What Protestors Did With An Anchor Uzma Chaudhary In PTV Building

Irfan Mahmood

Politcal Worker (100+ posts)
agr pti wale ye ni man skte k iss aurat pe koi zulam hoa hai to phr PTI aur PAT pr b police walo ne koi zulam ni kia abi tk.
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
any one here know how to stop broadcasting from PTV building ???
i visit PTV many times but i am not aware of it.

how they know??

kaya ya strange nai hy??
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
سوچ لیں کہیں پچھلی نہ مسترد ہو جائے ..

:lol::lol::lol:

:biggthumpup:جی نہیں ، مسترد کرنے کا اختیار میرا تھا ، مانو ہمارا احسان ،

:( اب اس طرح کی باتیں کر کے حقایق زیر زبر نا کریں ، یہ دھاندلی ہے ، اور ہم دھرنا کے قائل نہیں
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
jhoooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooooot
اور وہ بھی بھونڈا
جسے پولیس روکے آگے جانے سے وہ کبھی کہ سکتا ہے میں نے جانا ہے؟ آفس میں کیا آگ لگی تھی جو اسے بجھانی تھی جب دیکھا تھا کے لوگ ہیں تو ادھر ہی ٹھہرتی فنکار کتنی ہے بروقت یاد آیا اس کی حالّت بتا رہی ہے اسے کسی نے کچھ نہیں کہا تو فوری نئے کپڑوں کا بہانہ بھی گڑھ لیا اتنے دنوں بعد یہ فوٹیج ای ہے تو ان کو خود ہی لگا ہو گا کے فضول ڈرامہ ہے
.
 
ayaan1

MPA (400+ posts)
MASTER MIND OF THIS SO CALLED STORMING OF PTV BUILDING MAKAAR LOOMRI MARVI LOTI IS LISTENING CAREFULLY IF THIS ANCHOR IS SAYING EXACTLY WHAT SHE HAS TOLD HER TO SAY!!!!!!!!!!!!!!!:angry_smile::angry_smile:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

:biggthumpup:جی نہیں ، مسترد کرنے کا اختیار میرا تھا ، مانو ہمارا احسان ،

:( اب اس طرح کی باتیں کر کے حقایق زیر زبر نا کریں ، یہ دھاندلی ہے ، اور ہم دھرنا کے قائل نہیں

آپ کے اس زیر زبر نے مجھے تو کسی کو منه دکھانے کے قابل نہ چھوڑا .

:lol::lol::lol:
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کے اس زیر زبر نے مجھے تو کسی کو منه دکھانے کے قابل نہ چھوڑا .

:lol::lol::lol:

[hilar]

اعراب نا ہوں تو لفظ سہمے سہمے سے لگتے ہیں ، زیر زبر کا سہارا لفظوں کو بامعنی بنا دیتا ہے ، اس بار زیر تا زبر نہیں ، زیر و زبر ہیں

:biggthumpup:گھبرائیں مت ، اس بار سودا کھرا ہے ، کچھ بھی برا نہیں ، کوئی بھی یہاں کھڑا نہیں ، سب شانت ہے ، عاطف و کی جاناں سب لاپتہ ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
[hilar]

اعراب نا ہوں تو لفظ سہمے سہمے سے لگتے ہیں ، زیر زبر کا سہارا لفظوں کو بامعنی بنا دیتا ہے ، اس بار زیر تا زبر نہیں ، زیر و زبر ہیں

:biggthumpup:گھبرائیں مت ، اس بار سودا کھرا ہے ، کچھ بھی برا نہیں ، کوئی بھی یہاں کھڑا نہیں ، سب شانت ہے ، عاطف و کی جاناں سب لاپتہ ہیں

عاطف تو آپ کا سایہ ہیں ..شکر ہے اصل مجرم لا پتا ہے ..

:lol:
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف تو آپ کا سایہ ہیں ..شکر ہے اصل مجرم لا پتا ہے ..

:lol:

شکریہ شکریہ ، شک کا فائدہ جو دیا ، اب اصل مجرم اپنی جگہ جزبز ، زیر زبر ہوتا ہو گا ، دھائی ہے دھائی ہے ، شکر ہے اپنی تو خلاصی ہے ، بال بال رہائی ہے

[hilar]ہم معزز "پنچایت" کے مشکور ہیں ، جس نے ہمیں باعزت بری کیا ، اور اصل مجرم کو کٹہرے میں زیر کر دیا ، ہم ہوے زبر ، اب مجرم پیش ہو ، سامنے قانون کے زیر ہو
 
مزے کی بات فرماتے ہیں کہ آپ نے میری پوسٹ کو تو لائک نہیں دیا نا ...اس پر بھی اپنی لوجک سے تسلی نہیں ہوئی تو کہتے ہیں کہ فورم میں سب ہی ایڈلٹ ہوتے ہیں ...ایک لفظ سوری کا نہ بولا کہ یہ ایکس ریٹڈ وڈیو کی جگہ نہیں تھی
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
مزے کی بات فرماتے ہیں کہ آپ نے میری پوسٹ کو تو لائک نہیں دیا نا ...اس پر بھی اپنی لوجک سے تسلی نہیں ہوئی تو کہتے ہیں کہ فورم میں سب ہی ایڈلٹ ہوتے ہیں ...ایک لفظ سوری کا نہ بولا کہ یہ ایکس ریٹڈ وڈیو کی جگہ نہیں تھی

:lol:ویڈیو دیکھ کر ، حیران تو میں بھی ہوا ، یہ کیا ، اف یہ کیا ؟ مگر حیرانگی پر دیوانگی غالب آ ہی جاتی ہے ، پھر جب "لائیک" دیکھے تو ، تسلی ہوئی ، نہیں کچھ نہیں ، سب اچھا ہے ، چار گواہان نے پسند کی سند دی ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:ویڈیو دیکھ کر ، حیران تو میں بھی ہوا ، یہ کیا ، اف یہ کیا ؟ مگر حیرانگی پر دیوانگی غالب آ ہی جاتی ہے ، پھر جب "لائیک" دیکھے تو ، تسلی ہوئی ، نہیں کچھ نہیں ، سب اچھا ہے ، چار گواہان نے پسند کی سند دی ہے

آج پہلی دفعہ آپ کی لچھے دار گفتگو کی شیدائی ہونے پر افسوس ہو رہا ہے ...یہ ہی سمجھا کے گفتگو میں تہہ در تہہ لچھے ہیں ..وڈیو تو دیکھی ہی نہیں تھی ورنہ کنی کترا کر گزر جاتی .گواہی کبھی نہ دیتی آپ کی ` معصومیت ` کی .

(bigsmile)
 
Sponsored Link