Leave PPP, PML-N, ANP etc alone being status quo parties, but I am surprised why PTI is opposed, just only because MQM is advocating it, or they are smelling a big conspiracy behind this.
Army is already over-stretched.
Karachi's problem can be solved by apolitical police and/or rangers.
In case you bring army in a metropolitan, what message will go to the outside world that now even in Karachi we have involved our Army. (although i am against army operations anywhere in Pakistan including FATA and Balochistan)
آپ کو اسکی فکر لگی ہے کہ فوج کراچی آئی تو دنیا کو کیا پیغام ملے گا۔
یا حیرت! آپ کو اسکی فکر نہیں کہ طالبان اور جرائم پیشہ مافیاز جو کچھ میٹروپولیٹن شہر کراچی میں کر رہے ہیں، اس سے کیا پیغام جا رہا ہے؟ جو کچھ کراچی میں کچھی برادری کے ساتھ ہو رہا ہے اس سے کیا پیغام جا رہا ہے؟ اللہ آپ کی آنکھیں کھولے۔ امین۔
نیز اگر ہزاروں کی تعداد میں آرمی کی الیکشن میں تعیناتی کا مطالبہ کر سکتے ہیں تو کراچی آپریشن میں تو اس سے کہیں کم تعداد درکار ہے۔ اس وقت سرحدوں پر کوئی فوری خطرہ موجود نہیں، لیکن کراچی میں خطرات تمام حدود کو عبور کر چکے ہیں۔ یہ ابتک فقط آپ کا "قیاس" ہے کہ فوج کے پاس افرادی قوت نہیں کہ وہ کراچی میں آپریشن کر سکے، جبکہ ہمارا "قیاس" آپ سے بالکل مختلف ہے۔ زیادہ فوج کی ضرورت نہیں ہے اور وہ رینجرز اور پولیس کو استعمال کر سکتے ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ آپریشن فوج کی نگرانی میں ہو تاکہ وہ اسے سیاسی اثر و رسوخ سے آزاد کروا سکے۔
باقی سوات آپریشن کی مثال سامنے ہے جس پر تفصیل سے اوپر بات ہو چکی ہے، مگر آپ نے اس پر کوئی تبصرہ کرنے کی بجائے نظر انداز کر دیا۔
Madam chotay posts kia karay and seedhi baat karay takay sab ko asani se samajh a sakay
Jab ANP government fauj bulanay ki baat karti thi us time tou MQM ke pamper geelay hojaya karte thay !
Jab police political influence (mqm ke influence) se hat jaegi sab set hojaega... its not rocket science
میرے خیال میں میں آپ کو آپ کے حال پر چھوڑ دوں تو بہتر ہے کیونکہ آپ کو یہ تک پتا نہیں کہ کراچی پولیس پر متحدہ کا کوئی اثر و رسوخ نہیں۔ 2001 تک کراچی پولیس میں 80 فیصد سے زائد لوگ غیر مقامی تھی اور خاص طور پر اس دور میں بھرتی کیے گئے تھے جب متحدہ کے خلاف آپریشن ہو رہا تھا۔
پھر مشرف دور میں پولیس اصلاحات ہوئیں اور یہ وہ زمانہ تھا جب سیاسی بنیاد پر نہیں، بلکہ صرف میرٹ پر پولیس میں بھرتیاں ہوئیں اور عمران خان نے بھی اس بات کا اقرار کیا۔
اسکے بعد ذوالفقار مرزا آیا جس نے ایک مہاجر کراچی پولیس میں بھرتی نہیں کیا بلکہ جرائم پیشہ افراد کو پولیس میں بھرتی کیا اور یہ سب کچھ سپریم کورٹ نے سوموٹو کیس میں اپنے ریمارکس میں کہا ہے۔
مگر آپ پھر بھی حقیقت کو تسلیم کرنے کی بجائے چڑ جائیں گے اور بحث برائے بحث جاری رکھیں گے۔ اس لیے میری طرف سے معذرت۔
Log aaj mar rahay hein aur PTI police reform ka mansooba pesh Kar rahi hai. Does anyone expect that Ppp will implement this police reform in Sindh?
میرے خیال میں میں آپ کو آپ کے حال پر چھوڑ دوں تو بہتر ہے کیونکہ آپ کو یہ تک پتا نہیں کہ کراچی پولیس پر متحدہ کا کوئی اثر و رسوخ نہیں۔ 2001 تک کراچی پولیس میں 80 فیصد سے زائد لوگ غیر مقامی تھی اور خاص طور پر اس دور میں بھرتی کیے گئے تھے جب متحدہ کے خلاف آپریشن ہو رہا تھا۔
پھر مشرف دور میں پولیس اصلاحات ہوئیں اور یہ وہ زمانہ تھا جب سیاسی بنیاد پر نہیں، بلکہ صرف میرٹ پر پولیس میں بھرتیاں ہوئیں اور عمران خان نے بھی اس بات کا اقرار کیا۔
اسکے بعد ذوالفقار مرزا آیا جس نے ایک مہاجر کراچی پولیس میں بھرتی نہیں کیا بلکہ جرائم پیشہ افراد کو پولیس میں بھرتی کیا اور یہ سب کچھ سپریم کورٹ نے سوموٹو کیس میں اپنے ریمارکس میں کہا ہے۔
مگر آپ پھر بھی حقیقت کو تسلیم کرنے کی بجائے چڑ جائیں گے اور بحث برائے بحث جاری رکھیں گے۔ اس لیے میری طرف سے معذرت۔
Why don't you ask this question from MQM that when every party except PTI, was demanding Army operation in Karachi, why MQM was opposing Army at that time.
And about PTI opposition. PTI stance is clear since day one that Army must not be used against Civilians anywhere in Pakistan. Then why and how PTI will support it?