اس فورم میں متحرک پاکستان تحریک انصاف کے تمام تنظیمی ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ہم سب اس امر سے واقف ہیں کہ
باقی جماعتوں کے برعکس ہمیں انتخابی نشان بہت تاخیر سے ملا ہے اور اب یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اس کی تشہیر ہنگامی بنیادوں پر کی جائے. رنگ برنگے بلّوں کی بجائے وہ نشان عام کیا جائے جو بیلٹ پیپر پر چھپے گا. ذیل میں دیا گیا نشان میں نے بیلٹ پیپر سے نقل کر کے انلارج کیا ہے. جتنا ممکن ہو سکے اس امیج کو سماجی رابطے کی سائٹس پر زیادہ سے زیادہ عام کر کے پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی مہم میں اپنا حصہ ڈالیں. شکریہ

(بلکہ ہم سب کو چاہیے کہ ہم اپنے اپنے اویٹرز بھی اسی امیج سے بدل لیں۔)