Voice of common students of Karachi "Mohajir Province" and end to injustices

staray khaatir

Minister (2k+ posts)
حیرت ہے گھروں کے ڈراءنگ روم میں بیٹھ کر تبصرہ کرنے والے زمینی حقاءق کو کس جواں مردی سے جھٹلادیتے ہیں۔ کراچی کے عام نوجوان سے پوچھو تو وہ تم کو اپنا درد بتاءے گا۔
Your ethnocentric mafia dont need to kill the natives for making a sooba of their own.I dont mind whether you want a sooba or state but do 2 things.
1: Stop killing people of other ethnicity to control/change the demography of the city of karachi.
2: if you want to carve out a province of your own from the existing sindh dharti,it should be with the consent and approval of the native sindhis.after all you should be thankful to these ppl for sharing their land with you.you never conquered it by sword.
 
A.Ali.T

Minister (2k+ posts)
Agar aap ko Pakistani honay k bawajood Defination pata nahin hai tou intehai sharam ki baat hai
ab kaho gay k pata hai laikin meray views jan'na chatay ho, tou bata doon k
"Muhajir" or "Pakistan" mein koi comparison nai...

Aap "Muhajir" ko Qoum samjhtay hein jab k hum "Pakistani" honay ko...

Ahsan bhai, don't get emotional, just define Pakistan, and tell me what is Pakistan and where is Pakistan.
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
حیرت ہے گھروں کے ڈراءنگ روم میں بیٹھ کر تبصرہ کرنے والے زمینی حقاءق کو کس جواں مردی سے جھٹلادیتے ہیں۔ کراچی کے عام نوجوان سے پوچھو تو وہ تم کو اپنا درد بتاءے گا۔

نہیں میں بالکل ایسا نہیں سوچتا تھا - لیکن جب چودہ پندرہ سال کے بچے اس طرح سوچیں تو ہم بڑوں کو سوچنا چاہیے کہ اس میں ہماری کہاں اور کیا غلطی ہے اور ہم اس غلطی کو کس طرح سدھارسکتے ہیں - کیا اسطرح ہم لسانیت اور فرقہ واریت میں تقسیم رہینگے - آپ مجھے بتائیں اگر آپکے بچوں میں سے ایک بچا آپ سے یہ کہے کہ ابّا آپ باقی بچوں کیطرح مجھے نہیں چاہتے تو آپ کیا کرینگے - اسکو ماریںگے برا بھلا کہیںگے یا اپنے رویے پر نظر ثانی کرینگے

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?115140-MQM-doesn’t-want-division-of-Sindh-Zardari

اس خبر پر آپ کا کیا تبصرہ ہے ؟
 
A.Ali.T

Minister (2k+ posts)
Theek hai maan lia unho nay sab kucch chhora, tou kia sirf sindhi log Muhajir hein? meray baap dada khud ko Muhajir kion nahin kehtay? Agar PAkistan k liye he sab kucch chhora tha tou aaj phir khud ko Pakistani ki bajaye abhi tak Muhajir kion maantay ho? theek hai for example aap Muhajir or Pakistani dono hein, per aisa mumkin nahin, kion k agar Muhajir hein tou Pakistani nahin, or Agar Pakistani hein tou Muhajir nahin...
بھائی پاکستانی ہیں جبھی تو مہاجر ہیں - اگر پاکستانی نہ ہوتے تو مہاجر کیسے ہوتے
 
A.G.Uddin

Minister (2k+ posts)
چھوٹے بچے کے ذہن میں جو ڈالو گے وہی بولے گا ... اس کی گراری مہاجر لفظ پر اٹک گئی ہے پاکستان کا نام لینا گوارا نہیں باقی پورے پاکستان میں یہ تماشا تم کو کہیں نہیں ملے گا سواۓ کراچی کے جن بچوں کی عمر ابھی پڑھنے کی ہے کھیل کود کی ہے ان کا بھی برین واش کر دیا ہے جاہلوں نے ...پہلے پاکستانی تو بن کر دکھاؤ ..میں دعوے سے کہتا ہوں تم لوگوں کو اردو ہندی اور انگلش کے علاوہ کوئی پاکستانی زبان نہیں آتی ہوگی

