بیچارے لڈن جعفری

Status
Not open for further replies.

Syaed

MPA (400+ posts)
اللہ کریم سے دعا ہے کہ لڈن جعفری مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور ہماری جانب سے یا زاکر ضمیر اختر مرحوم کی جانب سے اگر کوئی چیز ان کی روح کےلیے ایزا رسانی کا سبب بنا ہو تو اسے معاف فرمادے۔
مسئلہ لڈن جعفری مرحوم کے زندہ ہونے یا نہ ہونے سے زیادہ اس چیز پہ داد بٹورنے کی کوشش میں اس پورے واقعے کو ڈرامیٹائز کرنے کا تھا جو نہایت ہی افسوسناک تھا۔ حضرت عباس رضی اللہ عنہ یقینی طور پہ اللہ کے مقرب شہید ہیں مگر اس بات کو بنیاد بنا کے انہیں زندگی اور موت دینے والا کہنا صرف اہل تسنن ہی نہیں تشیع کے بہت سارے علماء کی نظر میں شرک کے زمرے میں آتا ہے مگر چونکہ ضمیر اختر خود جلوس کا اہتمام بھی کرتے تھے(تابوت گھوڑا سب ان کے خاندان کا ہوتا تھا) اس لیے ان کے مفاد میں یہی تھا کہ اس واقعے کو ڈرامیٹائز کریں۔ہم اہل اسلام کے اندر (بلا تخصیص تسنن و تشیع) بالخصوص ملا اور زاکرین کے اندر مردہ فروشی اور قبر فروشی عام ہے۔ایک جانب متشدد زاکر گالی گلوچ اور گڑے مردے اکھاڑ کے پیسے کماتے ہیں تو دوسری طرف اہل سنت کے لوگ بھی عرس اور میلے ٹھیلے کروا کران پہ تصوف کی چادر ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔دونوں افعال قابل مذمت ہیں۔ہمیں ایسے لوگوں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے اور ان لوگوں کو آگے آنے کا موقع دینا چاہیے جو اتحاد بین المسلمین کے داعی ہوں۔
 

Syaed

MPA (400+ posts)
Now even the sensible people from Shia community have started condemning these idiots.Zameer Akhtar was also like this unfortunately.
 

Sher-Kok

MPA (400+ posts)
لڈن جعفری کا واقعہ کچھ بھی رہا ہو، کوئی احمق ہی اس پر یقین کرے گا جس طرح ذاکر ضمیر اختر نے اسے بیان کیا- اصل مسئلہ ہی یہ ہے کہ یہ جاہل ذاکرین جس طرح ہر معاملے میں انتہائی غلو کا مظاہرہ کرتے ہیں اس سے ان کی کریڈیبیلٹی صفر سے بھی نیچے چلی گئی ہے- اللہ ان ذاکرین کو اور ان کے سننے والوں کو ہدایت عطا فرمائے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات تو تمام شیعہ لوگوں کے نزدیک درست ہے کہ امام کے پاس سب چیزوں کا علم ہوتا ہے اس لئے وہ مردے بھی زندہ کر سکتا ہے
یہ ویڈیو دیکھیں
تمام غیر شیعہ لوگوں سے گزارش ہے کہ قرآن کو سمجھیں ، وگرنہ دنیا و آخرت میں رسوا ہوں گے
. . . .
نوٹ: اگر کوئی سوال ہو تو ہم وضاحت کے لئے تیار ہیں
 

Syaed

MPA (400+ posts)
یہ بات تو تمام شیعہ لوگوں کے نزدیک درست ہے کہ امام کے پاس سب چیزوں کا علم ہوتا ہے اس لئے وہ مردے بھی زندہ کر سکتا ہے
یہ ویڈیو دیکھیں
تمام غیر شیعہ لوگوں سے گزارش ہے کہ قرآن کو سمجھیں ، وگرنہ دنیا و آخرت میں رسوا ہوں گے
. . . .
نوٹ: اگر کوئی سوال ہو تو ہم وضاحت کے لئے تیار ہیں

اگر آپ کے بقول آپ قرآن سمجھ چکے ہیں تو پھر یہ سمجھ آپ کو ہی مبارک ہو۔زندگی اور موت کا مالک ہونا صرف اللہ کو ہی روا ہے مگر چونکہ آپ کسی اور دین کے پیروکار ہیں اس لیے
یہ فہم آپ ہی کو مبارک ہو۔ہم اللہ سبحانہ و تعالی۱ کے علاوہ کسی کو بھی زندگی اور موت دینے والا نہیں مانتے پیغمبر بھی اللہ کی دی ہوئی قدرت سے مردے زندہ کرتے تھے۔
 
Status
Not open for further replies.