منتظر
Minister (2k+ posts)
نیاز بروہی برادر! ماشاءاللہ بہت اعلی، بہت ہی عمدہ لکھا ہے . مزہ آ گیا پڑھ کر . ہزار ہا برس کی تاریخ کو چند سطور میں اس مدلل طریقے سے بیان کر دینا آپ کا ہی حسن کمال ہے
خوش رہیں اور سچ لکھتے رہیں اور مسلمانوں کا کیس لڑتے رہیں یہی قلم کا جہاد ہے
باقی سب اگر مگر، فریب اور قصے کہانیاں ہیں
ڈاکٹر صاحب آپکا نیاز بروہی ۔ ۔ ۔ سوری آپکا پارسا دین دار بھائی نہ صرف چور ہے بلکہ، ڈھیٹ، غبی اور پرلے درجے کا بیغیرت بھی واقع ہوا ہے۔ آپ نیاز بروہی کی دانشورانہ کاوش (ڈکیتی) پر داد و تحسین کے ڈونگرے برسا رہے ہیں اور وہ آپکو لائکیں مار رہا ہے۔ آپکا پارسا بروہی انسان نہیں شیطان کی سواری ہے کم از کم رمضان کا ہی کچھ حیا کرتے ہوئے آپکو بتلا دیتا کہ ڈاکٹر صاحب یہ بکواس میں نے نہیں لکھی بلکہ اس خباثت کا بدبودار سر چشمہ اویس سواتی نامی کوئی دوسرا گھامڑ ہے لیکن ایک چوری اوپر سے سینہ زوری۔
آپ ہی کی پوسٹ کا سکرین شاٹ اور اس میں نشان زدہ سرخ حصہ دیکھئے۔
آپ ہی کی پوسٹ کا سکرین شاٹ اور اس میں نشان زدہ سرخ حصہ دیکھئے۔

Last edited: