مفتی قوی شراب کے علاوہ کونسی منشیات استعمال کرتے ہیں؟ویڈیو لیک ہو گئی

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اف توبہ...اب کیا یہ جاننا ضروری تھا کہ مفتی قوی شراب کے علاوہ اور کونسا
نشہ کرتے ہیں؟….اب اگر کل کو کسی مدرسے سے فارغ ال تحصیل جوان مولوی بھی
یہی نشہ کرنے لگے تو؟….اس کا سارا گناہ آپ کے سر جاےگا…..اب اس میں کیا 😀
 

shassan655

Senator (1k+ posts)
Please remove the title of this thread "Mufti"....It's a respectable title and this person doesn't deserve to be called Mufti.....Because of these Idiots who disgrace Islam by claiming to be the bearers of Islam....May Allah guide us all.
 

OperationDabardoos

Chief Minister (5k+ posts)

مولوی ڈیزل بھی بہت بڑا نشئ ہے۔ زیادہ تر سیاسی مولوی کرپٹ ہیں۔ مفتی قوی کو شرم آنی چاہیۓ
 

Bubber Shair

Minister (2k+ posts)
حریم شاہ آج سے میں تمہاری عزت کرنے لگ گیا ہوں جو ہمت تم نے کی وہ قندیل کرنے گئی تھی مگر قتل کروا دی اسی مولوی نے اس کے بھای کو اکسایا اور غیرت دلای جس کی وجہ سے وہ قتل ہوگئی تھی، قندیل کے بھای نے بھی کہا تھا کہ مولوی والی ویڈیو کے بعد اس نے قندیل کو مارنے کا پکا ارادہ کرلیا تھا
حریم شاہ اس لحاظ سے بہت ہمت والی اور دلیر نکلی کہ اس نے ایک شیطان کے منہ پر تھپڑ مارا ہے اسے جوتا مارتی تو بھی کم تھا
حریم شاہ میں اس معاملے میں تمہارے ساتھ ہوں تم جس پارٹی کی بھی ہو میں تمہارا حمایتی ہوں اگر یہ شیطان ابلیس ملاں تمہارے خلاف قانونی کاروای کرے گا تو بھی میں تمہارے ساتھ ہوں اسے عدالت کے اندر جوتیاں پڑیں گی تم بے فکر رہو
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں