Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
مجھے بھی ان سے کوی دلچسپی نہیں تھی میں نے تو انہیں دیکھا تک نہیں تھا اس منافق انسان نے تھریڈ کا ٹاپک بنا کر دو فوٹوز اسطرح لگا کر کمپئیر کیا تھا اس لئے میں نے بھی ان کی شکلوں ر برستی نحوست پر تبصرہ کردیایار بنتے تو تم ارسطو ہو اور سمجھ اتنی بھی نہیں کہ ہمارے بچوں کے ساتھ دشمنی ان حرام خوروں نے کی ھے جو سب کچھ لوٹ کر لندن میں عیاشی کررہی ہیں نہ کہ عمران کے بچوں نے، چاہے وہ نائٹ کلب جائیں یا مسجد، ہمیں اس سے کیا نفع یا نقصان؟؟؟
کیا ان دونوں کی کوی گرل فرینڈ نہیں ہے؟