GeoG
Chief Minister (5k+ posts)
Wrong............
I am Mechanical Monster!
Ask Moderators to verify that
don't trust your words...
Wrong............
I am Mechanical Monster!
There is only 1
مئی میں ممبر بنا، ٹیگ بھی ہو گیا۔ ۔ ۔ عاشق بھی ُپرانا نکلا
پرانے یاروں کا نیا یار لنگوٹیا نکلا
:)
(serious)
تامرد سخن نگفتہ باشد ۔ عیب و ہنرش نہفتہ باشد
جواب جاہلاں خاموشی باشد
(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)
Ask Moderators to verify that
don't trust your words...
تم اپنے ایمان کی فکر کرو۔ دلوں کا حال اللہ بہتر جانتا ہے
Ask Moderators to verify that
don't trust your words...
تازہ آمد
تیری لفاظی کے بھید میں تو ہے چھپا
تیرا غصہ دکھائے تیرے اندر کیا ہے
تیری واہ واہ خوشامند بنی غرور ترا
تیری اکٹر دکھائےتیرا من کیا ہے
لفظوں کو "تاج "میں تراشنے کی توفیق کسے نصیب ہو سکتی ہے ان کوتاہ نظروں نے
تواس شاہکار کو قریب سے دیکھا تک بھی نہیں وہ اپنی تنگ نظری کے تنگ آنگنوں سے
باہرنکل کے سنگ مر،مر سے تراشے شاہکار کی تاب کہاں لا پاتے اور جنہوں نے انہیں قریب
سے دیکھا،محسوس کیا وہی اس کی عظمت کا خیال کر سکتے ہیں
Wow! What kind of benefit/ respect would I get I proved myself?
Bhai tashreeh bhi ker dain ....??
A lot of respect,
not from me but from your gang
a certification that you are Macho Man
which I believe means a lot in your circles ...
لفظوں کو "تاج "میں تراشنے کی توفیق کسے نصیب ہو سکتی ہے ان کوتاہ نظروں نے
تواس شاہکار کو قریب سے دیکھا تک بھی نہیں وہ اپنی تنگ نظری کے تنگ آنگنوں سے
باہرنکل کے سنگ مر،مر سے تراشے شاہکار کی تاب کہاں لا پاتے اور جنہوں نے انہیں قریب
سے دیکھا،محسوس کیا وہی اس کی عظمت کا خیال کر سکتے ہیں
Jo batein Atif karta hai wahi batein Buturabi karta tha aur wahi same batein tum logo ki 50 diferent IDs karti hain
tu sirf Buturabi ko azmat kay menar pe kion betha rahay ho? baki apni doosri 50 IDs ko bhi is menar pe bethao jo SAME batein bar bar karti hain LOL
میں نے بو ترابی صاحب کو پڑھا نہیں بات نہیں ہوئی ان سے لیکن ان کے بارے میں یہاں بہت کچھ سنا بہت اچھا لکھنے والوں میں ہونگے اسی لیے پرانے ممبرز ابھی بھی انکو یاد کرتے ہیں میری بھی گزارش ہے بو ترابی صاحب سے فورم پر واپس آجائیں تاکے میرے جیسے ممبرز بھی آپ کو پڑھ سکیں اور جان سکیں
Ab in baton mein dosre ko kafr w munafiq kehne ka tarrka tu hm nahein lgatey. Shayad isi liye tumhein batein bore kr rahi hain
ان کے پرانے تھریڈز پڑھ لیں پروفائل پے جا کے ، ویلی تو ہوتی ہیں آپ
ویلے ہونے کا طعنہ تو ایسے دے رہے ہیں جیسے تسی وڈے مصروف سائنسدان ، او یاد آیا کھانا پینا بھی تو آپکی مصروفیت ہےان کے پرانے تھریڈز پڑھ لیں پروفائل پے جا کے ، ویلی تو ہوتی ہیں آپ