تیرا انتظار آج بھی ہے

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
تو آپ ہیں نہ ان کے عزیز محترم ..آپ سے سفارش کروا لیں گے

اب کی کچھ عقل کی بات ، اچھا آپ کی وہ ویلی جان کہاں گئیں ؟؟ لگتا ہے خود کو مصروف شو کرنے کے لیے سائن اوٹ کر کے سب پوسٹ پڑھ رہی ہیں

:lol:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اب کی کچھ عقل کی بات ، اچھا آپ کی وہ ویلی جان کہاں گئیں ؟؟ لگتا ہے خود کو مصروف شو کرنے کے لیے سائن اوٹ کر کے سب پوسٹ پڑھ رہی ہیں

:lol:

پتا نہیں کہاں چلی گئیں ..ان کو دیکھ کر اتنی خوشی ہوئی تھی ..عینی جی ..پلیز آجائیں ..
چلیں میں بھی نماز پڑھ کر دوبارہ حاضر ہوتی ہوں
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
یہ والا مکھن کہیں بھی کبھی بھی دستیاب ہوتا ہے

:lol:
DSC06836_thumb.jpg
1280-2-liquiglide-ketchup-bottle.jpg
 
Last edited:

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
پتا نہیں کہاں چلی گئیں ..ان کو دیکھ کر اتنی خوشی ہوئی تھی ..عینی جی ..پلیز آجائیں ..
چلیں میں بھی نماز پڑھ کر دوبارہ حاضر ہوتی ہوں

نماز میں اگر میری کسی بات کی وجہ سے میرا خیال ظہور پزیر ہو تو میرے لئے لمبی لمبی دعائیں کر دیجئے گا۔
اللہ آُ پ کی دعائیں قبول کرے ۔

آج کل مجھے دعاووں کی بڑی سخت ضرورت ہے ۔

شکریہ


 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
ان کی گڈ بک میں بھی گڈ لک کی اشد ضرورت ہوتی ہے

:lol:


کیا حال ہے بھائی جان۔ کہاں غائب ہیں۔
میں اب گھر جا رہا ہوں۔ شام ہو گئی ہے ۔ کل بات ہوگی۔
اپنا خیال رکھنا۔
آپ کا چھوٹا بھائی

 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

کیا حال ہے بھائی جان۔ کہاں غائب ہیں۔
میں اب گھر جا رہا ہوں۔ شام ہو گئی ہے ۔ کل بات ہوگی۔
اپنا خیال رکھنا۔
آپ کا چھوٹا بھائی


:lol:

جلدی جاؤ چھوٹے بھائی ورنہ پوچھ گچھ ہو جائے گی اور ہو سکتا ہے دوبارہ نئے برتن خریدنا پڑیں

;)
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
:lol:

جلدی جاؤ چھوٹے بھائی ورنہ پوچھ گچھ ہو جائے گی اور ہو سکتا ہے دوبارہ نئے برتن خریدنا پڑیں

;)

تازہ آمد

ہمیں انتظار رہے گا تیرے گھر لوٹ آنے کا
کہ اب عادت ہوگئی برتن تجھ سے دھلوانے کا

 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نماز میں اگر میری کسی بات کی وجہ سے میرا خیال ظہور پزیر ہو تو میرے لئے لمبی لمبی دعائیں کر دیجئے گا۔
اللہ آُ پ کی دعائیں قبول کرے ۔

آج کل مجھے دعاووں کی بڑی سخت ضرورت ہے ۔

شکریہ



اپ نے کہا ..ضرور دعا کروں گی