Total Cases
3424
Coronavirus in Pakistan
PUNJAB BALUCHISTAN 881 Deaths 50
SINDH 82 ISLAMABAD
KP 1,627 AJK/GB 607 Recovered 259

وزیراعظم عمران خان آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کرکے دکھائیں- مولانا اسعد محمود

hello

MPA (400+ posts)
اسی فرعونی لہجہ میں کچھ لوگ تم سے پہلے کہا کرتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھیں شیروانی کا ٹوٹا بٹن نہیں ملے گا چاہے سارے چوہدری مر جائیں تو وزیر اعطم نہیں بنے گا ۔۔۔ ہمیں جیل میں ڈال کر دکھاو زرداری کو ہاتھ لگا کر دکھاو اینکر تک ڈراتے تھے ۔۔۔ مریم اندر ہوئی تو بس پھر دما دم مست قلندر ہو گا وہ نہ صرف وزاعظم بنا صدر بھی اس کی جماعت سے ہے سینٹ میں بھی اس کا چیرمین ہے زرداری اندر رہا نواز چھپتا پھر رہا ہے مریم ڈری سہمی خاموش کہیں بیٹھی ہے مد مقابل عمران خان میں بلا کر صبر استقامت استقلال ہے ۔۔۔۔ جو اللہ کی خاص عطا کردہ نعمت ہے ۔۔۔۔۔ گھر اجاڑا بچوں س دور ہوا دربدر ہوا۔۔۔ انتہائی تضحیک کا نشانہ بنایا گیا یہودی کہلایا گیا لیکن مشن سے نہیں ہٹا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج تم کہا وہ کہا
 
Last edited:
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion اردوخبریں