What is Panama Leaks ?

imtiazahmed

MPA (400+ posts)
آفشور کومپنیوں کی بات چل رہی ہے تو مجھے یاد آیا ایک آفشور کمپنی شیل کے نام سے ورجین آئی لینڈ میں رجسٹر ہوئی تھی جس میں شوکت خانم ہسپتال کے 4.٥ ملین امریکی ڈالر انویسٹ کے گئے تھے - اسکا کیا ہوا ؟؟؟
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
مگر یہ منظم چوری نہیں پس یہ ثابت ھوا میاں صاحب بےگناھ ہے بلکہ ان کا دامن اتنا صاف ہے کہ اس پہ نماز بھی ھوسکتی ہے۔
سپریم کورٹ آف نوازش ستان۔۔۔۔۔۔

یہ کرپشن ثابت نہیں ہوئی بلکہ کچھ بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں جس کا سارا ذمہ دار عمران خان اور ضرب عضب ہے_ شیررررر

:lol::lol:​
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
...
:lol:....تو کیا آپکو میاں جی کی قابلیت پر پہلے کوئی شک تھا ، ہمارا ون اینڈ اونلی مملکت خدا داد میاں جی ،
دنیا والو ..... میاں نواز جی چاہے پرچی سے پڑھتا ہے لیکن سیانا اتنا ہے اثاثے خفیہ طور پر آف شور رکھتا ہے
کچھ سیکھنا ہے تو میاں جی سے سیکھا جاۓ

9k=

مجھے سیٹی بجانی نہیں آتی،بڑی دقت ہوتی ہے ، بازار میں
سکھوادینگی،۔۔۔۔
 
Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
دل تھام کر بیٹھیں، ان بارہ ممالک میں پاکستان کا نام بھی شامل ھے اور پانامہ پیپرز میں واشگاف الفاظ میں بتایا گیا ھے کہ کس طرح شریف فیملی بشمول نوازشریف، شہبازشریف، حسن نواز اور مریم نواز کے اربوں ڈالر سوئیٹزرلینڈ، برطانہ اور دوسرے ممالک میں " آف شؤر ٹیکس ہیون " کے طور پر محفوظ ہیں۔ ان اثاثہ جات کو شریف فیملی نے کبھی بھی ڈیکلئیر نہیں کیا، کیونکہ اگر وہ ایسے کرتے تو پہلے تو یہ بتانا پڑتا کہ یہ دولت کہاں سے آئی، اور پھر یہ پوچھا جاتا کہ اس پر ٹیکس کیوں نہیں دیا؟

Iss mein dil thaam ke baithne ki konsi baat hai kiya shareef family ke bare awam ko pehle nahein maaloom
kiya yeh sab jante hoye bhi usko vote nahein diye jaate kiya iss report ke baad awam isko vote nahein deinge .
awam soi pari hai , iss ke opper se kuch bhi guzaar lo yeh neend se baidar nahein hogi .................. koi Allah ka banda uthay aur in choron ko jo kh tqreeban 2 laakh ke qareeb hoonge ko unki families ke sath sumandar burd nah kar de . tab tak awam soi rahegi gi kiunkeh awam mayus ho chuki .isse kissi tarf se bhi kissi trteh ki aas ya umeed nhein .yeh ab taqreeban 2 lakh saron ki qurbani chahti hai .warna aisi jitni bhi leeks hoti rahein awam ko koi parwah nahein hogi . . doosre mumalek mein tehqeeqat shuroo kar di gai hein aur yan pakistan mein isko justfiy kiya ja rah hai .

Annie

Moderator
9k=

مجھے سیٹی بجانی نہیں آتی،بڑی دقت ہوتی ہے ، بازار میں
سکھوادینگی،۔۔۔۔

سیٹی کون بجاتا ہے آجکل ، اس سے راہ جاتے مرمت ہونے کا ڈر ہوتا ہے آجکل بینڈ باجا بجانے کا رواج ہے ، وہ آپکو چھوٹے میاں اچھی طرح سکھا سکتے ہیں کیوں کے خود چاردفع تو وہ بجا چکے ہیں اور پانچویں باری کے لیے دعا گو رہتے ہیں
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)

سیٹی کون بجاتا ہے آجکل ، اس سے راہ جاتے مرمت ہونے کا ڈر ہوتا ہے آجکل بینڈ باجا بجانے کا رواج ہے ، وہ آپکو چھوٹے میاں اچھی طرح سکھا سکتے ہیں کیوں کے خود چاردفع تو وہ بجا چکے ہیں اور پانچویں باری کے لیے دعا گو رہتے ہیں

چھوٹے میاں نہیں سکھائیں گے،،اب دیکھیں نا،پنجاب میں اتنا کام کہاں کہ وہ ایک اور کاریگر بنالیں۔۔۔۔۔۔۔اکیلا انکا پورا ہونا مشکل ہوا پڑا ہے
 