barca bhai,main bachpun se soochta tha key yeh Muhajir Muhajir kya hai,and I was told by my elders that this is a term for those who migrated to Pakistan from India such as my grandparents. We still have our relatives over there in India.Agar aap koi lughat ya dictionary use karo tau Muhajir word Hijrat se nikal hai jabkey hum log tau pedaishi Pakistani hain.Opar se Muhajir India ke mukhtalif hissun se aaye so we can't call Muhajirs a qaum, for instance mere ancestors Hyderabad(Deccan) se hain so I have nothing in common with Altaf Hussain,Afaq Ahmed,Pervaiz Musharraf and Abdul Qadeer Khan who are from Delhi,U.P.,Bihar and Bhopal.(I am not sure about Afaq Ahmed though)

Plus, mere parents ne humesha us Karachi ki yaadein share kein jahaan koi ethnicity ka jhagda nahi tha balkey diversity ka bol bala tha. Meri mother ki classmates aur friends thein jin mein Urdu Speakings ke ilawa Punjabi,Sindhi aur Pashtun bhi thein. I used to live in Muscat earlier and there I had many Punjabi and Pashtun friends,and I am still in touch with few of my teachers who were not Urdu Speakings. Yeh sab jahalat ya lack of information ki waja se create keegayi misunderstandings hain.
 
A.Ali.T

Minister (2k+ posts)

برکا بھائی میں بذات خود سندھ کی تقسیم کے خلاف ہوں - پاکستان کا اصل مسلہ یہ ہے کہ ایک روٹی ہے اور کھانے والے بہت ہیں - کسی کو حصّہ بہت زیادہ مل رہا ہے اور کسی کو بالکل نہیں مل رہا - اصل کرنے کا کام یہ ہے کہ وسائل کی منصفانہ تقسیم ہونی چاہیے تاکہ کسی کو شکایت نہ ہو - یہ ایک خوش آئندہ بات ہے کہ ایم کیو ایم سندھ کی تقسیم کے خلاف ہے - اب ہمیں تقسیم کے بجاے مل بانٹ کر کام کرنے کی ضرورت ہے
 
میرے خیال سے جتنے لوگ کراچی میں ہجرت کر کے آے تھے اس سے دس گنا زیادہ پنجاب میں لوگ آے تھے جس میں میرے بڑے بھی تھے لیکن یہاں مہاجر کوئی نہیں ہے ؟
 
A.Ali.T

Minister (2k+ posts)
Jab bacha apnay baap ko he tasleem na keray or kahay k mein tou neighbors ki paidish hun tou phir aap ka reaction kia hoga? Pehlay apnay baap ko baap maano phir us se demand kero or dekho wo kitna pyaar kerta hai... Akhir ek baap sab kucch apni oulaad k liye he kerta hai na...

بھائی بچہ اپنے باپ کو تسلیم کر رہا ہے جبھی تو اس سے شکایت کر رہا ہے کہ آپ مجھے دوسرے بہن بھایوں کی طرح نہیں چاہتے
 
Ahssan Khan

MPA (400+ posts)
بھائی بچہ اپنے باپ کو تسلیم کر رہا ہے جبھی تو اس سے شکایت کر رہا ہے کہ آپ مجھے دوسرے بہن بھایوں کی طرح نہیں چاہتے

Kis cheez ki kami hai Muhajiro ko? Kia baki Proviences k halaat Sindh se behtar hain?
Sadar Sindh ka hai, MQM Muhajir party hai jo hakoomat mein hai,
ab aap nay he elect kia hai, agar aap k liye ye kucch nai ker saktay tou vote kion dia tha?
Agar provience bana he hai tou Muhajir name he kion? kia abhi bhi aap log Muhajir hein?
aisay kon se problems hein jo bina province banaye hal nai ho rahay?
Sorry for too many questions!
 
saeed khan

Chief Minister (5k+ posts)
Yaar agar ye Muhajir Pakistan mein 63 saal se panah liye huway hein tou inho nay waapis kab jana hai?
or Hijrat tou inkay baap-dada nay ki thi, inkay bachay bhi Muhajir hein kia?

