تم میں اور عیسائیوں میں فرق کیا ہے، وہ کہتے ہیں کہ عیسا ہمارے لیئے قربان ہوئے، اور ہمارا بس اسے اپنا مسیح مان لینے سے ہی ہم جنتی ہیں، اور تم۔۔
دنیا جہان کے بد عمل ، بے ایمان ، بدکار ، مگر عاشق رسول کا نعرہ زبان پر تو تم جنتی۔؟۔۔
تمہاری عبادات میں اسلاف کے طریقے کی جھلک تک نہیں، بس چرس کا سوٹھا لگا کر مست رہنے ، تالیاں بجانے اور الٹے سیدھے لڈیاں ڈالنے کو تم نے عبادت کا نام دے رکھا ہے۔۔۔
پاک ہے وہ ذات ایسی باتوں سے، توبہ کرو، تحقیق کرو، اور ان دونمبریوں کے پیچھے آنکھ بند کرکے چلنا چھوڑدو۔۔
یاد رکھو ان کے اختیار میں کیا ، کسی کے اختیار میں بھی نہیں جو تمہیں جنت کی گارنٹی دے سکے۔ سوائے اللّٰہ کے، ۔۔آیات کرسی کا ترجمہ کرکے دیکھ لو، سمجھ جاو گے۔۔
رب العالمین ہمارے حال پر رحم فرمائے، اور رمضان میں ہماری عبادات کو قبول فرمائے، آمین۔