکن زیادہ تر مریضوں کو اس سارے مرحلے کا علم ہی نہیں ہوتا۔‘‘

ایسی بیماریاں وائرس اور بیکڑیا سے پھیلتی ہیں، ان کے لیے لیبارٹری ٹیسٹ ہونے ہوتے ہیں لیکن زیادہ تر مریضوں کو اس سارے مرحلے کا علم ہی نہیں ہوتا

ڈاکٹر عظیم عالم خان کا ڈی ڈبلیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ترقی یافتہ ممالک ’سیکسویل ٹرانسمیٹڈ ڈیزیز‘ کے لیے خصوصی بجٹ رکھتے ہیں لیکن پاکستان میں ان خطرناک بیماریوں میں مسلسل اور حیران کن اضافے پر کبھی کھل کر بات ہی نہیں کی گئی اور ہر سطح پر خاموشی ہے۔

ان کا خبردار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر پاکستان میں اس حوالے سے بروقت اقدامات نہ اٹھائے گئے اور حکومتی سطح پر آگاہی مہم کے ساتھ ساتھ مناسب پالسیاں نہ اپنائی گئیں تو ایسی بیماریاں مستقبل قریب میں پاکستان کا بہت بڑا مسئلہ بن سکتی ہیں۔

ڈاکٹر عظیم عالم خان کے مطابق ان کے پاس زیادہ تر مریض ایسے آتے ہیں، جو آتشک کے مرض میں مبتلاء ہوتے ہیں۔ اس بیماری کے مختلف درجے ہیں اور چوتھے مرحلے میں ان کے نقصانات ناقابل تلافی ہوتے ہیں۔ اس مرحلے میں یہ بیماری دل کی سوزش سمیت، فالج، جگر کی کارکردگی میں کمی اور دماغی تبدیلیوں کا سبب بنتی ہے۔

آتشک کو ’بیماریوں کا بندر‘ بھی قرار دیا جاتا ہے کیوں کہ بندر مختلف شکلیں بنا لیتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ایسی جنسی بیماری کو عوامی سطح پر اہمیت نہ دینا انہیں مزید خطرناک بنا دیتا ہے۔ ان کے سدباب کے لیے تعلیم، مشاورت، تشخیص اور علاج کی مناسب سہولیات کا ہونا ضروری ہے۔

Source
 
LovePK-or-LeavePK

Senator (1k+ posts)
Shame really

Only thing shameful is that we failed as a nation to educate our kids. All kids around the age above 15 should be provided sexual awareness and human anatomy.

There is nothing to be ashamed. Even mosques should hold Sunday classes on this issue and all mullahz should form a curriculum with help of doctors.

Mosques should also educate our youth about correct and islamic way to have sex.
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)

Above age 15?? It should start from age 7! Things have changed now. Internet and Social media are very dangerous if the kids are not educated.
 
Iconoclast

Social media and internet isn't for kids. If you let your kid use FB or the internet without proper parental locks, you've failed at parenting.
 
Sure, that part is there, but thats why it's important to educate so that they are equipped when they end up getting exposed which will happen sooner or later. They have to go to school (unless you plan on keeping them home), they will get exposed.
 
Mr Justice

Minister (2k+ posts)
Look at the state of affairs. When it comes to any specific 'non-issue' everyone becomes a true Muslim patriot, and when there is sex, pretty much majority is lost into it.
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Sure, that part is there, but thats why it's important to educate so that they are equipped when they end up getting exposed which will happen sooner or later. They have to go to school (unless you plan on keeping them home), they will get exposed.
Oh I don't disagree with you on the education part but monitoring is a parent's job. I mean you can't just leave your kids alone saying there is no point educating them about drugs as they're going to learn about it outside anyways.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Only thing shameful is that we failed as a nation to educate our kids. All kids around the age above 15 should be provided sexual awareness and human anatomy.

There is nothing to be ashamed. Even mosques should hold Sunday classes on this issue and all mullahz should form a curriculum with help of doctors.

Mosques should also educate our youth about correct and islamic way to have sex.
آپ اسی عطار کے لونڈے سے دوا لینے چلے، جس کے سبب بیمار ہوئے تھے۔ بجائے اس کے کہ فحاشی و اباحیت پسندی کو لگام دی جائےاور ان بیماریوں کی جڑ کو ختم کیا جائے، آپ نمائشی اقدامات کرنے کا کہہ رہے ہو۔ مغرب میں یہ سیکس ایجوکیشن دی جاتی ہے، مگر اس کے باوجود وہاں سیکس کرائم کا کیا ریٹ ہے، پہلے اس پر تحقیق کر لو۔اور یہ باوجود اس کے ہے کہ وہاں کی پولیس بہت اچھی ہے، اور مجرم پکڑا ہی جاتا ہے۔ لیکن اگر ویسی ہی فحاشی یہاں بھی آ گئی، تو یہاں جرائم کا کیا حال ہو گا، اس پر خدا کی پناہ ہی مانگی جا سکتی ہے۔
 
West has eliminated polio & Tuberclosis (TB). Not a single case reported at this point.

You people can't even eliminate polio and yet have audacity to bark on west. Jokers like you are the ones this nation can't get anywhere.

Stop this danda-mentality and face the reality. Only then you will come up with effective solutions.
 
You are talking about something different. Sex education is to educate people about sex and sexual diseases in a proper way rather than kids learning from internet/porn etc. Committing sexual crimes is a different thing and comes from different factors. You take driving lessons so you can learn how to drive and follow traffic laws. That does not mean you automatically start running people over with your car. That comes from your mental state.
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
An even bigger issue that we never talk about is psychological torture.
Men watch porn on internet and demand their wives to act the same way.
Men dont understand what they see on internet is done by actors and it is not necessarily pleasant for both partners but they insist and wives have no choice but to fullfill their husband's demands but it puts them into mental trauma. Its even worse because the women cant share it with anyone let alone resolving this issue. This is resulting into serious psychological issues and trauma for women.

but we dont want to educate or talk about it, kionkay yeh ghair islami hai.
baqi auratoo ko kia, woh tou hein hee second grade humans..
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
You are talking about something different. Sex education is to educate people about sex and sexual diseases in a proper way rather than kids learning from internet/porn etc. Committing sexual crimes is a different thing and comes from different factors. You take driving lessons so you can learn how to drive and follow traffic laws. That does not mean you automatically start running people over with your car. That comes from your mental state.
inn ko sirf mufti tariq masood kee baatein samajh aati hein who tells people to marry 4 times and produce atleast a dozen kids. Allah will provide for them so dont worry about it.
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
inn ko sirf mufti tariq masood kee baatein samajh aati hein who tells people to marry 4 times and produce atleast a dozen kids. Allah will provide for them so dont worry about it.

I'm not against 4 marriages if the law of the land allows it and you are capable. It's better to have 4 wives than be sexually frustrated and commit 'sexual crimes'.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
West has eliminated polio & Tuberclosis (TB). Not a single case reported at this point.

You people can't even eliminate polio and yet have audacity to bark on west. Jokers like you are the ones this nation can't get anywhere.

Stop this danda-mentality and face the reality. Only then you will come up with effective solutions.
جی بلکل وہی سلوشن جیسے مغرب نے ایجاد کئے ۔ یعنی ہر وہ چیز جو حد سے بڑھ جائے ،ا سے قانونی قرار دے دو۔پہلے قحبہ خانے، پھر ہم جنس پرستی، پھر محرمات سے شادی اس کی چند مثالیں ہیں۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
"اب پاکستان میں جنسی تعلقات کے حوالے سے رول ماڈل تو مغرب کو بنایا جا رہا ہے"

:جس اس وجہ سے
"ایسی بیماریوں کے پھیلنے کی بڑی وجوہات میں ’اورل اور اینل سیکس"
"پاکستان میں بھی جنسی تعلقات کے حوالے سے لوگوں کے ایک سے زیادہ پارٹنر ہوتے ہیں"
"کئی مریضوں کو ایسی بیماریاں کال گرلز کے ساتھ غیر محفوظ جنسی روابط قائم کرنے سے لگی ہیں"

مغربی رول ماڈل کی وضاحت کی جائے تو اس کا مطلب "کثیر غیر ازدواجی جنسی تعلقات "ہے

سو اسباق کا ایک سبق، سو حفاظتی اقدامات کا ایک اقدام جنسی تعلقات کو اپنی /اپنے ازدواجی ساتھی تک محدود رکھا جائے
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
and that is precisely why the tabboo around sex education and contraception should be broken. Women used to ask the Prophet (PBUH) questions on the topic. I dont know what imaginary heights of sharam and haya desi Muslims have discovered that they refuse to discuss these topics even with their kids to keep them safe.
 
LovePK-or-LeavePK

Senator (1k+ posts)
جی بلکل وہی سلوشن جیسے مغرب نے ایجاد کئے ۔ یعنی ہر وہ چیز جو حد سے بڑھ جائے ،ا سے قانونی قرار دے دو۔پہلے قحبہ خانے، پھر ہم جنس پرستی، پھر محرمات سے شادی اس کی چند مثالیں ہیں۔

All this use to happen even in the golden tenure of Hazrat Umar. So be real. You can't force everything and expect people to follow. There will always be people who will rebel and choose other than what is being dictated.

You will have much better luck if you educate and empower people to make right decision instead of using dandaa on everthing.
 
LovePK-or-LeavePK

Senator (1k+ posts)
"اب پاکستان میں جنسی تعلقات کے حوالے سے رول ماڈل تو مغرب کو بنایا جا رہا ہے"

:جس اس وجہ سے
"ایسی بیماریوں کے پھیلنے کی بڑی وجوہات میں ’اورل اور اینل سیکس"
"پاکستان میں بھی جنسی تعلقات کے حوالے سے لوگوں کے ایک سے زیادہ پارٹنر ہوتے ہیں"
"کئی مریضوں کو ایسی بیماریاں کال گرلز کے ساتھ غیر محفوظ جنسی روابط قائم کرنے سے لگی ہیں"

مغربی رول ماڈل کی وضاحت کی جائے تو اس کا مطلب "کثیر غیر ازدواجی جنسی تعلقات "ہے

سو اسباق کا ایک سبق، سو حفاظتی اقدامات کا ایک اقدام جنسی تعلقات کو اپنی /اپنے ازدواجی ساتھی تک محدود رکھا جائے

Humans are humans. they are not angels. No one is immune to making mistake.

Just educated your kids to refrain or at least use a condom to protect themselves if they end up making such poor choice in life.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
All this use to happen even in the golden tenure of Hazrat Umar. So be real. You can't force everything and expect people to follow. There will always be people who will rebel and choose other than what is being dictated.

You will have much better luck if you educate and empower people to make right decision instead of using dandaa on everthing.
کسی بھی دور میں جرم یا گناہ کا سرزد ہونا مسئلہ نہیں، بلکہ اصل اشو یہ ہے کہ حکومت اس جرم کی بیخ کنی کرتی ہے، اور اس کی وجوہات کو ختم کرتی ہے، یا عارضی اور سطحی اقدامات سے ان جرائم کی وجوہات کو بڑھاوا دیتی ہے۔