Yar their leader said in India that if again they will be mistreated then they will come back to India but looks like after that they are treated nicely so they did not go to India.
 
A.Ali.T

Minister (2k+ posts)
Kis cheez ki kami hai Muhajiro ko? Kia baki Proviences k halaat Sindh se behtar hain?
Sadar Sindh ka hai, MQM Muhajir party hai jo hakoomat mein hai,
ab aap nay he elect kia hai, agar aap k liye ye kucch nai ker saktay tou vote kion dia tha?
Agar provience bana he hai tou Muhajir name he kion? kia abhi bhi aap log Muhajir hein?
aisay kon se problems hein jo bina province banaye hal nai ho rahay?
Sorry for too many questions!
.

Equal allocation of resources for everyone!
I am against division of Sindh.
 
Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
برکا بھائی میں بذات خود سندھ کی تقسیم کے خلاف ہوں - پاکستان کا اصل مسلہ یہ ہے کہ ایک روٹی ہے اور کھانے والے بہت ہیں - کسی کو حصّہ بہت زیادہ مل رہا ہے اور کسی کو بالکل نہیں مل رہا - اصل کرنے کا کام یہ ہے کہ وسائل کی منصفانہ تقسیم ہونی چاہیے تاکہ کسی کو شکایت نہ ہو - یہ ایک خوش آئندہ بات ہے کہ ایم کیو ایم سندھ کی تقسیم کے خلاف ہے - اب ہمیں تقسیم کے بجاے مل بانٹ کر کام کرنے کی ضرورت ہے

آپ کو پتا ہوگا سپورٹس اور بیوٹی کا سب سے زیادہ سامان سیالکوٹ میں بنتا ہے روز لاکھوں کی تعداد میں لوگ دوسرے شہروں سے کام کرنے آتے ہیں سیالکوٹ .... میں نے وہ ماڈل کاروں کے سپین میں بھی نہیں دیکھے جو سیالکوٹ میں چلتی ہیں لوگ مکمل ٹیکس دیتے ہیں اور پاکستان کے عام شہروں کی نسبت مالی حالت میں کافی ٹھیک ہیں ..ٹیکس دینے کے با وجود ہم اپنے ہسپتال سکول روڈ گرونڈ یہاں تک کے اپنا ائر پورٹ بھی اپنے پیسوں سے بنایا ہے اگر آپ لوگوں میں جذبہ اور شہر سے پیار ہے تو آپ کیوں دیکھتے ہیں ان چوروں کی طرف اپنے چھوٹے مسائل تو آپ خود حل کر سکتے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
A common Students of Karachi demanding Mohajir Province due to absence of fundamental right of Urdu speaking people in Sindh and injustice toward the community by the local Sindhi administration.

شکایت کرنی ہے تو اپنے لیڈروں سے کرو جو مسائل حل کرنے میں کم اور ریکارڈ بنانے میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں، پندرہ سال سے کراچی پر حکومت کرنے والوں کا یہ حال ہے تو دوسروں کا کیا حشر ہو گا
 
A.Ali.T

Minister (2k+ posts)
آپ کو پتا ہوگا سپورٹس اور بیوٹی کا سب سے زیادہ سامان سیالکوٹ میں بنتا ہے روز لاکھوں کی تعداد میں لوگ دوسرے شہروں سے کام کرنے آتے ہیں سیالکوٹ .... میں نے وہ ماڈل کاروں کے سپین میں بھی نہیں دیکھے جو سیالکوٹ میں چلتی ہیں لوگ مکمل ٹیکس دیتے ہیں اور پاکستان کے عام شہروں کی نسبت مالی حالت میں کافی ٹھیک ہیں ..ٹیکس دینے کے با وجود ہم اپنے ہسپتال سکول روڈ گرونڈ یہاں تک کے اپنا ائر پورٹ بھی اپنے پیسوں سے بنایا ہے اگر آپ لوگوں میں جذبہ اور شہر سے پیار ہے تو آپ کیوں دیکھتے ہیں ان چوروں کی طرف اپنے چھوٹے مسائل تو آپ خود حل کر سکتے ہیں

