When Nawaz Sharif Came out of hospital after checkup, watch what happened

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
بظاہر آپ کی بات بڑی مناسب لگتی ہے ..لیکن یہ دیکھیں کہ کیا بے بسی ہے عوام کی ..عوام ابھی بھی جانتی ہے کہ کوئی پانامہ لیک ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا ...تو انتہائی فرسترشن میں اتنا تو جائز ہے ....اور یہ صرف پاکستان سے باہر ہی کیا جا سکتا ہے ...ایسی عزت افزائی ان کی نیو یارک میں بھی ہوئی تھی ..میرا خیال ہے تمام کرپٹ حکمرانوں کو زیادہ سے زیادہ باہر کے ممالک میں باہر نکلنا چاہئے تاکہ ان کو اصل اوقات تو پتا چلے ...کرپٹ کرپٹ ہے ..چاہے کسی بھی پارٹی سے تعلق رکھتا ہو ..

احتجاج حق ہے لیکن اس کے کئی راستے ہوا کرتے ہیں ..مہذب دنیا میں بھی احتجاج ہوتا ہے لیکن کبھی کسی سربراہ مملکت کو گالیوں سے نوازا نہیں جاتا .. یہ ٹرینڈ ایک ایسے نا رکنے والے جھگڑے کو جنم دے رہا ہے جس کا ادرک شاید ان لوگوں کو نہیں جو موجودہ حکومت کے خلاف نبرد آزما ہیں .. یہ لوگ چور ہیں ڈاکو ہیں لٹیرے ہیں لیکن یہ اس سیٹ پر کئی لوگوں کے ووٹ لے کر بیٹھے ہیں ... اب آپ بولیں گی کہ جعلی ووٹوں سے بیٹھے ہیں .. اس کا بھی جواب یہ ہے کہ چلیں ١ کروڑ ٣٨ لکھ ووٹوں میں سے ٨٠ لکھ ووٹ جعلی ہوں گے .. باقی کے ٥٠ ٦٠ لکھ ووٹ بھی تو کسی نے دیے ہیں .. ان ووٹرز میں سے کتنے بدل گئے ہوں گے ؟ کل کو خان صاحب اقتدار میں آئیں اور ان ٥٠ لاکھ ووٹرز میں سے دو چار ووٹرز خان صاحب کو پلے بوا ئے کے سلوگن لے کر ١٠ ڈاوننگ سٹریٹ یا وائٹ ہاؤس کے باہر کھڑے ہوں سکتے ہیں اس وقت آپ کے دل پر یا خان صاحب کے ووٹرز کے دل پر کیا گزرے گی ؟ اور پاکستان کی بےعزتی ہو گی یا خان صاحب کی ؟ جس دن پی ٹی آئی کے لوگوں کو یہ بات سمجھ آ گئی کہ اس ملک پاکستان میں دوسری پارٹیز کا ووٹ بینک بھی موجود ہے اس دن سے یہ گالی بریگیڈ گالی دینا بند ہو جائے گی .. مگر مجھے ایسا ہوتا محسوس نہیں ہو رہا ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

میرا نہیں خیال کہ اس نے کہیں گالی دی ہے ..بلکہ جہاں اس کا گالی دینے کو دل چاہ رہا تھا ..وہاں ایک پاز کے بعد اس نے طریقے سے جملہ مکمل کیا ہے ..

رہی ووٹوں کی بات ..میں مانتی ہوں کہ سب کا ایک ووٹ بینک ہے ..لیکن اس پاکستان کے ٹرپ میں ایک ایسے با خبر بندے سے ملاقات ہوئی .جس نے بتایا کہ رزلٹ پہلے سے تیار شدہ ہوتے ہیں ....اس کے بعد مجھے پاکستان کے کسی بھی الیکشن سے دلچسپی نہیں رہی ....
اور ہاں پورے ٹرپ میں اس دفعہ بہت سے لوگوں سے ملنے کا اتفاق ہوا ..سوائے دو کے کوئی بھی نواز کا حامی نہیں نکلا ....لیکن ظاہر ہے یہ پوری پکچر پھر بھی نہیں دیتا ..اور جو دے بھی دے تو کیا ..
رزلٹ تو کہیں اور تیار ہوتے ہیں
 
