Sohail Shuja
Chief Minister (5k+ posts)
بھائی گانا بجانا اسلام میں حرام ہے۔ آپ صرف نعتیں پڑھا کریں، ہاں نعتوں میں ساوٗنڈ ایفیکٹ، دف اور تالیاں وغیرہ کی اجازت ہے، جھوم جھوم کر پڑھنے سے اور زیادہ لطف اور ثواب حاصل ہوتا ہے۔ میک اپ کر کے اور جنید جمشید یا ڈاکٹر عامر کے بوتیک سے کوئی پندرہ بیس ہزار کا جوڑہ پہن کر اگر کوئی ویڈیو بنوا لیں تو ثواب، ثوابِ دارین بن جائے گا۔ جزاک اللہ