Shameless red topi, what about the coup d'etat against constitutional democracy? Anyone with sense of fairness as low as that of a tree toad would say that Musharaf and other seditious generals should be hanged under article 6.
However, I agree with you that media is so madar pidar azad that they are not even ashamed of a joker like you to be invited to the talk shows. Azad or not but media standards are down into the gutters.
Shameless red topi, what about the coup d'etat against constitutional democracy? Anyone with sense of fairness as low as that of a tree toad would say that Musharaf and other seditious generals should be hanged under article 6.
However, I agree with you that media is so madar pidar azad that they are not even ashamed of a joker like you to be invited to the talk shows. Azad or not but media standards are down into the gutters.
اگر بارک اوبامہ امریکن لوگوں کو مروانا شروع کر دے
امریکن کو پکڑ پکڑ کر روس کو بیچنا شروع کر دے
اپنی فوج کو اپنے ہی ریڈ انڈین کو مارنے پر لگا دے
اپنی سی آئ اے کو اپنے ملک کے شہریوں کو اغوا کرنے اور انکو ہراساں کرنے پر لگا دے تو کیا امریکن میڈیا خاموش رہے گا ؟
اگر برٹش پرائم منسٹر ایک خفیہ ڈیل کر کے اپنے ہی ملک میں امریکا کو ڈرون حملہ کے اجازت دے
اپنی فوج کو کرائے پر مرنے کے لیے ٹھیکے پر دے
اپنی کرسی کو بچانے کے لئے اپنی فوج اپنی بیروکریسی کو استعمال کرے
اپنی کرسی کو بچانے کے لیے کرپٹ ترین لوگوں سے این آر او کرے
ایک فون پر قوم کو جنگ میں دھکیل دے
تو کیا بی بی سی خاموش رہے گا ؟
اگر ہاں تو زید حامد درست بول رہا ہے
آپ بالکل صحیح فرمارہے ہیںِ،،میڈیا شور مچائے گا،،،،،
لیکن اگر میڈیا، اپنےملک کی اساس پر حملے کرے،دشمن کی ملک دشمن چالوں
کا اپنے ہی ملک میں جعلی ثبوت بنا کرپیش کرے(اجمل قصاب کیس) یا مثال کے
طور پر،برطانیہ یا امریکہ میں طالبانائزیشن شروع کردے ،تو حکومت کا
کیا رویہ ہوگا،،،پاکستان کا مخصوص میڈیا ایسا کرتا ہے کہ نہیں؟پاکستان میڈیا
کے کچھ لوگ ملک میں منافرت پھیلاتے ہیں کہ نہیں؟ میڈیا کا ایک حصہ
ایسی خبریں بناتا ہے کہ نہیں جس سے ملک او ر اسکے مذہب کی دنیا میں
بدنامی ہو، اور حکومت جوابدہی کرتی پھرے،،
یہ کونسی آزادی ہے،،بھائی
He is 100000 percent right
بھائی آپ نے میٹھا کچھ زیادہ ہی ڈال دیا ہے
او بھی پہلے یہ بولو جو میں نے لکھا ہے وہ صحیح ہے یا نہیں
دوسری بات کے آپ کے موجودہ پرائم منسٹر نے ٹی وی پر آکر کہا تھا کے اجمل قصاب پاکستانی ہے
اب آپ کتنا بھی زور لگا لو اجمل قصاب پاکستانی تھا اگر میڈیا اسکو چھپاتا تب بھی سچ باہر ہی آنا تھا
جیسے میجر پروہت کو انڈیا کے میڈیا نے سمجھوتہ ایکسپریس میں مجرم گردانہ
چوٹی موٹی غلطیوں کو میڈیا شاید چھپا لے مگر بلنڈ رز کو نہیں
کیا امریکن برٹش میڈیا اپنے ملک کے خلاف خبریں نہیں دیتا - بالکل دیتا ہے سواے ایک آدھ کو چھوڑ کر
اپنی ذاتی بیوقوفیوں کو ،،فورم،، کا حصہ نہیں بناؤ گے تو عزت بڑھے گی ، گھٹے کی نہیں،
زید حامد سے متفق نہ ہونا دوسری بات ہے،میں بھی نہیں ہوتا بہت سی باتوں میں، لیکن
بات سنی جاتی ہے ، کوئی کیا کہہ رہا ہے، کہا کچھ جا رہا ہے،تم گٹر سے سر نکال کر،بیہودہ گوئی
شروع کر رہے ہو،
مشرف پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ اس لئے نہیں چل سکتا کہ اس نے بغاوت کو قانونی کرا لیا تھا،
اب اتنی آپ میں ہمت نہیں ہے کہ قانونی کرنے والوں، اور اسکے دیگر ساتھیوں کا نام لے
سکو،
زید حامد ،،صحیح کہہ رہا ہے، پاکستان میڈیا، پاکستان کی موجودہ پریشانیوں میں آدھے سے زیادہ
کا حصہ دار ہے، یہ ملک میں منافرت، فساد، اور فحاشی پھیلانے کا بھی ذمہ دار ہے
It hurts me deeply when I see people like you, who have mental capacity to put two sentences together but call Musharraf's martial law as some kind of legitimate government. If people like you do not want to listen to the voices of reason, then pay attention to the jootaybaazi that Pakistani nation is currently subjected to from all corners, internal as well as internationally.
