Welcome Back!

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Screen_Shot_2018-05-06_at_10.31.46_AM.png


ہم ہیں پٹواری ، چاہئے پی ٹی آئی میں ہوں یا ن لیگ میں
پاکستان میں ہوں یا کینیڈا میں

یہ دیکھ لو ، ہماری ایڈمن کا حال ، دو دن کی بیکار محنت کے بعد جو تبدیلی کی ہے
Active Thread ....Most Viewed .....Most Discussed
تینوں ایک ہی چیز ہیں لیکن سکھوں کی طرح انکے نام مختلف رکھے ہیں

اور بھائی ، وہ ہماری اچھی اچھی سمائیلیاں کہاں گئیں ؟؟
وہ ہمارا ڈسلاییک کا بٹن کہاں گیا جو پٹواریوں کے لئے تھا ؟؟؟

وہ ہمارا ہر آئی ڈی کے نیچے ممبر کا سٹیٹس کدھر گیا ؟؟؟
اپنے نیچے تو لکھ لیا ہے سٹاف ممبر اور فیملی ممبر

نہ رنگوں میں وہ رونق ہے ، نہ پوسٹ میں

اور سب سے اہم ، وہ تین کالم والا فورم واپس کرو ...اسی سے ہی سب کچھ تھا
اور اوپر سے یہ تھرڈ کلاس بلاگ ہٹاؤ ، جو دس دس دن تک ایک ہی چیز دکھاتا رہتا ہے
اس میں سب سے اہم جگہ ضائع کی ہوئی ہے


سب سے بڑھ کر یہ کہ فورم کی سپیڈ ٹھیک کرو ، تنکے مار مار کر دس منٹ میں کوئی کام ہوتا ہے
ہمارا تو گزارا ہو جاۓ گا ، پاکستان میں بیٹھے لوگوں کا کیا ہو گا ، جہاں نیٹ بھی سلو ہے

باقی سب ممبر بھی اپنی اپنی تکلیف لکھیں جو اس پٹواری انتظامیہ نے پہنچائی ہے
ہمارے فورم کا بوتھا خراب کر کے رکھ دیا ہے انہوں نے
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Screen_Shot_2018-05-06_at_10.31.46_AM.png


ہم ہیں پٹواری ، چاہئے پی ٹی آئی میں ہوں یا ن لیگ میں
پاکستان میں ہوں یا کینیڈا میں

یہ دیکھ لو ، ہماری ایڈمن کا حال ، دو دن کی بیکار محنت کے بعد جو تبدیلی کی ہے
Active Thread ....Most Viewed .....Most Discussed
تینوں ایک ہی چیز ہیں لیکن سکھوں کی طرح انکے نام مختلف رکھے ہیں

اور بھائی ، وہ ہماری اچھی اچھی سمائیلیاں کہاں گئیں ؟؟
وہ ہمارا ڈسلاییک کا بٹن کہاں گیا جو پٹواریوں کے لئے تھا ؟؟؟

وہ ہمارا ہر آئی ڈی کے نیچے ممبر کا سٹیٹس کدھر گیا ؟؟؟
اپنے نیچے تو لکھ لیا ہے سٹاف ممبر اور فیملی ممبر

نہ رنگوں میں وہ رونق ہے ، نہ پوسٹ میں

اور سب سے اہم ، وہ تین کالم والا فورم واپس کرو ...اسی سے ہی سب کچھ تھا
اور اوپر سے یہ تھرڈ کلاس بلاگ ہٹاؤ ، جو دس دس دن تک ایک ہی چیز دکھاتا رہتا ہے
اس میں سب سے اہم جگہ ضائع کی ہوئی ہے

باقی سب ممبر بھی اپنی اپنی تکلیف لکھیں جو اس پٹواری انتظامیہ نے پہنچائی ہے
ہمارے فورم کا بوتھا خراب کر کے رکھ دیا ہے انہوں نے


پٹواری خوش ہوا
اپنی پوسٹس پر دسلایکس کو میں بھی مس کرتا ہوں - یہ ان پوسٹس کے پر اثر ہونے کا پیمانہ تھا میرے لئے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پٹواری خوش ہوا
اپنی پوسٹس پر دسلایکس کو میں بھی مس کرتا ہوں - یہ ان پوسٹس کے پر اثر ہونے کا پیمانہ تھا میرے لئے

میرے پاس تو ہنسنے والی سمائیلی بھی نہی جو میں اپن بھائی کی سادگی پر دے سکتا تھا
یہ ہوتی ہے ظالم حکومت ، جو اپنے لوگوں سے چھوٹی چھوٹی خوشیاں بھی چھین لیتی ہے

بدلے میں ایک دن لوگ اس سے حکومت ہی چھین لیتے ہیں
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
We are facing some site issues, soon these issues will be resolved, thanks

Can you please separate the likes/dislikes and replies in notificatioins, as it was last time.
I am not software guy, but i could see (from the format of menus) that last time it was built on SAP data base. Can I ask what this new format is built on ?? I am just curious. No need to reply if it is propitiatory info.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
We are facing some site issues, soon these issues will be resolved, thanks
لگدا اے رب اگلے جہاں ہی تہاڈے ایشو ٹھیک کرے گا
ایتھے تے نہی ہوندے تہاڈے کولوں
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میرے پاس تو ہنسنے والی سمائیلی بھی نہی جو میں اپن بھائی کی سادگی پر دے سکتا تھا
یہ ہوتی ہے ظالم حکومت ، جو اپنے لوگوں سے چھوٹی چھوٹی خوشیاں بھی چھین لیتی ہے

بدلے میں ایک دن لوگ اس سے حکومت ہی چھین لیتے ہیں

ہاںںںں -- یہ تو کوئی گہری بات کی ہے ---وہ بھی آسان لفظوں میں -- پٹواری کو کچھ کچھ سمجھ بھی ای ہے
 

peoplesoft

Senator (1k+ posts)
Can you please separate the likes/dislikes and replies in notificatioins, as it was last time.
I am not software guy, but i could see (from the format of menus) that last time it was built on SAP data base. Can I ask what this new format is built on ?? I am just curious. No need to reply if it is propitiatory info.

I believe both previous and current sites are built using PHP. Backend most likely will be MySQL database.
 

peoplesoft

Senator (1k+ posts)
We are facing some site issues, soon these issues will be resolved, thanks

My humble suggestion to the staff and IT team would be to encourage beta testing of features for the upcoming release(s). I am willing to participate. I am sure others will too.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تھریڈ کے بارے میں معلومات کی ترتیب کچھ اسطرح ہے
Started by Mubashir120 Last post by: CaptainPakistan 3 minutes ago
Replies: 1
Siasi Videos

!تریبت اسطرح ہو جائے تو بہتر نا رہے گا

Started by Mubashir120 in Siasi Videos
Last post by: CaptainPakistan 3 minutes ago
Replies: 1
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
@Adeel
میں "صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم" لکھنے کی سہولت مہیا کر دیں smilies برائے کرم