حضرت علیؑ کا ایک تعارف

Status
Not open for further replies.

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

آپکی بات آدھی درست اور آدھی نادرست۔
حدیث رسول اللہ جو میں نے پیش کی تھی وہ بالکل صحیح ہے کیونکہ وہ شیعہ سنی کُتب صحیحیہ میں نقل ہوئی ہیں لیکن اس حدیث پر اسماعیل بخاری کی شرح بہتان ہے، جھوٹ ہے۔ بالکل ایسے ہی جیسے قران میں آیات ایک ہی ہیں لیکن اُسکی شرح، تفسیر سب نے اپنی اپنی کر رکھی ہے جس کی وجہ سے امت میں وضو ایک ہے نہ نماز ایک لیکن اس اختلاف کے باوجود بھی کوئی مسلمان قران کی کسی آیت کو قصہ کہانی کہہ کر مسترد نہیں کر سکتا۔ کچھ ایسا معاملہ ہمیں صحیح اور متفق علیہ احادیث کی بابت بھی کرنا پڑے گا۔
اگر سب باتیں قصہ کہانی ہیں تو ابوبکر کی صداقت بھی جھوٹ، عمر کی عدالت بھی فریب، عثمان کی سخاوت بھی دھوکہ اور علی کی شجاعت بھی بے بنیاد کیونکہ جن واقعات کی بنیاد پر یہ نتائج اخذ کیے گئے ہیں ان تمام کی تصدیق قران نہیں کرتا۔ اگر صرف قران کو مانیں تو نماز پڑھنے کا طریقہ بھی نہیں ملے گا اُسکے لیے ہمیں درِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے رجوع کرنا پڑے گا۔

Hazarat Abu bakar RA ki sadiqiat to Quran sy sabit hy
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
آیت کا ریفرنس دے کر شکریہ کا موقع دیں

sura 9
(40. If you help him (Muhammad ) not (it does not matter), for Allah did indeed help him when the disbelievers drove him out, the second of the two; when they were both in the cave, he said to his companion: "Be not sad (or afraid), surely, Allah is withus.'' Then Allah sent down His Sakinah (calmness, tranquillity, peace) upon him, and strengthened him with forces (angels) which you saw not, and made the word of those who disbelieved the lowermost, while the Word of Allah that became the uppermost; and Allah is All-Mighty, All-Wise.)
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ہیں؟ یہ کیا؟
آپ نے کہا کہ آپ حضرت ابو بکر کی صدیقیت کی آیت پیش کریں گے جب کہ اس آیت میں تو ان کے ڈر کا ذکر ہے کہ ان کو نبی نے تسلی دی ۔

مزید یہ کہ الله کہہ رہا ہے کہ اگر تم لوگ نبی کی مدد نہیں کرو گے تو الله کرے گا۔ پھر اس واقعے کا ذکر ہے ۔ گویا مصیبت کے وقت اپنی فکر پڑ گئی تو الله نے سکون دیا اور ایسے گروہ سے مدد کی جو تمھیں نظر نہیں آتے

سمجھ نہیں آتی اس میں صدیقعیت کا پہلو کہاں سے نکلتا ہے
 
Last edited:

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو کہیں ایسا نہیں لگتا کہ بیچ میں کوئی ایک راہ ہے اور وہ ہی اصل راہ ہے

۔ بیچ کی راہ ہے، کیوں نہیں. ہر سال دس ایسی بیچ کی راہ والے گروہ نکلتے ہیں؛ دونوں طرف سے مطعون اور خارج از اسلام قرار دیے جاتے ہیں، فرقوں کا انکار کرتے کرتے خود ایک نیا فرقہ بنا دیے جاتے ہیں اور تین چار دہائیوں بعد کسی کو علم بھی نہیں ہوتا کہ کوئی ایسا گروہ اور چند ایسے لوگ بھی کبھی ہوتے تھے . اسلام میں پاپائیت اور کلیسا اتنا ہی مضبوط اور مقبول ہے کہ جتنا عیسائیت میں. لہٰذا، بیچ کی راہ ......بگ نو

البتہ انفرادی سطح پر اپنی حد تک کروڑوں مسلمان اس پر عمل کرتے ہیں، ہر کسی کے ذہن اور سوچ میں مذھب کا مروجہ مذہبی اسٹیبلشمنٹ سے جدا ایک الگ تصور ہے. صحیح اسی وقت تک ہے جب آپ ایسے بیچ کی راہ والے آئیڈیا زکو اپنے حد تک محدود رکھیں. معاشرتی قبولیت اپنے آپ کو اظہار کی حد تک مذھب کے بڑے دریاؤں کے ساتھ منسلک رکھنے میں ہی ہے

میں فورم پر اس فرقہ وارانہ بحث سے اجتناب کرتی ہوں ..وجہ یہ ہے کہ بیچ میں ایسے لوگ آ جائیں گے جو اختلاف کو بات چیت کے زرئے حل کرنے کے قائل نہیں

۔ یہی لوگ سارا مسلہ ہیں. اگر فرقہ واریت کی مختصر تعریف کی جاے تو " یہ لوگ اور انکی عدم برداشت کی سوچ سراپا فرقہ واریت ہے ". انکی سوچ اور وجود خود انسانیت اور اسکی بقا کے یکسر متضاد ہے. انسانیت انکے ساتھ نہیں چل سکتی. یا تو یہ لوگ زندہ رہیں گے یا پھر انسانیت. لہٰذا، ہر مسلم اور غیر مسلم ملک میں انسانیت اسی درندہ نما اقلیت (طالبان، دا عش ، الشہاب، القاعدہ، بوکو حرام، اےقاپ، ٹی ٹی پی وغیرہ وغیرہ )کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے

اپنے مقدس عقائد کا آزادانہ اظہار، ان پر عمل، ان پر بحث و مباحثہ اور انکے پھیلاؤ کی آزادی کبھی بھی فرقہ واریت نہیں کہلا سکتی، دنیا کے کسی بھی قانون کے تحت؛ بشرطیکہ وہ کسی دوسرے انسان کے لیے جانی و مالی نقصان کا سبب نہ ہوں یعنی بے ضرر مذہبی عقائد

یوں تو اس پر بات کرنے کی ویسے بھی ضرورت نہیں ہے کہ عقیدہ سب کا اپنا ذاتی معاملہ ہے

۔ ماشاللہ، کیا اچھی سوچ پائی ہے؛ معاشرے، ماحول، درسگاہ، تربیت اور علم سے. مگر یہ سوچ اسوقت تک کسی مثبت تبدیلی کا باعث نہیں بن سکتی جب تک سب لوگ اس پر عمل پیرا نہ ہوں(جو کہ معاشرے کے مجموعی شعور، تعلیم ، برداشت ، ہم آہنگی وغیرہ پر منحصر ہے) . اور ایسا ہونا کم از کم مستقبل قریب میں ناممکن ہے. ایک طبقے کو منتوں-ترلوں سے زبان بندی پر مجبور کر دینا اسکا حل نہیں . جبکہ دوسری طرف ( مندرجہ بالا گروہ جو بات چیت، کمپرومائز اور مذاکرات سے مسائل کے حل کو حرام اور گناہ کبیرہ سمجھتا ہے ) کو کھلی چھٹی ہو کہ وہ خاموش طبقے کے خلاف تنفیر، تکفیر اور نسل کشی کا قتال جاری رکھ سکے، کسی بھی ملک معاشرے یا قوم کیلیے بہت ہی تباہ کن بات ہے

نسل کشی ہوائی بات نہیں ، ہم ماشاللہ اس کام میں پوری دنیا میں مشہور ہیں. ایک طبقے کے خلاف جانتے بوجھتے یا انجانے میں پراپیگنڈہ مہم کا حصہ بن کر اس فوم کی طرح پڑھے لکھے اور انپڑھ سبھی پاکستانی ، اس ملک کی قبر اپنے ہاتھوں سے کھودنے میں مصروف ہیں

لیکن ضرورت بھی ہے کہ اس نے بھی ملک کا امن خراب کیا ہوا ہے

۔ ملک کا امن اسی اوپر بیان کی گئی اقلیت (ٹی ٹی پی، داعش ، جیش محمد ، جنداللہ ،جتھے، لشکر وغیرہ)نے خراب کیا ہوا ہے، جس کی سرکوبی پر ہماری پولیس، افواج ، ایجنسیاں وغیرہ پورے پاکستان میں نکلی ہوئی ہیں. کوئی ایسا دن نہیں جاتا جب ایسے درجنوں جانوروں کو جہنم واصل کرتے ہوے ہمارے کچھ نوجوان شہادت کے مرتبے پر فائز نہ ہوتے ہوں