یہ پاکستانی قوم کا وطیرہ ہے یہ ہر حکومت وقت کو برا بھلا کہتے ہیں اور ہر اپوزیشن کو امید کی کرن قرار دیتے ہیں. زرداری کے دور میں نواز شریف کو شاباشی اب نواز شریف کے دور میں خان صاحب کے نعرے .. میں آپ کو لکھ کر دے سکتا ہوں کل یہاں خان صاحب کی حکومت ہو گی .. یہی قوم ہو گی اور یہی لوگ انہیں انہی القابات سے نواز رہے ہوں گے جو موجودہ حکومت کو دے رہے ہیں .. الله آپ کو زندگی دے یہ پوسٹ یاد رکھیے گا .. یہی میڈیا ہو گا یہی لوگ ہوں گے اور یہی خبریں ہوں گی .. بس اک بار اقتدار کا جھولا جھولنے دیں خان صاحب کو ..
باقی رہی رزلٹ کی بات تو میں اس بات کو نہیں مانتا .. تمام پولز میں نوں لیگ اور پی ٹی آئی آگے پیچھے تھے .. لیکن اکثر پولزملکی اور غیر ملکی میں یہ بات واضح تھی کہ اگلی حکومت مسلم لیگ کی بن سکتی ہے چاہے کولوشن گورنمنٹ ہی کیوں نہ بنے پر بنے گی مسلم لیگ کی .. دھاندلی ہوتی ہے اور ہوتی رہے گی لیکن اس قدر بڑے پیمانے پر دھاندلی کرنا ممکن ہی نہیں ہے .. بڑے جلسوں سے حکومتیں نہیں بنتیں .. پراپر پلاننگ سے الیکشن لڑنے سے حکومتیں بنتی ہیں اور یہ آپ ماں جائیں کہ خان صاحب کو پراپر امیدوار اور الیکشن کی ٹیم نہیں ملی جس کی وجہ سے لوگوں نے خان صاحب کو نون لیگ جتنے ووٹ نہیں دیے ..
 
rtabasum2

Tou hum yeh baat samajh lain kay Punjab ko sirf Mian Nawaz Shareef hi pasand hai
 
yeh kis ne kah dia? khan sahib pori taqat punjab men sarf kr rahay thy jis ki bina pr wo mulk k dosray hison pr campaign chala hi nahi sakay.. aur jis soobay men noon leage ne 16 18 saal hukumat ki ho us soobay se us jamat ko harana itna asan nahi hua krta jitna khan sahib ne samajh lia tha... agar kal ko pti ki hukumat punjab men bani bhi to buht bari opposition se saamna rahay ga..clean sweep krna pakistan men ab mumkin nahi hay
 
wt happened to all those voters when Shareef were abused by Mush.....not even a massive protest...............rightly said establishment just wanted that fat puppet to win 2013 n it shows the way Military Shareef is mum over whole Panama issue
 
how a military establishment will back a leader who has been kicked out twice and they knew that if he ll be the next PM then their ex commander can be humiliated by the courts .. Military establishment hates nawaz sharif janab.. elections cannot be rigged massively through a systematic framework.. it is a game of clever moves and wise decisions.. PPL in Pak dont vote on slogans.. they vote their area lord.. thts why no one can beat PPP in sindh, no one can beat noon league in central punjab.. unless pti ll have feudal lords under their tickets..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