About Pakistani media. lets get used to the idea that it is a market driven entity now, and thank God out of evil control of Government. Despite this fact, the journalists of Pakistan are the bravest journalists in the world. If you look at the statistics published by International Union of Journalists or CPJ, Pakistan tops the number of journalists killed and tortured every year in the world for the past 13 years. I salute, all brave journalists of Pakistan who bring forward the truth about our corrupt military and politician at the ultimate risk to their lives. I salute Hamid Mir for bringing the truth about the murder of Saleem Shehzad, and Hayatullah and his whole family by Pakistani fouj. I salute him for bringing the truth about murder, disappearances, and torture in Baluchistan. I salute Wali Babar for standing upto the terrorists of MQM and sacrificed his life for telling the truth.
Pakistani Media Zindabad
Pakistani Social Media Paindabad.
جذبااتی ہونے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی ، ہرٹ، ہونے کی، ہوسکتا ہے آپ صحیح ہوں مگرلگتا مشکل ہے،کیونکی جذباتی آدمی زیادہ تر غلط فیصلہ کرتا ہے، یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ میرا آپکا، برادرانہ محبت کا رشتہ ہے،،ڈنڈے پتھر کا نہیں، کوئی بات کسی کی سمجھ نہیں آرہی تو سمجھا دینا چاہئے،، حد ہے آپ سے تو،،
پاکستان میڈیا کا جو رخ آپ دیکھا رہے ہیں ، ایسا بھی ہے، مگر مثال کے طور پر جیسا محترم حامد میر ،کے متعلق فرمارہے ہیں، وہ آپکی مزید توجہ کا مستحق ہے،،بالکل ایسا نہیں ہے،بھائی جان
آپ تصویر کا ایک رخ دیکھ رہے ہیں،
بلوچستان کو لیجے، کیا بلوچستان کی یہی کہانی ہے جو آپ لکھ رہے ہیں؟ غیر بلوچیوں کا قتل عام،
گیس ،ریلوے، اور پبلک پراپرٹی کو نظرآتش کرنا،دھماکے کرنا، بھارت جاکر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کرنا،،آئین اور قانون کی کھلی خلاف ورزی کرنا، اور لبریشن آرمی ،تشکیل دینا، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو قتل کرکے کھلم کھلا، ذمہ داری ،قبول کرنا، کون کرتا ہے یہ، آپ کی نگاہ سے اوجھل ہیں کیا ایسے لوگ، فرمائے ان کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیئے فوج اور پولیس جو پاکستان کے امن اور یکجہتی پر فائض ہیں کیا کریں انکے ساتھ،ہاتھ باندھ کر انکی خدمت میں حاضر ہوجائیں کے آؤ ہماری گردنیں کاٹ کر اس ملک کو دشمن کے حوالہ کردو، اور خود یہاں 5000 سال پرانا سرداری نظام لا کر زمینی خدا بن جاؤ،،؟
بھائی جان ان میں سے کچھ ہاتھ آجاتے ہیں، زیر تفتیش رہتے ہیں،کچھ مقابلہ میں مارے جاتے ہیں، اور بیشتر علاقائی حالات کے تحت فرار ہوجاتے ہیں، اپنے ٹولوں کے کمتر درجہ کے لوگوں کو مار کر الزام لگانے کی پالیسی بھی اس ملک میں جاری و ساری ہے، اس کو بھی نگاہ میں رکھیں