ہمارے سامنے ساری دنیا کے خوشحال اور پرامن ممالک کی درجنوں مثالیں ہیں، مسلمہ عالمی قوانین ہمارے سامنے ہیں کہ اپنے بے ضرر مقدس عقائد کے آزادانہ اظہار سے ، اپنی بے ضرر مقدس رسومات پر عمل سے معاشروں میں انسانوں کے مابین ایک دوسرے کیلیے برداشت کی قوت اور ہمت پیدا ہوتی ہے نا کہ فرقہ واریت. حضرت علی کرم اللہ وجہہ پر بناے گے مختلف تھریڈز سب کیلیے مثال ہیں کہ کیسے پرامن ماحول میں اپنے عقائد کا اظہار ، مقدس شخصیات کی توصیف اور ان پر تنقید ، دوسروں کے عقائد پر تنقید اور اس پر بحث و مباحثہ کیا جا سکتا ہے. بہت اچھا شگون ہے. یہ فورم بھی ہمارے معاشرے کی طرح برداشت کے ارتقائی عمل سے گزر رہا ہے اور اسے جاری رہنا چاہیے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

چند دنوں سے جاری بحث میں سب اپنی اپنی جنّت ڈھونڈ رہے ہیں ، الله کے بندوں تم لوگ قرآن اور سنّت کی طرف پلٹو یا ثابت کرو کہ تمھارے اختلاف تمہاری الله کے ہاں نجات کا ذریعہ ہیں ؟؟؟؟؟ اور اس کا جواب یہ سب نام نہاد علمائے فارم دینے سے کتراتے ہیں ، فرقہ واریت فتنہ ہے ،اگر فتنہ نہیں پھر بحث کس لئے کر رہے ہو؟؟؟؟؟؟؟؟

ہاتھ بے زور ہيں' الحاد سے دل خوگر ہيں
امتي باعث رسوائي پيغمبر ہيں
منفعت ايک ہے اس قوم کي' نقصان بھي ايک
ايک ہي سب کا نبي' دين بھي' ايمان بھي ايک
حرم پاک بھي' اللہ بھي' قرآن بھي ايک
کچھ بڑي بات تھي ہوتے جو مسلمان بھي ايک
فرقہ بندي ہے کہيں اور کہيں ذاتيں ہيں
کيا زمانے ميں پنپنے کي يہي باتيں ہيں
کون ہے تارک آئين رسول مختار؟
مصلحت وقت کي ہے کس کے عمل کا معيار؟
کس کي آنکھوں ميں سمايا ہے شعار اغيار؟
ہوگئي کس کي نگہ طرز سلف سے بيزار؟
قلب ميں سوز نہيں' روح ميں احساس نہيں
کچھ بھي پيغام محمد کا تمھيں پاس نہيں
________________________________________________________

http://www.siasat.pk/forum/showthre...8;اضح-حکم
 
Last edited:

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

گفتگو کرنے کا پہلا قرینہ یہ ہوتا ہے کہ اپنے مخاطب سے تمیز سے بات کرو، اسکے مذہب مسلک پر اگر کوئی سوال ہے تو مناسب الفاظ میں اُٹھاؤ۔ اگر تم بدتمیزی سے بات کرو گے، ٹھیکری کہو گے تو میں بھی پوچھ سکتا ہوں کہ تم جب نماز پڑھتے ہوئے زیرِ ناف ہاتھ باندھتے ہو تو اُن میں کیا دبوچ کر کھڑے ہوتے ہو؟

