What is your Favorite Breakfast?

BoneBasher

Minister (2k+ posts)
اونٹ کے دودھ میں سنا ہے جلدی سے کیڑے پیدا ہوجاتے ہیں ، اس وجہ سے میں اس سے دور ہی رہتا ہوں ، ویسے اسکا مکھن کبھی دیکھا نہیں
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
ہان حکومت کا قرشمہ سمجھ لیں ، ایک ریال میں تین لیٹر پٹرول اور ایک ریال کا ایک لیٹر پانی ملتا ہے یہاں

do things get expensive in SA as well around Ramadan/Eid time?
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
یار ہر بار چھٹی جاتا ہوں تو سوچتا ہوں کے ایک ہزار لیٹر پاکستان لے جاؤں ، یہاں آٹھ روپے کا لیٹر ہے اور پاکستان میں اسی روپے کا ، مگر پاکستان میں ایسے پٹرول لانے نہیں دیتے
tu petrol pi lya kar, fast chalega or paise ki bachat bhi ho jaegi:lol:
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں پاکستان کی ترھا تو نہیں ہوتا ، رمضان کی ڈسکاونٹ تو ابھی سے سٹارٹ ہو چکی ہے ، آپ انکی ہائپر مارکیٹس کی سائٹ دیکھ سکتی ہیں

do things get expensive in SA as well around Ramadan/Eid time?
 

BoneBasher

Minister (2k+ posts)
یار ہر بار چھٹی جاتا ہوں تو سوچتا ہوں کے ایک ہزار لیٹر پاکستان لے جاؤں ، یہاں آٹھ روپے کا لیٹر ہے اور پاکستان میں اسی روپے کا ، مگر پاکستان میں ایسے پٹرول لانے نہیں دیتے

to pi kar chala jaya kar, ghar jakar apni gari me moot lya kar.
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
مہنگا تو ہے مگر جینا ہے تو پانی پینا ہی پڑیگا ، ہاں مگر میونسپل والے بھی پانی دیتے ہیں مگر اسکو پی نہیں سکتے ، وہ صرف نہانے دھونے کے لئے ہے

Is one litre water for 1 Riyal considered expensive in SA?
 

Vitamin_C

Chief Minister (5k+ posts)
I love apples.
Cold, juicy, sweet red apple is the best treat for me when I wake up in the morning, I dont need anything else to keep me going through the day.

red_delicious_apple.jpg
 

Back
Top