What is your Favorite Breakfast?

TruPakistani

Minister (2k+ posts)
234901911_53fb548bea.jpg
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
یہ مکھن بھی بوہت اچھا ہوتا ہے ، اور مجھے مکھن بنانا بھی آتا تو اسکو بنانے کا وقت کہاں ہے

ghar mein makhan nikal liya karo, taaza cream lay kar..breakfast ka aur bhi maza aayay ga..
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
کریم چالیس ریال کلو اور مکھن سات ریآل کلو ، آپ چاہتی ہو کے میں کریم لے آؤں پھر محنت بھی کروں ، اب ذرا یہ بھی بتا دین کہ ایک کلو کریم سے کتنا مکھن بنےگا ؟

it takes 15 - 20 minutes..
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
کریم چالیس ریال کلو اور مکھن سات ریآل کلو ، آپ چاہتی ہو کے میں کریم لے آؤں پھر محنت بھی کروں ، اب ذرا یہ بھی بتا دین کہ ایک کلو کریم سے کتنا مکھن بنےگا ؟

nahin mein toh nahin chaahti...just telling it doesn't take too long..that is one hige price diff!
 
TruPakistani

Minister (2k+ posts)
کریم چالیس ریال کلو اور مکھن سات ریآل کلو ، آپ چاہتی ہو کے میں کریم لے آؤں پھر محنت بھی کروں ، اب ذرا یہ بھی بتا دین کہ ایک کلو کریم سے کتنا مکھن بنےگا ؟
اونٹ کے دودھ سے بڑا مزیدار مکّھن بنے گا عامر، ذرا کوشش تو کر۔۔
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے شام کی چائے کے ساتھ کریم اور بسکٹ بھی اچھے ہوتے ہیں

I bake my own cookies...I wouldn't know..I only drink tea when I need caffine to stay awake..lol..just had a cup with breakfast this morning...
 
BoneBasher

Minister (2k+ posts)
کریم چالیس ریال کلو اور مکھن سات ریآل کلو ، آپ چاہتی ہو کے میں کریم لے آؤں پھر محنت بھی کروں ، اب ذرا یہ بھی بتا دین کہ ایک کلو کریم سے کتنا مکھن بنےگا ؟

abe baglol wo doosre istamal wali cream hey.
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
مینے دیکھا ہے گاؤں میں لوگ اب بھی جو دو وقت کی روٹی کھا سکتے ہیں وہ ایک پیاز اور ایک روٹی کھا سکتے ہیں ، ہم لوگوں جیسی عیاشی کا تو وہ لوگ تصور بھی نہیں کر سکتے

you eat two uncooked onions in breakfast as well??
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
اونٹ کے دودھ میں سنا ہے جلدی سے کیڑے پیدا ہوجاتے ہیں ، اس وجہ سے میں اس سے دور ہی رہتا ہوں ، ویسے اسکا مکھن کبھی دیکھا نہیں

اونٹ کے دودھ سے بڑا مزیدار مکّھن بنے گا عامر، ذرا کوشش تو کر۔۔
 
Back
Top