ہاں، ہاتھ باندھنے سے یاد آیا یہ بتاؤ کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہاتھ کہاں باندھتے تھے؟
گردن یعنی گِچی کے گِرد؟
سینے سے اوپر؟
سینے کے اوپر؟
سینے کے نیچے؟
پیٹ سے اوپر؟
پیٹ کے اوپر؟
پیٹ کے نیچے؟
ناف سے اوپر؟
ناف کے اوپر؟
ناف کے نیچے؟
یا
پھر رسول اللہ ہاتھ کھول کر نماز پڑھتے تھے؟
کیونکہ سُنی حضرات گردن سے لے کر ناف کے تلے جہاں تک دونوں ہاتھ پہچ سکیں باندھ کر نماز پڑھنے ہیں اور سنیوں میں ایک گروہ ہاتھ کھول کر بھی نماز پڑھتا ہے۔

محترم میں نے تمیز سے ہی مخاطب کیا ہے
آپ نے فرمایا

صرف قران کو مانیں تو نماز پڑھنے کا طریقہ بھی نہیں ملے گا اُسکے لیے ہمیں درِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے رجوع کرنا پڑے گا۔

اب صرف یہ بتا دیجیے کہ نبی پاک pbuh نے کتنی دفع ٹھیکری رکھ کے نماز پڑھی

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

چند دنوں سے جاری بحث میں سب اپنی اپنی جنّت ڈھونڈ رہے ہیں ، الله کے بندوں تم لوگ قرآن اور سنّت کی طرف پلٹو یا ثابت کرو کہ تمھارے اختلاف تمہاری الله کے ہاں نجات کا ذریعہ ہیں ؟؟؟؟؟ اور اس کا جواب یہ سب نام نہاد علمائے فارم دینے سے کتراتے ہیں ، فرقہ واریت فتنہ ہے ،اگر فتنہ نہیں پھر بحث کس لئے کر رہے ہو؟؟؟؟؟؟؟؟

ہاتھ بے زور ہيں' الحاد سے دل خوگر ہيں
امتي باعث رسوائي پيغمبر ہيں
منفعت ايک ہے اس قوم کي' نقصان بھي ايک
ايک ہي سب کا نبي' دين بھي' ايمان بھي ايک
حرم پاک بھي' اللہ بھي' قرآن بھي ايک
کچھ بڑي بات تھي ہوتے جو مسلمان بھي ايک
فرقہ بندي ہے کہيں اور کہيں ذاتيں ہيں
کيا زمانے ميں پنپنے کي يہي باتيں ہيں
کون ہے تارک آئين رسول مختار؟
مصلحت وقت کي ہے کس کے عمل کا معيار؟
کس کي آنکھوں ميں سمايا ہے شعار اغيار؟
ہوگئي کس کي نگہ طرز سلف سے بيزار؟
قلب ميں سوز نہيں' روح ميں احساس نہيں
کچھ بھي پيغام محمد کا تمھيں پاس نہيں
________________________________________________________

http://www.siasat.pk/forum/showthre...8;اضح-حکم

یہ ہی تو سارا مسلہ ہے ...کوئی آپ کے سامنے کیوں ثابت کرے ..کس حیثیت میں ..یہ معاملہ بندے اور اس کے آقا الله کے درمیان ہے ..اس کا فیصلہ بھی وہی کرے گا ..کسی کو اختیار نہیں ہے کہ وہ دوسرے کے عقیدے پر سوال اٹھائے ..یہ ڈنڈے والا رویہ ہی ہے جس نے تباہی پھیلا رکھی ہے ..ہر کوئی سنت سمجھ کر ہی عمل کر رہا ہے ..کیا بہتر نہیں ہو گا کہ سوال اٹھانے کے بجائے اپنے مخالف فرقوں کے سوالات کا جواب تحمل سے دیں ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

محترم میں نے تمیز سے ہی مخاطب کیا ہے
آپ نے فرمایا

صرف قران کو مانیں تو نماز پڑھنے کا طریقہ بھی نہیں ملے گا اُسکے لیے ہمیں درِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے رجوع کرنا پڑے گا۔

اب صرف یہ بتا دیجیے کہ نبی پاک pbuh نے کتنی دفع ٹھیکری رکھ کے نماز پڑھی

جہاں تک مجھے معلوم ہے ایسا اس لئے کیا جاتا ہے کہ نبی صلعم نے کبھی سجدہ کپڑے پر نہیں کیا تھا ایسا شیعہ حضرات کا کہنا ہے ..میں ذاتی طور پر اس بات سے واقف نہیں ہوں ..اس لئے اپنے طور پر یہ سنت نبوی پر عمل کرتے ہوئے ` ٹھیکری ` رکھ لیتے ہیں تاکہ سجدہ زمین پر کیا جیسا رہے ...
اور اگر وجہ یہ ہی ہے تو اس میں برائی کے بجائے نبی سے محبت کا پہلو نکلتا ہے .
 
Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)

"Only difference is the Shia love Ahlul Bayt more and follow them *insert fabricated Hadith and half quoted ayah from Quran here*"-typical Shia trying to convince Ahlul Sunnah they're Muslim...

If this is not idol worshiping, I honestly don't know what else is....

قیصر مرزا بھائی مجھے افسوس ہے۔
مجھے نہیں علم آپ نے یہ کیوں کر پوسٹ کیا ہے۔ چونکہ کسی کو قوٹ نہیں کیا اور میری سٹارٹ کردہ تھریڈ کے اندر پوسٹ کیا ہے اسلئے میں اپنے آپ کو آپکی پوسٹ کا مخاطب سمجھتا ہوں۔

میں شیعہ ہوں، یا سُنی ہوں یا اھلحدیث ہوں؟ میں نے کبھی اس پر بات نہیں کی۔ ہاں اپنی مختصر آپ بیتی ضرور شئیر کر چکا ہوں اگر آپ کی نظر سے نہیں گزری تو اُسے ضرور دیکھ لیں۔
آپ کو آزادی ہے آپ مجھے جو مرضی چاہیں سمجھیں۔ لیکن آپ نے میری تھریڈ کے جواب میں جو یہ کہا ہے کہ میں نے جھوٹی احادیث نقل کیں ہیں اور پوری آیت کی بجائے آدھی آیت دے کر
لاتقربو الصلاة کا مظاہرہ کیا ہے تو آپ کو ثبوت کے ساتھ بات کرنی چاہیے کہ کون کون سی بیان کردہ حدیث موضوع ہے اور کون کون سی آیت نامکمل درج کی گئی ہے۔ اگر آپ نشاندہی کریں گے تو مشکور ہوں گا۔ لیکن صرف الزام تراشی کرنا کوئی اچھا رویہ نہیں۔

آپ نے فقرہ لکھا کہ یہ شیعہ حضرات کی اہلسنت حضرات کے سامنے اپنے آپ کو مسلمان ثابت کرنے کی کوشش ہے۔ اسی سے مجھے آپ کی سوچ کا اندازہ ہو جاتا ہے کہ آپ اھل تشیع کے بارے میں نہایت منفی سوچ رکھتے ہیں اور انھیں کافر تک سمجھتے ہیں۔
میرا آپ سے سوال ہے؟
کیا اھل تشیع اس پر ایمان نہیں رکھتے کہ اللہ ایک ہے اور اُس کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اُسکے بندے اور رسول ہیں اور آخری نبی ہیں؟
کیا اھل تشیع قرآن، روز آخرت اور جزا سزا پر ایمان نہیں رکھتے؟
تو پھر وہ کیونکر کافر ہیں؟؟
کفار کا تو حرم میں داخلہ بند ہے۔ اور پچھلے چودہ سو سال سے اھل تشیع ہر سال حج کرنے جاتے ہیں۔ ؟؟؟ یعنی سُنی مسلمان تو 1400 سال سے اُنھیں کافر نہیں سمجھتے لیکن آجکل کُچھ لوگوں نے کُچھ زیادہ ہی پڑھ لیا ہے اور وہ کلمہ گو مسلمانوں کو صرف کُچھ باتوں پر نظریاتی اختلاف کی بنیاد ہر کافر مرتد سمجھتے ہیں۔ جن کی بنیاد پر کسی کو کافر مشرک نہیں کہا جاسکتا۔ میری نظر میں یہ سوچ خوارج کی سوچ ہے۔

نیچے آپ نے اھل تشیع کو بت پرست ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کیا تصویر میں موجود اھل تشیع اُس تصویر کے سامنے سجدہ ریز ہیں۔؟؟ کیا حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو خدا سمجھتے ہیں؟؟؟ بحرحال قیصر بھائی مجھے آپ سے ایسی توقع ہرگز نہ تھی کہ آپ تعصب میں یہاں تک جائیں گے۔