مختلف مافیاز کے ہاتھوں ،مختلف لوگوں کی ہلاکت دوسرا مسلئہ ہے۔ولی بابر،سلیم شہزاد یا ان جیسے دوسرے لوگوں کی ہلاکت کی وجوہات کو بہت غور سے دیکھنا چاہئے، پاکستان کیا،ہرجگہ کا میڈیا حاجی نظام الدین کے دربار سے منسلک لوگوں پر مشتمل نہیں ہوتا،،کہ حق و صداقت کا پیغام پہچانے کے علاوہ کوئی اور مقصد نہیں! مال بنانا آج کے لوگوں کا سب سے اہم مقصد ہوتا ہے، اور کمزوریوں کو پکڑ کر انہیں افشاءکرنے کی دھمکیوں کے بدلے ،مال حاصل کرنا ،سب سے زیادہ آسان طریقہ،،،اس میں پیادے پٹتے ہیں،،،
مشرف، میری رائے میں ،پاکستان کا خراب ترین آدمی ہے، جو آدمی اپنے ذاتی مفاد کیلئے حلف توڑ دے اسے آپ اور کیا کہیں گے،،پچھلی پوسٹ میں ،آپ سے یہ عرض کیا تھا، کہ اس نے
دیگر مفاد پرست، اور وقت کے غلام لوگوں کے ساتھ ملکر، پاکستان کے قانون کے تحت اپنے اقدام کو جائز کرالیا تھا،،تو کیا اب آپ ان لوگوں کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروآئی کر سکتے ہیں،،اگر نہیں ،،تو مشرف کے دوبارہ، بر سر اقتدار آنے کا انتظار کریں،
پاکستان میں آجتک، محب وطن، جمہوری یا عوامی حکومت نہیں آئی ہے، یا حکومت ڈنڈے کے زور سے آئی ہے، یا پیسہ سے ووٹ خرید کر آئی ہے، ایسی حکومتوں سے آپ کیا توقع کریں گے،
وہ ہر اس چیز کو کنڑول کرنا چاہتی ہیں جو انکی کمائی کی راہ میں مزاحم ہو، اور ہر اس چیز کو بڑھاوا دیتی ہیں،جو انکے مال بنانے میں مدد گار ہو،،یہ کھلی حقیقت ہے، اس پر رونے پیٹنے،یاحکومت کو گالیاں دینے سے کیا فائدہ ہوسکتا ہے،،جناب
برائیاں دکھا کر،،انکا حل بتانے والے مدبر ہوتے ہیں
آپنا خیال رکھئے گا
او بھای پہلے یہ بولو جو میں نے لکھا ہے وہ صحیح ہے یا نہیں
دوسری بات کے آپ کے موجودہ پرائم منسٹر نے ٹی وی پر آکر کہا تھا کے اجمل قصاب پاکستانی ہے
اب آپ کتنا بھی زور لگا لو اجمل قصاب پاکستانی تھا اگر میڈیا اسکو چھپاتا تب بھی سچ باہر ہی آنا تھا
جیسے میجر پروہت کو انڈیا کے میڈیا نے سمجھوتہ ایکسپریس میں مجرم گردانہ
چوٹی موٹی غلطیوں کو میڈیا شاید چھپا لے مگر بلنڈ رز کو نہیں
کیا امریکن برٹش میڈیا اپنے ملک کے خلاف خبریں نہیں دیتا - بالکل دیتا ہے سواے ایک آدھ کو چھوڑ کر
Thank you for your balanced response. My contention is very simple: the policies that fouj adopted and then forced them upon civilian leadership have all been proven wrong. It is just sheer madness to keep doing when we get the same results. No army in the world has ever won a fight with people no matter if the army is that of a are super power. That is the reason we need a political approach to solve this problem and not a military one. I think fouj must also understand that this is the time when $ are about to stop coming for their services and allegations of crimes against humanity are about to come. It is absolutely the repeat of South America of 80s.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|