تیرا انتظار آج بھی ہے

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol: ,.......میرا تو نام ہی کافی ہے بو ترابی کو ڈھونڈھتے گونگلو آف عربیہ محترم عدیل صاحب غائب ہو گے وہ بھی سارے نشان مٹا کر

aya lay feer.... ;)

when-my-meme-doesnt-get-featured-and-haha-look-at-the-fat-lady-crying_o_157957.gif


;) یہ بھی لے ۔۔۔ جوڑا پورا ہو گیا



Angry-Fat-Girl-%E2%80%93-Ugly-Fat-People-Gifs.gif

:lol::lol::lol::lol:

شاباش تو ہی لے گا میرا انتقام
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہی تو بات ہے کے اگر دوسری کسی کی ای ڈی ہیں بھی تو اسکا اندازہ وہی ممبر لگا سکتے ہیں جو انکو پڑھتے تھے یا جنکی ان کے ساتھ گپ شپ تھی
:(میں ان اچھے لکھنے والوں میں سے صرف چند ایک سے ہی واقف ہوں میں تو کوئی اندازہ بھی نہیں لگا سکتی
یہ بھی اس فورم پر رواج ہے اسکی اتنی ای ڈی ہیں اصل میں اڈمن کو سب پتا ہوتا ہے
;) سچی


عام طور پر سب کی ایک ہی آئی ڈی ہے ..میں نے صرف بو ترابی کے لئے کہا ہے ..جو لوگ ان سب کو ایک ہی قرار دے رہے ہیں اگر ان کو پہچان ہوتی انداز تحریر کی تو کبھی بھی ایسا نہ کہتے
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

میں تو اسکو جانتا نہیں ...لیکن جس ہاتھ میں بھی قلم ہے میرا اسکو سلام ہے

فلحال بوترابی کے نام


نظر نظر بیقرار سی ہے نفس نفس میں شرار سا ہے
میں جا نتا ہوں کہ تم نہ آؤگے پھر بھی کچھ انتظار سا ہے


مرے عزیزو! میرے رفیقو! چلو کوئی داستان چھیڑو
غم زمانہ کی بات چھوڑو یہ غم تو اب سازگار سا ہے


وہی فسر دہ سا رنگ محفل وہی ترا ایک عام جلوہ
مری نگاہوں میں بار سا تھا مری نگا ہوں میں بار سا ہے



کبھی تو آؤ ! کبھی تو بیٹھو! کبھی تو دیکھو! کبھی تو پوچھو
تمہاری بستی میں ہم فقیروں کا حال کیوں سوگوار سا ہے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
عام طور پر سب کی ایک ہی آئی ڈی ہے ..میں نے صرف بو ترابی کے لئے کہا ہے ..جو لوگ ان سب کو ایک ہی قرار دے رہے ہیں اگر ان کو پہچان ہوتی انداز تحریر کی تو کبھی بھی ایسا نہ کہتے

آپ کہنا چاہتی ہیں ہمارے عزیز من بلا وجہ ایک ہی ساعت میں چھ چھ آئی ڈیز فرینڈ لسٹ سے نکال دیتے ہیں ؟؟
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
میں سمجھی نہیں آپ کیا کہنا چاہتے ہیں

عزیز من آپ سے اختلاف رکھتے ہیں وہ کہتے ہیں یہ سب ایک ہی شخص کی آئی ڈیز ہیں ، عاطف سے کسی تھریڈ میں پھڈا ہو گیا ، تھوڑی دیر بعد عزیز من آئے اور فرمایا ............... تم جس جس نام سے میری لسٹ میں تھے میں نے سب کو ڈیلیٹ کر دیا

:lol:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عزیز من آپ سے اختلاف رکھتے ہیں وہ کہتے ہیں یہ سب ایک ہی شخص کی آئی ڈیز ہیں ، عاطف سے کسی تھریڈ میں پھڈا ہو گیا ، تھوڑی دیر بعد عزیز من آئے اور فرمایا ............... تم جس جس نام سے میری لسٹ میں تھے میں نے سب کو ڈیلیٹ کر دیا

:lol:

میں عزیز من سے اختلاف رکھتی ہوں ..عاطف اور تاری کے لئے تو گارنٹی دیتی ہوں ..اسی طرح باقیوں کے لئے بھی یقین ہے کہ الگ الگ شخصیت ہیں ..