Last edited:

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو کہیں ایسا نہیں لگتا کہ بیچ میں کوئی ایک راہ ہے اور وہ ہی اصل راہ ہے ..میں فورم پر اس فرقہ وارانہ بحث سے اجتناب کرتی ہوں ..وجہ یہ ہے کہ بیچ میں ایسے لوگ آ جائیں گے جو اختلاف کو بات چیت کے زرئے حل کرنے کے قائل نہیں ..یوں تو اس پر بات کرنے کی ویسے بھی ضرورت نہیں ہے کہ عقیدہ سب کا اپنا ذاتی معاملہ ہے ....لیکن ضرورت بھی ہے کہ اس نے بھی ملک کا امن خراب کیا ہوا ہے ...

بیچ کی راھ نکالی تھی نا ایک دین اکبری والی
اور پھر کیا ہوا ہماری تاریخ گواہ ہے

یہ مذھب ہے محترمہ کوئی پالیٹیکل سیٹل منٹ نہیں

یہ جو آپ کو میٹھی میٹھی باتیں سنا رہا ہے
تھوڑا سا اس کو بھڑکاے تو یہ اپنا اصل رنگ دکھاتے ہیں

جو آپ شاید دیکھ ہی چکی ہوں گیں

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
جہاں تک مجھے معلوم ہے ایسا اس لئے کیا جاتا ہے کہ نبی صلعم نے کبھی سجدہ کپڑے پر نہیں کیا تھا ایسا شیعہ حضرات کا کہنا ہے ..میں ذاتی طور پر اس بات سے واقف نہیں ہوں ..اس لئے اپنے طور پر یہ سنت نبوی پر عمل کرتے ہوئے ` ٹھیکری ` رکھ لیتے ہیں تاکہ سجدہ زمین پر کیا جیسا رہے ...
اور اگر وجہ یہ ہی ہے تو اس میں برائی کے بجائے نبی سے محبت کا پہلو نکلتا ہے .

یہ بات صرف قم والوں کی مشہور کی ہوئی ہے
اپنی کربلا کی مٹی پر سجدہ کرنے کے لئے

یہ جب ریگستان میں بھی نماز پڑھتے ہے تو ٹھیکری رکھ کر ہی پڑھتے ہیں

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

قیصر مرزا بھائی مجھے افسوس ہے۔
مجھے نہیں علم آپ نے یہ کیوں کر پوسٹ کیا ہے۔ چونکہ کسی کو قوٹ نہیں کیا اور میری سٹارٹ کردہ تھریڈ کے اندر پوسٹ کیا ہے اسلئے میں اپنے آپ کو آپکی پوسٹ کا مخاطب سمجھتا ہوں۔

میں شیعہ ہوں، یا سُنی ہوں یا اھلحدیث ہوں؟ میں نے کبھی اس پر بات نہیں کی۔ ہاں اپنی مختصر آپ بیتی ضرور شئیر کر چکا ہوں اگر آپ کی نظر سے نہیں گزری تو اُسے ضرور دیکھ لیں۔
آپ کو آزادی ہے آپ مجھے جو مرضی چاہیں سمجھیں۔ لیکن آپ نے میری تھریڈ کے جواب میں جو یہ کہا ہے کہ میں نے جھوٹی احادیث نقل کیں ہیں اور پوری آیت کی بجائے آدھی آیت دے کر
لاتقربو الصلاة کا مظاہرہ کیا ہے تو آپ کو ثبوت کے ساتھ بات کرنی چاہیے کہ کون کون سی بیان کردہ حدیث موضوع ہے اور کون کون سی آیت نامکمل درج کی گئی ہے۔ اگر آپ نشاندہی کریں گے تو مشکور ہوں گا۔ لیکن صرف الزام تراشی کرنا کوئی اچھا رویہ نہیں۔

