Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم

ہم ہیں پٹواری ، چاہئے پی ٹی آئی میں ہوں یا ن لیگ میں
پاکستان میں ہوں یا کینیڈا میں
یہ دیکھ لو ، ہماری ایڈمن کا حال ، دو دن کی بیکار محنت کے بعد جو تبدیلی کی ہے
Active Thread ....Most Viewed .....Most Discussed
تینوں ایک ہی چیز ہیں لیکن سکھوں کی طرح انکے نام مختلف رکھے ہیں
اور بھائی ، وہ ہماری اچھی اچھی سمائیلیاں کہاں گئیں ؟؟
وہ ہمارا ڈسلاییک کا بٹن کہاں گیا جو پٹواریوں کے لئے تھا ؟؟؟
وہ ہمارا ہر آئی ڈی کے نیچے ممبر کا سٹیٹس کدھر گیا ؟؟؟
اپنے نیچے تو لکھ لیا ہے سٹاف ممبر اور فیملی ممبر
نہ رنگوں میں وہ رونق ہے ، نہ پوسٹ میں
اور سب سے اہم ، وہ تین کالم والا فورم واپس کرو ...اسی سے ہی سب کچھ تھا
اور اوپر سے یہ تھرڈ کلاس بلاگ ہٹاؤ ، جو دس دس دن تک ایک ہی چیز دکھاتا رہتا ہے
اس میں سب سے اہم جگہ ضائع کی ہوئی ہے
سب سے بڑھ کر یہ کہ فورم کی سپیڈ ٹھیک کرو ، تنکے مار مار کر دس منٹ میں کوئی کام ہوتا ہے
ہمارا تو گزارا ہو جاۓ گا ، پاکستان میں بیٹھے لوگوں کا کیا ہو گا ، جہاں نیٹ بھی سلو ہے
باقی سب ممبر بھی اپنی اپنی تکلیف لکھیں جو اس پٹواری انتظامیہ نے پہنچائی ہے
ہمارے فورم کا بوتھا خراب کر کے رکھ دیا ہے انہوں نے
Last edited: