تیرا انتظار آج بھی ہے

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)


آج میں نے مسلسل تین
گیندوں پر چھکے لگائے ہیں اگلی گیند فری ہٹ



like.jpg
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
الحمدللہ ، جاب والوں کی طرح تھوڑی ہیں ، نا کھانے کا ٹائم ملے نہ سونے کا نہ .......... اہممم
ساری ساری رات آپ فورم پر پائے جاتے ہیں ...آپ خود کب سوتے ہیں


:lol:
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
سہراب اگر سیاست پی کے کا سیاست دان ہوتا تو اب تک صدر بن چکا ہوتا. سنا ہے پھر جیل میں ڈال دیا گیا ہے. پھر ضمانت کرنی پڑیگی ہم سب کو