یہ پاکستانی قوم کا وطیرہ ہے یہ ہر حکومت وقت کو برا بھلا کہتے ہیں اور ہر اپوزیشن کو امید کی کرن قرار دیتے ہیں. زرداری کے دور میں نواز شریف کو شاباشی اب نواز شریف کے دور میں خان صاحب کے نعرے .. میں آپ کو لکھ کر دے سکتا ہوں کل یہاں خان صاحب کی حکومت ہو گی .. یہی قوم ہو گی اور یہی لوگ انہیں انہی القابات سے نواز رہے ہوں گے جو موجودہ حکومت کو دے رہے ہیں .. الله آپ کو زندگی دے یہ پوسٹ یاد رکھیے گا .. یہی میڈیا ہو گا یہی لوگ ہوں گے اور یہی خبریں ہوں گی .. بس اک بار اقتدار کا جھولا جھولنے دیں خان صاحب کو ..
باقی رہی رزلٹ کی بات تو میں اس بات کو نہیں مانتا .. تمام پولز میں نوں لیگ اور پی ٹی آئی آگے پیچھے تھے .. لیکن اکثر پولزملکی اور غیر ملکی میں یہ بات واضح تھی کہ اگلی حکومت مسلم لیگ کی بن سکتی ہے چاہے کولوشن گورنمنٹ ہی کیوں نہ بنے پر بنے گی مسلم لیگ کی .. دھاندلی ہوتی ہے اور ہوتی رہے گی لیکن اس قدر بڑے پیمانے پر دھاندلی کرنا ممکن ہی نہیں ہے .. بڑے جلسوں سے حکومتیں نہیں بنتیں .. پراپر پلاننگ سے الیکشن لڑنے سے حکومتیں بنتی ہیں اور یہ آپ ماں جائیں کہ خان صاحب کو پراپر امیدوار اور الیکشن کی ٹیم نہیں ملی جس کی وجہ سے لوگوں نے خان صاحب کو نون لیگ جتنے ووٹ نہیں دیے ..

پاکستانی قوم بھی کیا کرے ......ہر ایک سے امیدیں لگاتی ہے ...ہر کوئی اس کے خواب چکنا چور کر دیتا ہے ....اگر خان بھی یہ ہی کرے گا تو انصافی تو پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ خان کو صرف ایک موقع دیں گے ..اگر اس نے بھی ڈلیور نہ کیا تو نکموں کی کوئی کمی تھوڑی ہے ہمارے پاس ..پھر ایکس وائی زی میں سے کوئی بھی آئے ..عوام کی قسمت میں اگر رونا لکھا ہے ..روتی ہی رہے گی ...
ہم تو سسٹم مانگتے ہیں ..انصاف جو سب کے لئے ہو . وہ مانگتے ہیں ..تعلیم اور صحت کی ایک جیسی سہولیات سب کے لئے مانگتے ہیں ..پروٹوکول کا خاتمہ مانگتے ہیں ....
بولو کیا کچھ زیادہ مانگتے ہیں .
 
ان سب باتوں کا ایک ہی حل ہے کہ ان حکمرانوں کو پاور دے کر ایکسپوز ہونے کا موقع دو .. زرداری ٥ سال پورے کر گیا اب دوبارہ کبھی مر کر بھی مرکز حکومت نہیں بنا سکے گا . وفاق کی علامت پپلز پارٹی اب ملک کے تین چوتھائی حصے سے غائیب ہو چکی.. ٥ سال اس حکومت کے بھی پورے ہونے دیں اور پھر دیکھیں عوام ان کا کیا حال کرتی ہے .. ان سیاستدانوں کو کارکردگی پر ووٹ مانگنے پر مجبور ہونے دیں .. سیاسی شہید بننے سے روکیں .. یہی ایک واحد حل ہے تمام مسائل کا .. لوگوں میں شعور تب آئے گا جب ان سیاستدانوں کے پاس بیچنے کو مظلومیت نہیں ہو گی ...
 
[/right]

آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
ڈونٹ بلیم یو ....کبھی آپ نے فئیر بندہ دیکھا نہیں ہو گا نا

:)
جی بلکل اس فورم پر بہت کم لوگ ہیں جو کسی کی بات سے ایگری ہوتے ہیں .. ورنہ دو چار پوسٹس کے بعد القابات ملنا شروع ہو جاتے ہیں
:p
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جی بلکل اس فورم پر بہت کم لوگ ہیں جو کسی کی بات سے ایگری ہوتے ہیں .. ورنہ دو چار پوسٹس کے بعد القابات ملنا شروع ہو جاتے ہیں
:p

جی آپ کی بات سے پھر سو فیصد متفق ہوں
 
Back
Top