ایک دفعہ میں نے پاکی مسلم کو کوٹ کرنا تھا ..میں نے صرف پوسٹ پڑھی اور سہراب جی کہہ کر مخاطب کر دیا ..انداز بیان سہراب جی جیسا ہی تھا ..بعد میں انہوں نے میری شکایت عینی سے بھی کی ..
اب میں کیا کہوں کہ پاکی مسلم اور سہراب ایک ہی شخص کی آئی ڈی ہیں ..یہاں تو اسلوب بھی ایک ہے ..

:lol:
 

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
عزیز من آپ سے اختلاف رکھتے ہیں وہ کہتے ہیں یہ سب ایک ہی شخص کی آئی ڈیز ہیں ، عاطف سے کسی تھریڈ میں پھڈا ہو گیا ، تھوڑی دیر بعد عزیز من آئے اور فرمایا ............... تم جس جس نام سے میری لسٹ میں تھے میں نے سب کو ڈیلیٹ کر دیا

:lol:


یار نواب تو کمال بندہ ہے اور خاص طور اس وقت جب بالکل میٹر ہو جاتا ہے۔۔۔


:lol:
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
میں عزیز من سے اختلاف رکھتی ہوں ..عاطف اور تاری کے لئے تو گارنٹی دیتی ہوں ..اسی طرح باقیوں کے لئے بھی یقین ہے کہ الگ الگ شخصیت ہیں ..

ایک دفعہ میں نے پاکی مسلم کو کوٹ کرنا تھا ..میں نے صرف پوسٹ پڑھی اور سہراب جی کہہ کر مخاطب کر دیا ..انداز بیان سہراب جی جیسا ہی تھا ..بعد میں انہوں نے میری شکایت عینی سے بھی کی ..
اب میں کیا کہوں کہ پاکی مسلم اور سہراب ایک ہی شخص کی آئی ڈی ہیں ..یہاں تو اسلوب بھی ایک ہے ..

:lol:

آپ نادان ہیں نا ورنہ عزیز من کے جلال سے تو بڑے بڑے گھبراتے ہیں
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کے عزیز من نے میرے سات خون معاف کے ہوے ہیں

(bigsmile)

عزیز من عمر کے جس حصے میں ہیں وہاں یاداشت کمزور ہو جاتی ہے کافی ، عزیز من بھول جاتے ہیں یہ نہ بھولیں آپ

:lol:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عزیز من عمر کے جس حصے میں ہیں وہاں یاداشت کمزور ہو جاتی ہے کافی ، عزیز من بھول جاتے ہیں یہ نہ بھولیں آپ

:lol:

کیوں ڈرا رہے ہیں آپ ..میں ویسے ہی کمزور دل ہوں ..مت بھولیں ..انہوں نے خاص میرے لئے ایک دفعہ اردو میں پوسٹ کی تھی ..اگر وہ میرے لئے اتنا کشٹ اٹھا سکتے ہیں تو مجھ سے ناراض بھی نہیں ہو سکتے


پس نوٹ .

اسے مکھن کا معاملہ نہ سمجھا جائے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
کیوں ڈرا رہے ہیں آپ ..میں ویسے ہی کمزور دل ہوں ..مت بھولیں ..انہوں نے خاص میرے لئے ایک دفعہ اردو میں پوسٹ کی تھی ..اگر وہ میرے لئے اتنا کشٹ اٹھا سکتے ہیں تو مجھ سے ناراض بھی نہیں ہو سکتے


پس نوٹ .

اسے مکھن کا معاملہ نہ سمجھا جائے

مکھن تو لگ رہا ہے وہ بھی دیسی ویسے آپ کہتی ہیں تو نہیں سمجھتے ایسا