راجہ داہر سپوتِ سندھ

Status
Not open for further replies.

منتظر

Minister (2k+ posts)
نیاز بروہی برادر! ماشاءاللہ بہت اعلی، بہت ہی عمدہ لکھا ہے . مزہ آ گیا پڑھ کر . ہزار ہا برس کی تاریخ کو چند سطور میں اس مدلل طریقے سے بیان کر دینا آپ کا ہی حسن کمال ہے
خوش رہیں اور سچ لکھتے رہیں اور مسلمانوں کا کیس لڑتے رہیں یہی قلم کا جہاد ہے
باقی سب اگر مگر، فریب اور قصے کہانیاں ہیں
ڈاکٹر صاحب آپکا نیاز بروہی ۔ ۔ ۔ سوری آپکا پارسا دین دار بھائی نہ صرف چور ہے بلکہ، ڈھیٹ، غبی اور پرلے درجے کا بیغیرت بھی واقع ہوا ہے۔ آپ نیاز بروہی کی دانشورانہ کاوش (ڈکیتی) پر داد و تحسین کے ڈونگرے برسا رہے ہیں اور وہ آپکو لائکیں مار رہا ہے۔ آپکا پارسا بروہی انسان نہیں شیطان کی سواری ہے کم از کم رمضان کا ہی کچھ حیا کرتے ہوئے آپکو بتلا دیتا کہ ڈاکٹر صاحب یہ بکواس میں نے نہیں لکھی بلکہ اس خباثت کا بدبودار سر چشمہ اویس سواتی نامی کوئی دوسرا گھامڑ ہے لیکن ایک چوری اوپر سے سینہ زوری۔
آپ ہی کی پوسٹ کا سکرین شاٹ اور اس میں نشان زدہ سرخ حصہ دیکھئے۔

Rn3KUnG.jpg
 
Last edited:

منتظر

Minister (2k+ posts)
مطلب بروہی نے بھی ڈاکٹر صاحب کے ساتھ وہی کام کیا جو حجاج بن یوسف نے محمد بن قاسم کے ساتھ کیا تھا۔ ? اسی لیے بروہی نے چلاکی دیکھاتے ہوئے کسی دوسرے کی تحریر کو چرا کر یہاں پر خوب داد سمیٹی اور پھر دوبارہ کوئی اور پوسٹ کرنے اس تھریڈ پر نہیں آیا
اب دیکھتے ہیں ڈاکٹر صاحب فرار کیلئے کون سے رستے کا انتخاب کرتے ہیں؟
ویسے نیاز بروہی نے ڈاکٹر صاحب کیلئے کوئی راہ فرار چھوڑی ہے نہ ڈاکٹر صاحب کو بھاگنے قابل چھوڑا ہے۔ ظالم پارسا ہمارے پیارے ڈاکٹرصاحب کا ایمان اور لنگوٹی دونوں یکمشت لیکر بھاگ گیا ? ۔
 
mosam141

Voter (50+ posts)
jis kitaab se iqtibas hae woh to imam ke pass hae

اور جو کتابیں تمہارے پاس ہیں جن کے بارے میں تہمارا عقیدہ ہے کہ قران کے بعد سب سے افضل کتاب بخاری شریف ہے، ذرا دیکھو کیسی کیسی واہیات باتیں اس میں حضور اکرم ﷺ سے متعلق درج ہیں

کچھ تو شرم کرو، کس منہ سے تم حرمتِ رسول ﷺ کا دعویٰ کرتے ہو
یہ وہ لغویات ہیں جنہیں نہ عقل مانتی ہے، نہ دل تسلیم کرتا ہے۔ جماعت کھڑی ہے اور رسول کریم ﷺ نعوذ بااللہ غسلِ جنابت کرنے چلے گئے

LzTz5Hi.jpg

tKwWNOv.jpg
 
Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

nothing can be more wahiyat than your books. may be you want me to share some here so people can un derstand the meanings of mutaa and whom can it be performed with? both you and the deserter drum known as muntazir are part of the problem of this country. I shoud, correct myself you are cause of all the problems of the Muslim Ummah. your enitire history is full of treachery and deception against Muslims only never against kuffar yet you calim to be the most paious? take muntazir who has been trown out by the masjid he attended for stealing. please spare of your long long bhashans.
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
کمال ہے کہ تھریڈ لگانے کے لیے نئی آئ ڈی اور پھر اپنی ہی اصل آئ ڈی سے وکالت اور وکالت بھی کس کی مشرک راجہ داہر بمقابلہ کلمہ گو محمد بن قاسم اور وہ بھی حب اہل بیت نہیں بلکہ فقط بغض بنو امیہ میں مزے کی بات یہ ہے کہ عبدللہ شاہ غازی اہل بیت کی آپس کی لڑائی میں شہید هوئے اور محمد بن قاسم کے سندھ آنے سے پہلے ہی شہید ہو چکے تھے _ بغض کی آگ میں جلتے دو جہانوں کے کالے کوئلوں کے جھوٹ سے الله بچاے_
 
