Welcome Back!

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
سیاست ڈاٹ پی کے نئے فارمیٹ میں جانے سے ایک دردِسر بن چکا ہے،، اور جسکی وجہ سے اِس پر ممبرز، اور وزیٹرز کی ٹریفک بری طرح متاثر ہوئی ہے
انتظامیہ کو تمام تیکنیکی مسئلوں کو جلد از جلد حل کرلینے چاہیئں
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
1: Posting P{pictures is not easy as it was.
2: Background fades out the colour of font
3: Seems like tagging members is disabled or I dint know how to
4: Multi replies is not active (or i dont know how to)
5: And I just discovered it does not write word Allah properly in Urdu, (I always paste it from google input urdu eriter)

I agree it is working but is not as user friendly as it was before.
 
Last edited:

TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
It stucks specially on IOS devices and it is very slow , also add takes lot of space and most of the clips are ok dailymotion or twitter which also plays adds , use YouTube and restrict adds.
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
For me, No Browser except Chromium is working on my Desktop. This includes Chrome, UC browser and Opera. Have not tried Mozilla !!!
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بس یار ، دوستوں کی مہربانی ہے
ہم کیا کہہ سکتے ہیں

جو کرو گے ویسا ہی کاٹو گے
یہ ٹھیک نہی ہوں گے تو کوئی اور اس سے بہتر فورم مارکیٹ میں آ جاۓ گا
It is obvious ...
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
That would be only then, when the image is on the website. I am talking about the image from computer. Thanks, anyway.

I have not tried it yet, but you can try putting it on your google drive first. (this way it will get a readable URL address) and then paste it. --- May work !
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
بس یار ، دوستوں کی مہربانی ہے
ہم کیا کہہ سکتے ہیں


جو کرو گے ویسا ہی کاٹو گے
یہ ٹھیک نہی ہوں گے تو کوئی اور
اس سے بہتر فورم مارکیٹ میں آ جاۓ گا
It is obvious ...
پاکستانی عوام کے مزاج کو دیکھتے ہوئے ایسا ہونا"عین ممکن" ہے
اب پاکستانی سٹیلائیٹ پاک سیٹ کو ہی لے لیجئیے، 70 فیصد چینلز نیوز کے ہیں

اِس سیدھا سا حساب ہے، کہ پاکستانی انٹر ٹینمنٹ کے بجائے نیوز چینلز ذیادہ دیکھنے ہیں

بھارت جو ہم سے سات،آٹھ گنا بڑا ملک ہے، وہاں تفریحی چینلز کے مقابلے میں نیوز چینلز آٹے میں نمک کے برابر ہیں
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
ایڈمن اس فورم کو سمپل رکھو تاکہ ممبرز کو استعمل
میں آسانی ھو
اور کسی قسم کی چینج پر ممبرزکی رائے بھی اگر مناسب سمجھو تو لے لینا شائد بہتر ھو سکتا ھے

یہ صیح ھے کہ اگر کوئی بہتر فورم مارکیٹ میں
لے آیا تو آپ کو یہ تجربے مہنگے پڑجائیں گے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستانی عوام کے مزاج کو دیکھتے ہوئے ایسا ہونا"عین ممکن" ہے
اب پاکستانی سٹیلائیٹ پاک سیٹ کو ہی لے لیجئیے، 70 فیصد چینلز نیوز کے ہیں

اِس سیدھا سا حساب ہے، کہ پاکستانی انٹر ٹینمنٹ کے بجائے نیوز چینلز ذیادہ دیکھنے ہیں
بھارت جو ہم سے سات،آٹھ گنا بڑا ملک ہے، وہاں تفریحی چینلز کے مقابلے میں نیوز چینلز آٹے میں نمک کے برابر ہیں
I fear it is very close now...