Re: WHY do our players have to speak in english? why cant they get a translator?
اسلیے کے ہم ابھی تک ذہنی غلام ہیں ، یا پھر احساس کمتری کا شکار ہیں، المپکس یا فوٹ بال کے وورلڈ کپ میں ہر ملک کے کھلاڑی اور ٹی وی اپنی زبان میں بات کرتے ہیں-
اور یہ بات صرف کھلاڑیوں کی حد تک محدود نہیں ہے، ہم سب بھی اس میں شریک ہیں، مثال کے طور پر اس فورم پر کتنے لوگ اردو میں لکھتے ہیں، مجھ سمیت . حالاں کے اب اردو میں ٹائپ کرنا اتنا مشکل نہیں رہا ہے.
ایک لمحہ فکریہ !!!