Outlaw2020

Citizen

ابھے او عقل سے پیدل انسان نما خچر منتظر صاھب کل تم سب لوگوں کی عزت پامال کر کے غسل واجب ادا کر کرا کے فارغ ہو چکا اور آج تم جب کھیل ختم پیسہ ہضم ہو چکا تو پھر سے ڈاکٹر ایڈم اور بروہی کی عزت پامال کروانے آ چکے ہو اگر اتنا ہی دم خم ڈاکٹر ایڈم اور بروہی میں ہوتا تو وہ آ کر معافی بھی مانگتے اور جواب بھی دیتے منتظر صاھب کو
تماری اپنی تو کوئی عزت ہے نہیں الله الله کر کے ان کی عزت تو بچی رہنے دو جس طرح بروہی نے کسی کی تحریر کو اپنی ظاہر کر کے اپنی ٹائمنگ کا اظہار کیا اور پھر ڈاکٹر الن نے اس کو پارسائی اور بہترین علمی صلاحیت کا حامل شخص قرار دیا جس پر منتظر صاھب نے بروہی تو بروہی ڈاکٹر ایڈم کا بھی پردہ فاش نہیں چاک کیا اور اس کے بعد وہ ادھر سے نکل لیے ڈاکٹر صاحب تو دوسرے تھریڈ پر گھنگرو باندھے تھمک تھیا کرتے پاے گئے ہیں لیکن اتنا ظرف نہیں کے آ کر معافی بھی مانگتے اور بروہی کو بھی دو چار سناتے کے تم نے میری بھی لٹیا ڈبو دی اس عمرے اور تم جیسے زنخے ان کی نوے سرے سے رسوائی کی داستان گرم کرنے آ نکلے ہو اپنا نہیں تو دوسروں کی عزت کا ہی خیال رکھو
ویسے کوئی بتلا سکتا ہے کے دوسروں کی تحریر اپنی ظاہر کر کے لکھنے کی تعزیرات پاک و ہند میں کیا سزا بنتی ہے ١٩٣٥ کے ایکٹ کے مطابق

حضرت جی آپ بتلائیں گے کے کسی کی تحریر کو اپنی تحریر بتلا کر چھاپنے کی کیا سزا ہے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
بات صرف اتنی سی ہے کہ کسی قوم کے پاس دو آپشن ہوتے ہیں۔
ایک ،اپنے ہیروز پر فخر کرے
دوسرا ،اگر اس کے پاس کوئی قابل فخر سپوت نہیں، تو دوسروں کے ہیروز پر کیچڑ اچھالو۔
روافض کے تاریخ میر جعفروں اور غداروں سے بھری ہوئی ہے، لہذا انہوں نے دوسرا راستہ چنا ہے، جس کا اثر یہ ہے کہ اکثر ایک نیابے سروپا لطیفہ سننے کو ملتا ہے کبھی صلاح الدین ایوبی ظالم ٹھہرتے ہیں، کبھی محمد بن قاسم اور غزنوی لٹیرے ۔یاد رہے کہ لبرلزم کا لبادہ اوڑھے زیادہ تر لوگوں میں بھی اسی طبقہ کے لوگ شامل ہیں، جس سے اس طقبہ کی اسلامی رہنمائوں سے بغض اور نفرت کی وجہ وضاحت ہوتی ہے۔
 
why the hell are you trying to cover for the criminal? may be you are the second ID of the criminal
 
Outlaw2020

Citizen
why the hell are you trying to cover for the criminal? may be you are the second ID of the criminal
نیچے ایک سوال کر رہا ہوں تمارے جوڑی دار سے پوچھا تو وہ واپس ہی نہیں پلٹے سوچا تم سے بھی پوچھ لوں
ویسے منتظر صاحب کا جرم بہت بڑا ہے اس اکیلے بندے نے آپ سب تکفیریوں کو چنگنی کا ناچ نچا دیا ہے مسٹر ہوش کے ناخن لو اور سوال کا جواب دو

