World’s biggest intelligence agency ISI (10,000 Recruits ) How to Join ISI Agency in Pakistan?

Nice2MU

President (40k+ posts)

ٹریڈ سینٹر کی بدصورت بلڈنگ گرانی تو پہلے ہی تھی اس بہانے سے خود ہی گرای گئی کہ سب سے پہلے افغانستان پھر اس کے بعد عراق اور اب پاکستان پر حملے کا جواز مل جاے گا

یہ تو ہم اسامہ کے بارے بھی کہہ سکتے ہیں کہ اچھا ہوا کہ اسامہ کا ڈرامہ ختم ہوا اسلیے آئی ایس آئی نے امریکہ کی مدد کی۔۔۔

ویسے تم نے اسامہ کی میت خود دیکھی ہے؟