ts_rana
Minister (2k+ posts)
ان الزمات اور بکواسات کے باوجود مرزا غلام احمد قادیانی اور کافر ہے ، اس پر الله کی لعنت اور وہ دوزخی ہے اور اس کے پیروکار بھی ، وہ انگریز کا ایجنٹ اور آج بھی اس کے چرنوں میں بیٹھا ہوا ہے ، اور احمدیت نام کی کوئی چیز ان میں نہیں ، یہ الله کے آخری نبی محمّدpbuh کا نام اور قدیانی کاذ بین نبوت کے ڈاکو ہیں ، اس لئے امّت نے ان کو مرتد قرار دی
کو نسی امت ؟ اچھا اچھا وہی امت جس کے بہتر فرقوں نے ایک جنتی کا فیصلہ کر دیا تھا۔ اور حضور ﷺ کی حدیث سو فیصد درست ثابت کردی تھی ۔ بہرحال مزید کسی بحث میں پڑھنے کی بجائے میں قرآن کے الفاظ میں ایک بار پھر لعنت اللہ علی الکا ذبین اورساتھ ہی قرآن میں جاہلوں سے نمٹنے کا جو طریقہ بتا یا ہے وہ یعنی قالو سلاما کہتا ہوں ۔