نادان
Prime Minister (20k+ posts)
کیا آپ بھی ...سچ اور جھوٹ کو پہچاننے کی بصیرت دی ہے الله نے ..
آپ بھی ؟؟ ؟
کیا آپ بھی ...سچ اور جھوٹ کو پہچاننے کی بصیرت دی ہے الله نے ..
آپ بھی ؟؟ ؟
کیا آپ بھی ...سچ اور جھوٹ کو پہچاننے کی بصیرت دی ہے الله نے ..
ايک عمر چاھيے بندہ شناس ہونے کی ، اتنی بدگمانی بھی گناہ ہے ۔ ماشا اللہ آپ تو حد درجے سمجھ دار ہيں ۔ بندہ شناس بھی ہوجاۂيں گی ۔
کیا آپ بھی ...سچ اور جھوٹ کو پہچاننے کی بصیرت دی ہے الله نے ..
آپ کی بات سے اتفاق کرنے کے باوجود اختلاف ہے .
(bigsmile)
چليں پھر نتاۂج اللہ کے سپرد کرتے ہيں ۔ اختلاف بھی باھمی ربط کا ايک زريعہ ہے ۔ مجھے اميد ہے وقت کے ساتھ ساتھ يہ اختلافی نوٹ گھٹتا چلا جاۓ گا ۔
آپ نے شيدے کا موج ميلہ اب تک جواۂن نہيں کيا ۔ سنا ہےآجکل بڑے معقول لطيفے سناتا ہے ۔
کون شیدا ....کس کی بات کر رہے ہیں
چلتا ہوں تھوڑی دور ھر اک تيزرو کے ساتھ
پہچانتا نہيں ہوں ابھی راہبر کو ميں
;)
کیا اشاروں کنایوں میں بات کر رہے ہیں ...مجھے بلکل سمجھ نہیں آ رہی ..میں بہت سیدھی سادھی ہوں ..نے شک جلیبی سے پوچھ لیں .
:lol:
کیا اشاروں کنایوں میں بات کر رہے ہیں ...مجھے بلکل سمجھ نہیں آ رہی ..میں بہت سیدھی سادھی ہوں ..نے شک جلیبی سے پوچھ لیں .
:lol:
ہنٹ
;)
![]()
آج پہلی دفعہ آپ کی لچھے دار گفتگو کی شیدائی ہونے پر افسوس ہو رہا ہے ...یہ ہی سمجھا کے گفتگو میں تہہ در تہہ لچھے ہیں ..وڈیو تو دیکھی ہی نہیں تھی ورنہ کنی کترا کر گزر جاتی .گواہی کبھی نہ دیتی آپ کی ` معصومیت ` کی .
(bigsmile)
اف ..یہ ہنٹ ہے ..سمجھ ہی نہیں آرہی کہ میرا نیل فائل ہے ،چشمہ ہے یا کاروان کو دور سے بجتی گھنٹیاں .
:lol:
شیدا ٹلی .....آج تو تو دس منٹ میں ہی سمجھ آ گئی .
:lol:
آپ کے افسوس کو پسند کیا گیا ہے ، لائیک دھڑام سے آگرا ، بیچارہ کب سے انتظار میں تھا ، کب سے امید سے تھا ، چلیں بیچارے کو چارہ مل ہی گیا
:biggthumpup:گواہی نہیں دینی تھی ، مانگی کس نے تھی ؟ بولنا تولے بغیر تو ہے ہی ، گواہی تو چھان پھٹک بعد ہی دیا کریں ، ہر شے کا رجوع ہے ندامت کا نہیں
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
آپ مہا جینیئس ہیں ، اتنے کم وقت میں اتنی مشکل پہیلی بوجھنے پے آپ کا نام گنیز بک کے لیے تجویز کیا جاتا ہے
[hilar][hilar]