Will CM Sindh Murad Ali Shah be arrested after Khurshid Shah? Watch Khawar Guman's opinion

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اس سے پہلے کہ میں کچھ اور کہوں
میں چاہوں گا خورشید شاہ پہلے اپنا شجرہ نسب
پیش کریں تاکہ پتا چلے وہ اصلی شاہ ہیں یا نقلی؟


یہ موچھل نقلی سیدوں کا بھی کھبہ ہے . یعنی نقلیوں سے بھی کئی سٹیپ نیچے

اب اسمیں کیا ؟؟؟
ALLAH KEE PANAH...



شاہ جی آپکے پاک صاف شجرہ نسب میں ناپاک پیوند لگانے کی کوشش کر رہا ہے یہ موچھل
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ مولوی سکھر کے شہريوں کے ہتھے چڑھ گيا تو وہ اسکو زندہ نہيں چھوڑے گے۔
 

Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
70594581_2693784177310582_4327441359041462272_n.jpg
Don't post such vile threads and mention the name of my prophet..

The child murderer molesters of PUNJAB must be KILLED by awam.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اگر یہ آل رسول ہونا ثابت کر دے تو چھوڑ دیتے ہیں۔ نام کے آکے سید ار پیچھے شاہ لکھنا کافی نہیں۔
نہیں کیوں چھوڑ دیں گے؟ اگر یہ آل رسول ہے بھی تو
چوری کے الزام میں ہاتھ تو کٹیں گے؟ کیا اسکا مرطبہ
حضرت فاطمہ سے زیادہ ہے؟ جسکے ہاتھ کاٹنے کی بات خود
پیغمبر صلم کرتے تھے؟
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Why all the syeds are in sub continent?
How come no Arab is a syed?
کیونکہ بر صغیر کے جاہل مسلمانوں کو جھوٹے موٹے
سید بن کر آسانی سے بیوقوف بنایا جا سکتا ہے
اسکی مثال آپ کے سامنے ہے
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
useless program...For IK 2nd year is make or break..but for Zardari and Sharif Mafia even 30 years not enough....shame on these analysts.
true
These patwaris and jialas are so thick skinned that they survived tenures of their opponents, and no need to worry they will also survive IKs tenure.
 

oscar

Minister (2k+ posts)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نسبت سے خیانت کا گناہ معاف نہیں ہو جاتا، بلکہ قران میں واضح طور پر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیویوں کے لئے نیکیوں پر دگنے ثواب، اور نافرمانی پر دگنے عذاب کا ذکر بھی ہے۔

حضرت عبداللہ ابن عباس سے خارجی سردار نے خمس کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ ہماری دانست میں خمس خاندان رسول کا حق ہے لیکن امت کو گوارا نہیں۔
اب یہ پتہ کرنا پڑے گا کہ شاہ جی کہیں خمس تو نہیں لیتے رہے؟
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
IS PALIT KO KAHAN PAAK HASTIYOON SAY MILA REHO. PA LO LAMIA FATWAY DIAN WALON KO AUR IS MUCHON WALAY BANDER KO. AUR LITER MAAR MAAR KER ASSASAY SUJAH DO....
 

Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
Real newsbof Dajjali Washington and Satan ISRAHELL and Hindu Hitler Gay Modi.

Children are killed by CHRISTIAN white American weapons in Yemen every year.

Then a refinery blows up, and America suddenly pays attention.

What is wrong with this picture? Human life should always matter more than the price of oil. Muslim lives matter you effing COWARD crusaders.

Afghanistan mujahideen have won F off. Don't F with Pakistan.. 7 minutes your creator DEMON puffff.
 

ranaji

President (40k+ posts)



جی آیاں نوں

باقی گلاں تے بعد اچ ہون گیاں ، پیلے دس اینے دن کتھے سی ؟؟؟

خیر سی ناں ؟؟؟
سر یو کے سے باہر کسی کلاسیفائڈ پروجیکٹ پر تھا
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
سر یو کے سے باہر کسی کلاسیفائڈ پروجیکٹ پر تھا


کلاسیفائد........ ! رانا جی پراجیکٹ کے دوران کتنی پھڑکائیں ؟؟؟ سٹوری سٹوری - تھوڑا چسکا پروگرام