Welcome Back!

Waseem

Moderator
Staff member
In previous software you could change the subheading of your post. In other words you could have your post heading different than the thread heading.

How about my GIF avatar, its not working properly?

There are no subheadings now, as you can see only time and post numbers are appearing at top of every post
And about your GIF Avatar, we are continuously working to fix these minor glitches, Insha Allah it will be back soon too.
 

saqiwa

MPA (400+ posts)
کوئی ہے اللہ کا بندہ کسی لائیو چینل کا لینک لگا دے یہاں، آج تو تمام چینلز نے لگتا ہے بائیکاٹ کر دیا انصاف کا
 

Adeel

Founder
کوئی ہے اللہ کا بندہ کسی لائیو چینل کا لینک لگا دے یہاں، آج تو تمام چینلز نے لگتا ہے بائیکاٹ کر دیا انصاف کا

You can watch live on Bol and Ary. Check their youtube channels
 

Adeel

Founder
this is one thread where all the members are not fighting and cursing each other, love it

Mod bhae is it possible to change my ID?

Please pm me the new id you want.

ضابطہ اخلاق کے خلاف تھریڈ/کمنٹس کے بارے میں اطلاع دینے کی آپشن غائب ہے
You should be able to report now.

Mods: can you please reactivate the 'New thread/post' notification on the bar just above the thread listing panel. Also please include the 'refresh' icon in the same bar as was done in the previously. Thanks.
It'll be added back.


سوفٹ وئیر بہت ہی حوبصورت ہوچکا ہے ،اردو لکھائی میں بھی جو حامیاں تھی وہ بھی ساری کے ساری ٹھیک ہوچکی ہے،پوست ریپلائی بہت ہی کوئیک ہوچکی ہے۔ایڈیٹ وغیرہ بھی برق رفتاری سے ہوجاتی ہے ،لیکن سب سے اہم مسئلہ وہ ہے فیس بک کے زریعے لاگ ان کا ۔اس میں بدستور مسئلہ ہے،کیونکہ یہ واحد ایسا اپشن ہے ،جہاں پر کوئی بھی بندہ اسانی کیساتھ ویب سائٹ سے جوڑ جاتا ہے اور اپنے دل کی بات مسلے مسائل پر اپنا حصہ ڈال سکتا ہے ،میں کئی سالوں سے سیاست ڈاٹ پی کے پر فیس بک کے زریعے لاگ ان ہوجاتا تھا اسانی کیساتھ ،اور یوں جب سے نیا سوفٹ وئیر بنا ہے فیس بک کے زریعے لاگ ان نہیں ہوپارہا ہے جن کی اس تھریڈ پر میں نے اس سے پہلے اس کا ذکر کیا تھا ،لیکن پھر مجبوری میں نئی ائی ڈی بنائی لیکن وہاں جو میرے سالوں کی محنت وغیرہ تھی اب ان تک میری رسائی نہیں ہے ،اس لئے دوبارہ سے میں ریکوسٹ کرنا چاہونگا کہ فیس بک لاگ ان پر کام تیز کیا جائے ،شکریہ

Can you please pm me your id that was linked to previous id.
 

baalti

Minister (2k+ posts)
awain hi pangay lei rahay ho... changa bhala chal reya si, hunh kakh nahin samajh aundi is navay siasat.pk di.... humain 2 nahin 1 siasat.pk chahiyay
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پرانے فارمیٹ میں ممبر کو اپنی سرگرمیاں ایک ہی صفحے پر مل جاتی تھیں "کوٹس"، لائیک/ڈس لائیک"، "مینشن" وغیرہ. اب ایک جگہ سے دوسری جگہ مارا مارا پھرنا پڑتا ہے
 

Waseem

Moderator
Staff member
پرانے فارمیٹ میں ممبر کو اپنی سرگرمیاں ایک ہی صفحے پر مل جاتی تھیں "کوٹس"، لائیک/ڈس لائیک"، "مینشن" وغیرہ. اب ایک جگہ سے دوسری جگہ مارا مارا پھرنا پڑتا ہے


31676565_1998626313723975_8072237238643064832_n.png


محترم ابھی بھی سب ایک ہی جگہ پر دستیاب ہے آپ صرف الرٹس میں شو آل پر کلک کریں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
محترم ابھی بھی سب ایک ہی جگہ پر دستیاب ہے آپ صرف الرٹس میں شو آل پر کلک کریں
پہلے مختلف "ٹیب" ہوا کرتے تھے. الرٹس کے ذیل میں سب کچھ ٹائم لائن کے حساب سے جمع ہے. میری رائے میں پہلے والا فارمیٹ بہتر تھا
 

Waseem

Moderator
Staff member
پہلے مختلف "ٹیب" ہوا کرتے تھے. الرٹس کے ذیل میں سب کچھ ٹائم لائن کے حساب سے جمع ہے. میری رائے میں پہلے والا فارمیٹ بہتر تھا

جی یقینا - لیکن جیسے کے آپ جانتے ہیں کچھ چیزیں ایسی ہیں جو صرف آئی فون میں ہیں اور اینڈ روائیڈ فونز میں نہیں اور کچھ ایسی جو صرف اینڈ روائیڈ میں دستیاب ہیں لیکن آئی فون میں نہیں -

انشا الله آپ جب اسے استعمال کریں گے اس کی بھی عادت پڑھ جائے گی - انشا الله پھر یہ بھی آپ کو مشکل نہیں لگے گا.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یار یہ اپنے پُرانے لکھے یا پوسٹ کیئے گئے تھریڈز کو کیسے ڈھونڈ نکالنا ہے۔۔؟
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Go to your profile and click here

31714969_1999057333680873_3797196692520960000_n.png

جناب یہ میں دیکھ چکا۔۔جس کا جواب مجھے یہ ملا۔۔
یعنی میری عمر بھر کی جمع پوُنجی بس تین تھریڈز۔۔
باقی کہاں گئے۔۔؟

31706583_2046555232299974_6201473819513716736_o.jpg
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
The 'currently viewed threads' panel on the right side is missing. Please advise on how to enable/disable it.
 

wahil001

Politcal Worker (100+ posts)
الله پاک کے بندے ہر پاکستانی انصاف کا لایو چینل ہے