تیرا انتظار آج بھی ہے

hmkhan

Senator (1k+ posts)
کچھ تو بولو اب کیا ہماری جان لو گے؟

صاحب کیا عرض کریں آج بیٹھے ہوئے ماضی کے اوراق پلٹ رہےتھےکہ نگاہ "بوترابی " بھائی
کی اس ا لوداعی تحریر پر پڑی بے ساختہ کچھ کہنے کو دل مچل اٹھا بس آگئے میدان میں بغض و
حسد کی تلواریں سونتے کچھ تنگ نظر ،فکر و سوچ کے حامل افراد
 
paki-muslim

Minister (2k+ posts)

آپ کی غوطہ زنی کا شکریہ اس فورم میں باقاعدہ شمولیت کی تاریخ وہی ہے جو آپ نے بیان فرمائی لیکن ناچیز اس فورم کا ایک دیرینہ قاری ہے

Dossro ko itna beywaqoof kion samjhtey ho?? itni munafqat kartey thak nahi jatey??

Ye dramey bazian kahi aur ja kar karo kion k yahan tum logo ko sab jaan chukey hain.
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)

???? ???? ?????? ??? ??

??? ??? ?? ???? ?????? ?? ??? ??
???? ?? ?? ?? ?? ?? ?? ???? ?? ??? ??
girl-waiting-normal.jpg

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

صاحب کیا عرض کریں آج بیٹھے ہوئے ماضی کے اوراق پلٹ رہےتھےکہ نگاہ "بوترابی " بھائی
کی اس ا لوداعی تحریر پر پڑی بے ساختہ کچھ کہنے کو دل مچل اٹھا بس آگئے میدان میں بغض و
حسد کی تلواریں سونتے کچھ تنگ نظر ،فکر و سوچ کے حامل افراد
آپ آ گئے بس اتنا ہی کافی ہے
حاسدین کی کسے پرواہ ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے بو ترابی صاحب کو پڑھا نہیں بات نہیں ہوئی ان سے لیکن ان کے بارے میں یہاں بہت کچھ سنا بہت اچھا لکھنے والوں میں ہونگے اسی لیے پرانے ممبرز ابھی بھی انکو یاد کرتے ہیں میری بھی گزارش ہے بو ترابی صاحب سے فورم پر واپس آجائیں تاکے میرے جیسے ممبرز بھی آپ کو پڑھ سکیں اور جان سکیں

میں نے ان کو اس زمانے میں پڑھا تھا جب میں ایک خاموش گیسٹ کے طور پر آتی تھی ....اور ان جیسے لوگوں کی وجہ سے ہی فورم جوائن کیا تھا ...جن میں لبرل فاشسٹ ،تاری ،عاطف ،بارسا ،استادجی جناب وغیرہ تھے..
اب تو جیسے اجڑ سا گیا ہے .
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
(serious)
Dossro ko itna beywaqoof kion samjhtey ho?? itni munafqat kartey thak nahi jatey??

Ye dramey bazian kahi aur ja kar karo kion k yahan tum logo ko sab jaan chukey hain.

تامرد سخن نگفتہ باشد ۔ عیب و ہنرش نہفتہ باشد
جواب جاہلاں خاموشی باشد

(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)(serious)​
 
Annie

Moderator
میں نے ان کو اس زمانے میں پڑھا تھا جب میں ایک خاموش گیسٹ کے طور پر آتی تھی ....اور ان جیسے لوگوں کی وجہ سے ہی فورم جوائن کیا تھا ...جن میں لبرل فاشسٹ ،تاری ،عاطف ،بارسا ،استادجی جناب وغیرہ تھے..
اب تو جیسے اجڑ سا گیا ہے .
میں تو اس فورم کی خاموش ریڈر نہیں تھی بس جائین کرنے سے پہلے کوئی تین چار بار وزٹ کیا ہو گا پھر ممبر بن گئی مجھے ان اچھا لکھنے والوں کے بارے میں کوئی واقفیت نہیں ہے مجھے تو طاری اور عاطف کی لکھی ہوئی باتیں بھی اتنی آسانی سے سمجھ نہیں آتیں اور مکبتھ صاحب تو شاید کوئی اور زبان ہندی بھی مکس کرتے ہیں تو زیادہ مشکل ہو جاتا ہے اب وہ اتنا مشکل نہیں لکھتے سمجھ آجاتی ہے

استاد جی جناب سے ایک دو بار بات ہوئی تھی اب تو مدت ہوئی انھیں نہیں دیکھا
یہ فورم تو ایک کومونیتی ہے مل بیٹھنے کی جگہ پھر بھی ممبرز روٹھ کر چلے جاتے ہیں

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے ان کو اس زمانے میں پڑھا تھا جب میں ایک خاموش گیسٹ کے طور پر آتی تھی ....اور ان جیسے لوگوں کی وجہ سے ہی فورم جوائن کیا تھا ...جن میں لبرل فاشسٹ ،تاری ،عاطف ،بارسا ،استادجی جناب وغیرہ تھے..
اب تو جیسے اجڑ سا گیا ہے .

تازہ آمد

تیری لفاظی کے بھید میں تو ہے چھپا
تیرا غصہ دکھائے تیرے اندر کیا ہے

تیری واہ واہ خوشامند بنی غرور ترا
تیری اکٹر دکھائےتیرا من کیا ہے

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

One can make a good judgement of new IDs of banned members
have a look at the tagged members and see the idle IDs appearing in this thread
then relate with writing style...

Mr Thread Starter, next time tag yourself, I mean Buturabi as well ...
 
user-online.png

مئی میں ممبر بنا، ٹیگ بھی ہو گیا۔ ۔ ۔ عاشق بھی ُپرانا نکلا
پرانے یاروں کا نیا یار لنگوٹیا نکلا
:)
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

One can make a good judgement of new IDs of banned members
have a look at the tagged members and see the idle IDs appearing in this thread
then relate with writing style...

Mr Thread Starter, next time tag yourself, I mean Buturabi as well ...

"Jumping to conclusions"
That is the key fault in your type of peoples. You never think, always decide in a hurry!