Rizwan2009
Chief Minister (5k+ posts)
مجھے حیرت ہے کہ آپ شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر جیسے قاتلوں کو ہیرو بنا رہے ہیں جنہوں نے ماورائے عدالت قتل کرتے ہوئے ہزاروں معصوموں کو قتل کر ڈالا، اور اسے کئی گنا زیادہ، کئی ہزار لوگوں کو تھانوں میں شدید اذیت کا نشانہ بنایا، انہیں چیرے جیسے سزائیں دی، اور ان لوگوں سے ملیں جو آج بھی شعیب سڈل کے تشدد کی وجہ سے سردیوں میں انتہائی شدد درد کا شکار ہو جاتے ہیں اور آج بھی انکے جسم میں درد کی ٹیسیں اٹھتی ہیں۔
![]()
ہم نے مانا کہ مہاجروں پر سندھي قوم نے زيادتياں کي تھيں مگر ايک يا چند گناہ گاروں سے بدلہ لينے کا کيايہ طريقہ ہوتا ہے کہ تم لوگ ہزاروں بے گناہ افراد قتل کردو کيا يہ انسانيت ہے کہ چند گناہگاروں کے بدلے ہزاروں بے گناہ موت کي نيند سلاديئے جائيں