بیشک سیالکوٹ کے لوگ بہت ہنرمند اور محنتی ہیں - تمام پاکستانیوں کو ان پر فخر کرنا چاہیے اور انکے نقش قدم پر چلنا چاہیے - کراچی کا مسلہ یہ ہے کہ یہاں کے لوگوں کو صوبائی اور فیڈرل گورنمنٹ کی آسامیوں پر نوکریاں نہیں ملتیں - فوج میں بھی آبادی کی مناسبت سے بھرتی نہیں ہوتی یہاں تک کہ کراچی کی پولیس میں بھی انکو نوکری مشکل سے ملتی ہے - غیر سندھی سندھ کا چیف منسٹر نہیں ہو سکتا - بے انتہا غیر امتیازی سلوک کیا جاتا ہے
 
مجھے ذاتی طور پر صوبے بنانے میں کوئی عتراض نہیں اگر انتظامی طور پر بنے ..دوسرا آپ خود سوچیں کل کو مہاجر اور سندھی آپس میں لڑ پڑھتے ہیں خون خرابہ ہوتا ہے جو کے متوقع بھی ہے نقصان کس کا ہوگا ؟ پاکستان کا مسلمان کا ..اس لیے کوئی ایسا راستہ نکالنا چاہیے کے آپ لوگوں کے مسلے بھی حل ہو جائیں اور لڑائی جھگڑا بھی نہ ہو ..اور ایک سوال آپ سے الطاف بھی نے ایک سیٹ کے لیے حکومت چھوڑ دی تھی آپ کو بھی پتا ہوگا کیا مہاجروں کے مسائل کے لیے حکومت نہیں چھوڑ سکتے ؟
 
saeed khan

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال سے جتنے لوگ کراچی میں ہجرت کر کے آے تھے اس سے دس گنا زیادہ پنجاب میں لوگ آے تھے جس میں میرے بڑے بھی تھے لیکن یہاں مہاجر کوئی نہیں ہے ؟

As like our CM, I knew but had never thought about this that the bros we elect again and again as CM of our province are mahajirs.
A few days before when HIS MAJESTY president Zardari said that NS is a mahajir I did not like it and after that day I hate Zar more than before.
For his politics he tried to create misunderstandings in Punjab but he did not know that Punjabis do not care and will even hate him.
 
A.Ali.T

Minister (2k+ posts)
مجھے ذاتی طور پر صوبے بنانے میں کوئی عتراض نہیں اگر انتظامی طور پر بنے ..دوسرا آپ خود سوچیں کل کو مہاجر اور سندھی آپس میں لڑ پڑھتے ہیں خون خرابہ ہوتا ہے جو کے متوقع بھی ہے نقصان کس کا ہوگا ؟ پاکستان کا مسلمان کا ..اس لیے کوئی ایسا راستہ نکالنا چاہیے کے آپ لوگوں کے مسلے بھی حل ہو جائیں اور لڑائی جھگڑا بھی نہ ہو ..اور ایک سوال آپ سے الطاف بھی نے ایک سیٹ کے لیے حکومت چھوڑ دی تھی آپ کو بھی پتا ہوگا کیا مہاجروں کے مسائل کے لیے حکومت نہیں چھوڑ سکتے ؟

بھائی ہم بھی یہی چاہتے ہیں - ہمیں معلوم ہے کہ پاکستان کوئی بہت امیر ملک نہیں ہے - ہمارے محدود وسائل ہیں - ہمیں انہی حدود میں رہ کر بغیر کسی کی حق تلفی کیے ہوے اپنے مسائل حل کرنے ہیں - ہم بیشک کسی کا مسلہ حل نہ کرسکیں مگر کم از کم انکے مسائل کا ادراک تو کریں اور سنجیدگی سے سوچیں کہ کیا انکے مسائل کا حل ہمارے اختیار میں ہے - اگر ہے تو حل کر دیں اگر نہیں ہے تو کوئی بات نہیں کم از کم کوشش تو کریں
 
mera swaal ?
 
Back
Top