آپ نے فقرہ لکھا کہ یہ شیعہ حضرات کی اہلسنت حضرات کے سامنے اپنے آپ کو مسلمان ثابت کرنے کی کوشش ہے۔ اسی سے مجھے آپ کی سوچ کا اندازہ ہو جاتا ہے کہ آپ اھل تشیع کے بارے میں نہایت منفی سوچ رکھتے ہیں اور انھیں کافر تک سمجھتے ہیں۔
میرا آپ سے سوال ہے؟
کیا اھل تشیع اس پر ایمان نہیں رکھتے کہ اللہ ایک ہے اور اُس کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اُسکے بندے اور رسول ہیں اور آخری نبی ہیں؟
کیا اھل تشیع قرآن، روز آخرت اور جزا سزا پر ایمان نہیں رکھتے؟
تو پھر وہ کیونکر کافر ہیں؟؟
کفار کا تو حرم میں داخلہ بند ہے۔ اور پچھلے چودہ سو سال سے اھل تشیع ہر سال حج کرنے جاتے ہیں۔ ؟؟؟ یعنی سُنی مسلمان تو 1400 سال سے اُنھیں کافر نہیں سمجھتے لیکن آجکل کُچھ لوگوں نے کُچھ زیادہ ہی پڑھ لیا ہے اور وہ کلمہ گو مسلمانوں کو صرف کُچھ باتوں پر نظریاتی اختلاف کی بنیاد ہر کافر مرتد سمجھتے ہیں۔ جن کی بنیاد پر کسی کو کافر مشرک نہیں کہا جاسکتا۔ میری نظر میں یہ سوچ خوارج کی سوچ ہے۔

نیچے آپ نے اھل تشیع کو بت پرست ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کیا تصویر میں موجود اھل تشیع اُس تصویر کے سامنے سجدہ ریز ہیں۔؟؟ کیا حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو خدا سمجھتے ہیں؟؟؟ بحرحال قیصر بھائی مجھے آپ سے ایسی توقع ہرگز نہ تھی کہ آپ تعصب میں یہاں تک جائیں گے۔

مجھے آپ کی سادگی پر حیرت ہے ۔ کوئی آدمی اس وجہ سے آپ کے نزدیک نیک ہے کہ وہ اسلامی معلومات پر تھریڈ بناتا ہے؟ آپ نے بہت جلد اعتبار کر لیا

جن صاحب پر آپ کو افسوس ہو رہا ہے وہ رنگے ہاتھوں فوٹو شاپ کی گئی تصاویر لگاتے پکڑے گئے ہیں ۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

بیچ کی راھ نکالی تھی نا ایک دین اکبری والی
اور پھر کیا ہوا ہماری تاریخ گواہ ہے

یہ مذھب ہے محترمہ کوئی پالیٹیکل سیٹل منٹ نہیں

یہ جو آپ کو میٹھی میٹھی باتیں سنا رہا ہے
تھوڑا سا اس کو بھڑکاے تو یہ اپنا اصل رنگ دکھاتے ہیں

جو آپ شاید دیکھ ہی چکی ہوں گیں

بیچ کی راہ سے مراد کوئی نیا فرقہ بنانا نہیں ..اگر سمجھ سکیں تو یہ کہنے کی کوشش کی ہے کہ اگر ٹھنڈے دل سے بات چیت کی جائے ..ایک دوسرے کا موقف سنا جائے ..اپنے ` غلط خیال ` سے رجوع کیا جائے تو بیچ میں سے شاید دین خالص صورت میں نکل آئے ..ایسا میرا سوچنا ہے ..زبردستی کسی کے ساتھ نہیں
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے آپ کی سادگی پر حیرت ہے ۔ کوئی آدمی اس وجہ سے آپ کے نزدیک نیک ہے کہ وہ اسلامی معلومات پر تھریڈ بناتا ہے؟ آپ نے بہت جلد اعتبار کر لیا

جن صاحب پر آپ کو افسوس ہو رہا ہے وہ رنگے ہاتھوں فوٹو شاپ کی گئی تصاویر لگاتے پکڑے گئے ہیں ۔

تم پچھلے دو دن سے لگے ہوے
کہ رسول کریم pbuh نے نعوز باللہ کئی دفع خود کشی کی کوشسش کی
اور یہ بات سنی کتابوں میں لکھی ہے

ہر کوئی تم سے پوچھ رہا کہ صفحہ نمبر دو
ویسے تو سارا دن یہاں کٹ پیسٹ کرتے ہو
اب صفحہ نمبر دیتے موت کیوں پر رہی ہے