حضرت جی آپ بتلائیں گے کے کسی کی تحریر کو اپنی تحریر بتلا کر چھاپنے کی کیا سزا ہے
 
Pilot2020

منتظر صاحب اپنے ٹھوس دلائل اور ناقابل انکار ثبوتوں کیساتھ ان تکفیریوں کے جنازے نکال دیتے ہیں
بس، یہی انکا جرم ہے ورنہ اکیلا آدمی جتنا قوی بھی ہو بیک وقت کتنوں کی مار سکتا ہے
منتظر انکے اعصاب پر ایسے سوار ہے جیسے کوئی شرارتی لڑکا کمہار کے کھوتے پر چڑھا ہو
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
بات صرف اتنی سی ہے کہ کسی قوم کے پاس دو آپشن ہوتے ہیں۔
ایک ،اپنے ہیروز پر فخر کرے
دوسرا ،اگر اس کے پاس کوئی قابل فخر سپوت نہیں، تو دوسروں کے ہیروز پر کیچڑ اچھالو۔
روافض کے تاریخ میر جعفروں اور غداروں سے بھری ہوئی ہے، لہذا انہوں نے دوسرا راستہ چنا ہے، جس کا اثر یہ ہے کہ اکثر ایک نیابے سروپا لطیفہ سننے کو ملتا ہے کبھی صلاح الدین ایوبی ظالم ٹھہرتے ہیں، کبھی محمد بن قاسم اور غزنوی لٹیرے ۔یاد رہے کہ لبرلزم کا لبادہ اوڑھے زیادہ تر لوگوں میں بھی اسی طبقہ کے لوگ شامل ہیں، جس سے اس طقبہ کی اسلامی رہنمائوں سے بغض اور نفرت کی وجہ وضاحت ہوتی ہے۔
بات تو تماری درست ہے کے کسی قوم کے پاس اپنے ہیرو نہ ہوں تو وہ مانگے تانگے کے ہیرو بنا لیتی ہے الحمد للہ ایک فرزند زمین ہونے کے ناتے بھی میرے پاس بہت ہیرو ہیں چاہے وہ راجہ پورس ہو یا دلا بھٹی یا راے احمد خان کھرل ہو عزیز بھٹی میجر طفیل ہو یا راش منہاس یا پھر لالک جان ہو یا کرنل شیر ہمیں کسی محمود غزنوی ابدالی غوری کی ضرورت نہیں یہ سب لٹیرے تھے انہوں نے میری دھرتی کو لوٹا
اور اگر اسلامی تاریخ کی بات چلے تو تب بھی ہم بہت زرخیز ہیں '
دو شخیسیات گزری ہیں اسلامک تاریخ میں ایک کا نام سرکار ابو طالب علیہ سلام دوسرے کا نام امیر المشرقین ول منافقین ابو سفیان
سرکار ابو طالب نے دو بچے پالے ایک محمد مصطفیٰ دوسرا علی المرتضی اسی طرح ابو سفیان نے بھی دو فرزند پالے ایک معاویہ دوسرا یذید
جو ابو طالب علیہ سلام نے پالے ان میں ایک خاتم الانبیا بن گیا دوسرا امیر المومنین بن گیا اور جو ابو سفیان نے پالے پہلا ایک غدار باغی معاویہ بن گیا دوسرا اس کا پوتا یذید شرابی جہنمی بن گیا
عورتوں میں ہمارے پاس سب سے پہلے فاطمہ بنت اسد سلام الله علیہ ہے جنکو رسول خدا اپنی والدہ کی طرح پیار کرتے تھے دوسری طرف ہندہ ہے جو کے زانی تھی اور مکے کی مشھور عورت تھی رسول خدا نے اس کو فتح مکہ کے موقع پر زنا نہ کرنے کی تلقین فرمائی پھر ہمارے پاس حضرت خدیجہ سلام الله علیہ ہیں جو واحد زوجہ ہیں جن کو کے کنوارہ رسول ملا یہ صرف ان کی ہی فضیلت ہے ان کی ہی دولت تھی جس سے اسلام پھیلا اتنی محبوب تھیں رسول خدا کو کے آپ نے ان کی زندگی میں کوئی دوسری شادی نہیں کی بعد میں رسول خدا نے ایک ہی وقت میں بہت شادیاں کیں
ہمارے پاس سیدہ فاطمہ سلام الله علیہ ہیں جو کے خاتون جنت ام ابیحہ ہیں جن کے بیٹے بھی جنت کے سردار ہیں ہمارے پاس مولاے کائنات ہیں جو کے حیدر کرار ہیں غیر فرار ہیں جو کے قل ایمان ہیں
تمارے پاس کیا ہے وہ جو رسول خدا کو پشت دکھلا کر فرار ہو گئے ؟ تمارے ہیرو خالد بن ولید ہے جس کے عمل سے رسول خدا نے برات کی تمارے پاس یذید مروان شمر عمر بن سعد ابن زیاد حجاج بن یوسف محمد بن قاسم ہے ہمارے پاس مختار ثقفی ہے ابو زر غفاری ہے سلمان فارسی ہے جس کو رسول خدا نے اہلبیت میں سے قرار دیا ہمارے پاس ہجر بن عدی ہے تم قبضہ گروپ کو اپنا ہیرو مانتے ہو ہم ان کو اپنا ہیرو مانتے ہیں جو رسول خدا کے ساتھ روز محشر اکٹھے کھڑے ہوں گے اپنی اوقات دیکھو پھر بات کرو تماری ٹوکری میں سواے غلاظت کے سوا کچھ نہیں رکھا ہے
 
