imtiazahmed
MPA (400+ posts)
آفشور کومپنیوں کی بات چل رہی ہے تو مجھے یاد آیا ایک آفشور کمپنی شیل کے نام سے ورجین آئی لینڈ میں رجسٹر ہوئی تھی جس میں شوکت خانم ہسپتال کے 4.٥ ملین امریکی ڈالر انویسٹ کے گئے تھے - اسکا کیا ہوا ؟؟؟
مگر یہ منظم چوری نہیں پس یہ ثابت ھوا میاں صاحب بےگناھ ہے بلکہ ان کا دامن اتنا صاف ہے کہ اس پہ نماز بھی ھوسکتی ہے۔
سپریم کورٹ آف نوازش ستان۔۔۔۔۔۔
...
:lol:....تو کیا آپکو میاں جی کی قابلیت پر پہلے کوئی شک تھا ، ہمارا ون اینڈ اونلی مملکت خدا داد میاں جی ،
دنیا والو ..... میاں نواز جی چاہے پرچی سے پڑھتا ہے لیکن سیانا اتنا ہے اثاثے خفیہ طور پر آف شور رکھتا ہے
کچھ سیکھنا ہے تو میاں جی سے سیکھا جاۓ
![]()
مجھے سیٹی بجانی نہیں آتی،بڑی دقت ہوتی ہے ، بازار میں
سکھوادینگی،۔۔۔۔
سیٹی کون بجاتا ہے آجکل ، اس سے راہ جاتے مرمت ہونے کا ڈر ہوتا ہے آجکل بینڈ باجا بجانے کا رواج ہے ، وہ آپکو چھوٹے میاں اچھی طرح سکھا سکتے ہیں کیوں کے خود چاردفع تو وہ بجا چکے ہیں اور پانچویں باری کے لیے دعا گو رہتے ہیں
چھوٹے میاں آپکو سکھا دیں گے تو آپ کا ہی بھلا ہوگا ، سنا نہیں ایک اور ایک گیارہ ، ایک وہ اور دوسرے آپ مل کر بینڈ باجا ..بجائیے گاچھوٹے میاں نہیں سکھائیں گے،،اب دیکھیں نا،پنجاب میں اتنا کام کہاں کہ وہ ایک اور کاریگر بنالیں۔۔۔۔۔۔۔اکیلا انکا پورا ہونا مشکل ہوا پڑا ہے
چھوٹے میاں آپکو سکھا دیں گے تو آپ کا ہی بھلا ہوگا ، سنا نہیں ایک اور ایک گیارہ ، ایک وہ اور دوسرے آپ مل کر بینڈ باجا ..بجائیے گا
وڈے میاں جی نے تو پاجامہ رپورٹ سے قوم کا باجا بجا دیا ،
چھوٹے میاں نے اپنا ہنر کسی کو نہیں دینا،،کوشش فضول ہے ،کوئی اور راستہ ڈھونڈنا پڑے گا،عمران خان کو
ایسی دو ،چار بلین ڈالر کی رپورٹ کیلئے، پرویز رشید ببھائی کافی ہیںِِ۔۔۔۔۔۔باقی یہ بات تو بالکل ٹھیک ہے جو کچھ کمایا، اپنا حق سمجھ کر اور حلال
کر کے کمایا،،،
جو اس نے داستان اپنی سنائی آپ کیوں روئے؟
...
:lol:....تو کیا آپکو میاں جی کی قابلیت پر پہلے کوئی شک تھا ، ہمارا ون اینڈ اونلی مملکت خدا داد میاں جی ،
دنیا والو ..... میاں نواز جی چاہے پرچی سے پڑھتا ہے لیکن سیانا اتنا ہے اثاثے خفیہ طور پر آف شور رکھتا ہے
کچھ سیکھنا ہے تو میاں جی سے سیکھا جاۓ
آفشور کومپنیوں کی بات چل رہی ہے تو مجھے یاد آیا ایک آفشور کمپنی شیل کے نام سے ورجین آئی لینڈ میں رجسٹر ہوئی تھی جس میں شوکت خانم ہسپتال کے 4.٥ ملین امریکی ڈالر انویسٹ کے گئے تھے - اسکا کیا ہوا ؟؟؟
Wo paisay wapas achukay hain. Upnay 10 cc demagh aur 10 litre maiday pay ziada zor na do.
یہ پرانی تصویر ہے۔ جدید سی۔ٹی سکین سے دریافت ہوا ہے بھوسہ اب گل سڑ کے گوبر بن چکا ہے۔
evolution,The Law of Conservation of Energy ;)
evolution,
جب زیادہ گند بکنے کی ضرورت پیش آئی تو بھوسہ گوبربن گیا۔
ثابت کیا ہونا ہے ؟ ثابت ہو بھی گیا تو نتیجہ وہی ہونا ہے جو ہمیشہ ہوتا ہے
سب سچ ہے یا جھوٹ ہے ؟ لیکن اب سچ ہی ہے ، وضاحتوں کا ڈھیر جو لگا دیا ہے ، خود ہی تصدیق کر دی سب سچ ہے
اگر سب سچ ہے تو ؟ پردہ داری کیوں تھی ؟ ، کاروبار کیا تھا کوئی چوری نہیں تھی ، عجب کاروبار ہیں جو چپکے چپکے رات دن ہوتے ہیں
پرویز رشید بار بار پسینہ پونچھتے ہیں ، لیکن رحمان ملک کی ہمت دیکھیں ؟ جھٹ کہہ دیا یہ سب "را" کی سازش ہے
Icelands PM faces calls for snap election after offshore revelations
http://www.theguardian.com/news/2016/apr/03/iceland-pm-calls-snap-election-offshore-revelations
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|