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

یہ بات صرف قم والوں کی مشہور کی ہوئی ہے
اپنی کربلا کی مٹی پر سجدہ کرنے کے لئے

یہ جب ریگستان میں بھی نماز پڑھتے ہے تو ٹھیکری رکھ کر ہی پڑھتے ہیں

میرا اپنا طریقہ کار یہ ہے کہ میں بد گمانی سے بچتی ہوں ..جیسا مجھے بتایا گیا میں نے یقین بھی کر لیا اور آگے بیان بھی ..آپ نے ایک پوسٹ میں کہا کہ صحیح بخاری قم میں چھپتی ہیں ..ہمارے گھر میں جو ان کا مکمل مجموعہ موجود ہے وہ قم میں نہیں چھپا ..اور میں نے خود پڑھا بھی ہے ..سارے کا سارا نہیں ..لیکن جتنا بھی پڑھا ہے ..وہ مجھے پریشان کرنے کو کافی تھا ..میں کھلے ذہن سے بات پڑھتی ہوں ،اور سوچتی بھی ہوں تبھی کہا کہ قرآن اول ..قرآن آخر ...چاہے اس میں وضو یز نماز کا طریقہ ہے یا نہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

تم پچھلے دو دن سے لگے ہوے
کہ رسول کریم pbuh نے نعوز باللہ کئی دفع خود کشی کی کوشسش کی
اور یہ بات سنی کتابوں میں لکھی ہے

ہر کوئی تم سے پوچھ رہا کہ صفحہ نمبر دو
ویسے تو سارا دن یہاں کٹ پیسٹ کرتے ہو
اب صفحہ نمبر دیتے موت کیوں پر رہی ہے

لگتا ہے تمہاری یادداشت کافی کمزور ہے ۔ میں نے ایسا کوئی دعوا نہیں کیا ۔ ممبر المہدی نے کیا ہے اس کی پوسٹ غور سے پڑھو تمھیں جواب مل جائے گا

جہاں تک میرا تعلق ہے میں اگلا حملہ تمہاری خود ساختہ نماز پر کرنے والا ہوں تیار ہو جاؤ
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
میرا اپنا طریقہ کار یہ ہے کہ میں بد گمانی سے بچتی ہوں ..جیسا مجھے بتایا گیا میں نے یقین بھی کر لیا اور آگے بیان بھی ..آپ نے ایک پوسٹ میں کہا کہ صحیح بخاری قم میں چھپتی ہیں ..ہمارے گھر میں جو ان کا مکمل مجموعہ موجود ہے وہ قم میں نہیں چھپا ..اور میں نے خود پڑھا بھی ہے ..سارے کا سارا نہیں ..لیکن جتنا بھی پڑھا ہے ..وہ مجھے پریشان کرنے کو کافی تھا ..میں کھلے ذہن سے بات پڑھتی ہوں ،اور سوچتی بھی ہوں تبھی کہا کہ قرآن اول ..قرآن آخر ...چاہے اس میں وضو یز نماز کا طریقہ ہے یا نہیں

I know what you have read
that Kalam e Elahi was so heavy that these thoughts came to his mind

what is written in their books is that Nauz Billah, Prophet pbuh suffered from ( I can't write )
that's why i want him to post that page here, but he will not ..

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے تمہاری یادداشت کافی کمزور ہے ۔ میں نے ایسا کوئی دعوا نہیں کیا ۔ ممبر المہدی نے کیا ہے اس کی پوسٹ غور سے پڑھو تمھیں جواب مل جائے گا

جہاں تک میرا تعلق ہے میں اگلا حملہ تمہاری خود ساختہ نماز پر کرنے والا ہوں تیار ہو جاؤ

Do that
Dhamkian Na Diya Karo
Yeah Karnay Wala Hoon, Woh Karnay Wala Hoon
Sath Hi Apna Kalma Bhi Likh Daina ....
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
I know what you have read
that Kalam e Elahi was so heavy that these thoughts came to his mind

what is written in their books is that Nauz Billah, Prophet pbuh suffered from ( I can't write )
that's why i want him to post that page here, but he will not ..

نہ جیو جی نہ ...میں اس کا ذکر نہیں کر رہی
 
Status
Not open for further replies.