M
Murshad Jee
Guest
Well brother whats the status on ZH page now i don't know as i have left Facebook as a boycott.
the link of the face book that i uploaded was the link i personally checked on ZH facebook page after seeing this news in ZH exposition page.I personally checked each and every word of this post.It was present on ZH facebook page.
I personally checked both ZH's facebook photos and the real link before posting it.
and
at dat time there was no album with 16 photosalso reason its not quran it keeps on changing.thats no justification for that.
i posted this link on 17 th may i think you are coming now to defend a lier you are trying to be naive by telling that there is no album of 16 photos and this photo is not there.
for that reason i mentioned plz check it before he removes it from his page,you waited and when he removed now you have come up defending a lier.
Many people who followed the link when i uploaded it would have seen it.
I am firm on my words ore me lanat bhaijta hoon jhoot bolney valey pr ore jhoot ka saath deney valey pr ore such chupaney valey pr.

جھوٹ بولو لیکن ان کے سامنے جو بلکل پاگل اور جاہل ہوں
اور ہم نہ تو پاگل ہیں اور نہ ہی جاہل
تم خود کہتے ہو کہ جب تم نے زید حامد کا فیس بک والا پیج دیکھا تو وہاں پر 16 فوٹو والا کوئی البم نہیں تھا - لیکن جس البم میں یہ والی فوٹو ہے وہی البم 16 تصویروں والا ہے اور تمہاری اطلاع کے لئیے عرض ہے کہ
جناب کا جھوٹ پکڑا گیا ہے اور میری عرض ہے کہ الله کے واسطے ان طوفانی اور فسادی ملاؤں کے پیچھے آنکھیں بند کر کے نہ چلو
میں جانتا ہوں کہ تم رسول پاک (صلی الله علیہ وسلم) کی محبت میں زید حامد کی مخالفت کر رہے ہو لیکن میرے بھائی یہ یاد رکھو کے دلوں کے حال صرف اور صرف الله پاک جانتا ہے اور جس شخص نے علی الا علان اپنے عقیدے کا اظہار کر دیا ہے
کہ



اب ہم کون ہوتے ہیں کہ اس کے عقیدے اور ایمان پر شک کریں
زید حامد صاحب نے یہ تو صاف صاف کہ دیا ہے کہ میرے سارے مخالفین دیو بندی اور وہابی ہیں اور تم خود دیکھ سکتے ہو کہ اس ویب سائٹ
http://www.zaidhamidexposition.org
اور روزنامہ امّت ، تکبیر اور ضیاء شاہد اور اس کا اخبار خبریں سب کے سب دیوبندی اور وہابی ہیں
اور باقی رہی بات یوسف علی کی تو اگر تم انہی کی اس وب سائٹ
http://zaidhamidexposition.org/yusuf-kazab-blasphemy-case/
پر جا کر یوسف علی کے کیس اور بیان جو اس نے عدالت میں دیا ہے اس میں دیکھو اور غور سے پڑھو تو کہیں بھی تمہیں یہ نہیں لگے گا کہ اس نے نبوت کا دعوی کیا ہے بلکہ اس کا ہر ہر جواب عشق رسول (صلی الله علیہ وسلم) سے بھرا ہوا تھا اور وہ حقیقی معنوں میں عاشق نبی تھا اور ہر جو الزام اس پر لگایا گیا اس نے ہر الزام کا انکار کیا اور کہا کہ میری تو جان بھی نبی پر قربان
میری گزارش ہے کہ اس کیس
کا بغور مطالع کرو اور پھر ہی کسی کو کزاب کہنا لیکن اپنا دماغ ضرور استعمال کرنا