khurram_id

MPA (400+ posts)
واہ ڈاکٹر واہ کیا بات ہے آپ کی فرقہ پرستی میں آپ بھی ماشااللہ اندر تلک گھسے ہوے ہیں کیا مولانا اسحاق مرحوم اور مرزا انجنئیر محمد علی صاحب بھی فرقہ پرست ہیں ؟ اور جن صاحب کو آپ تھپکی مار رہے ہیں وہ تو خود فرقہ پرست ہے ادھر
Kya bat hay khud Firqay ka DP (Logo) lagaya hy or dars firqa parasti say bachnay ka.
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
منتظر صاحب اپنے ٹھوس دلائل اور ناقابل انکار ثبوتوں کیساتھ ان تکفیریوں کے جنازے نکال دیتے ہیں
بس، یہی انکا جرم ہے ورنہ اکیلا آدمی جتنا قوی بھی ہو بیک وقت کتنوں کی مار سکتا ہے
منتظر انکے اعصاب پر ایسے سوار ہے جیسے کوئی شرارتی لڑکا کمہار کے کھوتے پر چڑھا ہو
آپ دونوں حضرات کا بہت بہت شکریہ آپ حضرات نے تھریڈ کو اچھی طرح پرکھا ہے آپ دیکھیں کے ڈاکٹر ایڈم جو کے ادھر انتہائی معتبر بنا بیٹھا ہے اور ساتھ میں اس کا پارسا نجات دھندہ بروہی میں نے ان دونوں کی علمی خیانت کو سر فورم سب کے سامنے بے نقاب کیا پر دونوں میں توفیق نہیں ہوئی کے آکر مجھ سے معافی مانگتے شرم نام کی کوئی چیز ہی نہیں رہ گئی اس معاشرے میں
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
Kya bat hay khud Firqay ka DP (Logo) lagaya hy or dars firqa parasti say bachnay ka.
تجھے میں عرصۂ نو دس سالوں سے اس فورم سے جانتا آیا ہوں تم نے جب بھی کوئی پوسٹ کی ہے ہمیشہ تکفیریوں کی حمایت میں کی یا انکی مدح سرائی لائک کر کے دی پہلے اپنی حالت درست کرو اس قابل بنو کے مجھ سے علمی گفتگو کر سکو ورنہ لائک ڈس لائک دونوں آپشن موجود ہیں
 
Bhai Ilm walay
Sada sa sawal hy khud Firqay ki DP laga ky dosro ko kis munh sy firqa wariyat sy rok rahay hu.
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
Bhai Ilm walay
Sada sa sawal hy khud Firqay ki DP laga ky dosro ko kis munh sy firqa wariyat sy rok rahay hu.
ڈی پی میں کیا غلط لکھا ہے ؟ غدیری ہوں سے فرقہ پرستی کونسی پھیلتی ہے خود جناب عمر غدیر میں موجود تھے انہوں نے بھی مبارک دی اور بیعت کی مولا کی تو میں نے کر لی تو کیا غلط کیا سنت رسول اور سنت عمر پر ہی تو عمل کیا ہے
 
khurram_id

MPA (400+ posts)
ڈی پی میں کیا غلط لکھا ہے ؟ غدیری ہوں سے فرقہ پرستی کونسی پھیلتی ہے خود جناب عمر غدیر میں موجود تھے انہوں نے بھی مبارک دی اور بیعت کی مولا کی تو میں نے کر لی تو کیا غلط کیا سنت رسول اور سنت عمر پر ہی تو عمل کیا ہے
Yehi tu keh raha hu kay ap aik khas firqa jis kay ap pairokar hay us ki DP laga kay dosro ko kaisay dars dy rahay hy firqa parasti sy roknay ka.
waisay janab sirf usi post par nazar atay hy jis may ap apnay firqay ka difa kar sakay ya promote kar sakay. or Ilzam dosro par.
Baki Ali (R.A) par jan b qurban hy hamaray sir ka taj hy.
 
Status
Not open for further replies.