Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
جی ہاں یہ جنگ آج بھی آپ جیت سکتے ہیں...جب کپتان آپ خود ہوں
مگر یہاں کپتان امریکا ہے اور کھلاڑی پاکستانی
کھلاڑی فیصلہ کرتے ہیں که مذاکرات کرو
کپتان پوچھتا ووچھتا نہیں اور مزاکرات پر راضی شخص کو ہی مار دیتا ہے
اب جس ٹیم کے کپتان ہی آپ نہیں تو جیتنا خاک ہے
جو کپتان ہوتا ہے وہی جیت کا خاکہ تیار کرتا ہے
اور پاکستان کی جیت امن میں ہے نا کے جنگ میں
مجھ سے مذاق کر رھے ھیں یا اپنی ھی لکھی ھوی تحریر کو متنازعہ بنانا چاھتے ھیں
کپتان اگر امریکہ ھے اور وھ امن نھیں چاھتا تو پھلے کیوں نہ کپتانی لی جاے ورنہ ھر بار کپتان آپکا امن مشن ناکام کرتا رھے گا
میرا موقف یہ ھے کہ جب ھم میں اتنی طاقت ھی نھیں کہ اپنی مرضی سے مذاکرات کر سکیں تو کیوں وقت برباد کرتے ھیں