Annie

Moderator
چھوٹے میاں نہیں سکھائیں گے،،اب دیکھیں نا،پنجاب میں اتنا کام کہاں کہ وہ ایک اور کاریگر بنالیں۔۔۔۔۔۔۔اکیلا انکا پورا ہونا مشکل ہوا پڑا ہے
چھوٹے میاں آپکو سکھا دیں گے تو آپ کا ہی بھلا ہوگا ، سنا نہیں ایک اور ایک گیارہ ، ایک وہ اور دوسرے آپ مل کر بینڈ باجا ..بجائیے گا
وڈے میاں جی نے تو پاجامہ رپورٹ سے قوم کا باجا بجا دیا ،
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
چھوٹے میاں آپکو سکھا دیں گے تو آپ کا ہی بھلا ہوگا ، سنا نہیں ایک اور ایک گیارہ ، ایک وہ اور دوسرے آپ مل کر بینڈ باجا ..بجائیے گا
وڈے میاں جی نے تو پاجامہ رپورٹ سے قوم کا باجا بجا دیا ،

چھوٹے میاں نے اپنا ہنر کسی کو نہیں دینا،،کوشش فضول ہے ،کوئی اور راستہ ڈھونڈنا پڑے گا،عمران خان کو
ایسی دو ،چار بلین ڈالر کی رپورٹ کیلئے، پرویز رشید ببھائی کافی ہیںِِ۔۔۔۔۔۔باقی یہ بات تو بالکل ٹھیک ہے جو کچھ کمایا، اپنا حق سمجھ کر اور حلال
کر کے کمایا،،،
جو اس نے داستان اپنی سنائی آپ کیوں روئے؟
 
کر کے کمایا
،،،
جو اس نے داستان اپنی سنائی آپ کیوں روئے؟

ہاں نہ انکا کاں چٹا ہی رہنا ہے اور نہ بھی ہوا تو پرویز رشید جیسوں نے پینٹ کر کے چٹا کر دینا ہے
 
A-Thinker

Minister (2k+ posts)
...
:lol:....تو کیا آپکو میاں جی کی قابلیت پر پہلے کوئی شک تھا ، ہمارا ون اینڈ اونلی مملکت خدا داد میاں جی ،
دنیا والو ..... میاں نواز جی چاہے پرچی سے پڑھتا ہے لیکن سیانا اتنا ہے اثاثے خفیہ طور پر آف شور رکھتا ہے
کچھ سیکھنا ہے تو میاں جی سے سیکھا جاۓ

پٹواری تو اسی میں خوش لگ رہے کہ ان کا لیڈر دنیا میں مشہور تو ہوا ہے چاہے مقابلہ حرام خوری میں ہی سہی

30-Maar Khan

Senator (1k+ posts)
آفشور کومپنیوں کی بات چل رہی ہے تو مجھے یاد آیا ایک آفشور کمپنی شیل کے نام سے ورجین آئی لینڈ میں رجسٹر ہوئی تھی جس میں شوکت خانم ہسپتال کے 4.٥ ملین امریکی ڈالر انویسٹ کے گئے تھے - اسکا کیا ہوا ؟؟؟

Wo paisay wapas achukay hain. Upnay 10 cc demagh aur 10 litre maiday pay ziada zor na do.
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
evolution,

جب زیادہ گند بکنے کی ضرورت پیش آئی تو بھوسہ گوبربن گیا۔

Relativity

اگر پٹواری لاجک اپنا سفر دماغی خون کی سرکولیشن سے تیز طے کرے تو یہ بھوسہ ایلوٹروپی کے ذریعے گوبر بن جاتا ہے_

طاری صاحب ،آپ متوازن شخصیت کے مالک ہیں ، امید ہے کہ آپ کچھ حقائق کی تفصیل یہاں ضرور شئیر کریں گے ، یہاں بھانت بھانت کی بولیاں بولی جا رہی ہیں لیکن نواز شریف ،،حسن نواز اور حسین نواز کی جائیداد ،کاروبار اور دیگر اثاثہ جات کی کوئی تفصیلات بیان نہیں کی جا رہی ،بالخصوص وہ جن کا تذکرہ پہلے سے موجود نہیں یعنی جو انہوں نے چھپایا،،،،براہ مہربانی لیکس کے وہ حصے لگا دیں جن میں مذکورہ ڈیٹیلز ہوں :biggthumpup:

ثابت کیا ہونا ہے ؟ ثابت ہو بھی گیا تو نتیجہ وہی ہونا ہے جو ہمیشہ ہوتا ہے

سب سچ ہے یا جھوٹ ہے ؟ لیکن اب سچ ہی ہے ، وضاحتوں کا ڈھیر جو لگا دیا ہے ، خود ہی تصدیق کر دی سب سچ ہے
اگر سب سچ ہے تو ؟ پردہ داری کیوں تھی ؟ ، کاروبار کیا تھا کوئی چوری نہیں تھی ، عجب کاروبار ہیں جو چپکے چپکے رات دن ہوتے ہیں
پرویز رشید بار بار پسینہ پونچھتے ہیں ، لیکن رحمان ملک کی ہمت دیکھیں ؟ جھٹ کہہ دیا یہ سب "را" کی سازش ہے

Icelands PM faces calls for snap election after offshore revelations

http://www.theguardian.com/news/2016/apr/03/iceland-pm-calls-snap-election-offshore-revelations

Back
Top