برین واشنگ .....
حیرت ہے گھروں کے ڈراءنگ روم میں بیٹھ کر تبصرہ کرنے والے زمینی حقاءق کو کس جواں مردی سے جھٹلادیتے ہیں۔ کراچی کے عام نوجوان سے پوچھو تو وہ تم کو اپنا درد بتاءے گا۔
حیرت ہے گھروں کے ڈراءنگ روم میں بیٹھ کر تبصرہ کرنے والے زمینی حقاءق کو کس جواں مردی سے جھٹلادیتے ہیں۔ کراچی کے عام نوجوان سے پوچھو تو وہ تم کو اپنا درد بتاءے گا۔
A common Students of Karachi demanding Mohajir Province due to absence of fundamental right of Urdu speaking people in Sindh and injustice toward the community by the local Sindhi administration.
حیرت ہے مہاجر شناخت پر آپ لوگوں کو اتنا اعتراض کیوں ہے؟
جب کوٹہ سسٹم لگایا گیا اس وقت کچھ نہیں تھا ؟
چھوٹے بچے کے ذہن میں جو ڈالو گے وہی بولے گا ... اس کی گراری مہاجر لفظ پر اٹک گئی ہے پاکستان کا نام لینا گوارا نہیں باقی پورے پاکستان میں یہ تماشا تم کو کہیں نہیں ملے گا سواۓ کراچی کے جن بچوں کی عمر ابھی پڑھنے کی ہے کھیل کود کی ہے ان کا بھی برین واش کر دیا ہے جاہلوں نے ...پہلے پاکستانی تو بن کر دکھاؤ ..میں دعوے سے کہتا ہوں تم لوگوں کو اردو ہندی اور انگلش کے علاوہ کوئی پاکستانی زبان نہیں آتی ہوگی
Muhajir ki defination kia hai?
Muhajir kon hota hai?
Wazahat talb hai...
برکا بھائی، ایک وکیل نے گواہ سے جرح کرتے ہے ہوے پوچھا کہ بتاؤ ملزم کا حلیہ کیسا تھا - گواہ نے کہا اسکا قد چھے فٹ چہرے پر داڑھی اور مونچھیں تھیں - وکیل بولا وو مرد تھا یا عورت ...... آپ نے بھی بالکل ایسی ہی بات کی ہے - میرے بھائی جو لوگ پاکستان میں اپنے آپ کو مہاجر کہتے ہیں انہوں نے پاکستان کی خاطر اپنا گھر بار چھوڑا، رشتے دار چھوڑے نوکری چھوڑی کاروبار چھوڑا زمیں جائداد چھوڑی - جن لوگوں نے اپنی زندگی یکسر پاکستان کیلیے بدل ڈالی آپ ان سے کہتے ہیں کہ انکو پاکستان کا نام لینا گوارہ نہیں ہے - یہ بلکل ایسے ہے جیسے آپ اپنی ماں جس نے آپکو نو ماہ اپنے پیٹھ میں رکھا آپکی کی خاطر اپنے اٹھنے بیٹھنے سونے جاگنے کے سارے طور طریقے بدلے اس سے کہیں کہ آپکو میرا نام لینا گوارہ نہیں ہے - تعجب ہے
تم جب چودہ سال کے تھے ایسی باتیں سوچتے تھے جو اس بچی نے کی ہیں ؟

First you define Pakistan.
What is Pakistan and where is Pakistan?
I will give you the definition of Muhajir...
میرے بھائی جو لوگ پاکستان میں اپنے آپ کو مہاجر کہتے ہیں انہوں نے پاکستان کی خاطر اپنا گھر بار چھوڑا، رشتے دار چھوڑے نوکری چھوڑی کاروبار چھوڑا زمیں جائداد چھوڑی - جن لوگوں نے اپنی زندگی یکسر پاکستان کیلیے بدل ڈالی آپ ان سے کہتے ہیں کہ انکو پاکستان کا نام لینا گوارہ نہیں ہے - یہ بلکل ایسے ہے جیسے آپ اپنی ماں جس نے آپکو نو ماہ اپنے پیٹھ میں رکھا آپکی کی خاطر اپنے اٹھنے بیٹھنے سونے جاگنے کے سارے طور طریقے بدلے اس سے کہیں کہ آپکو میرا نام لینا گوارہ نہیں ہے - تعجب ہے
نہیں میں بالکل ایسا نہیں سوچتا تھا - لیکن جب چودہ پندرہ سال کے بچے اس طرح سوچیں تو ہم بڑوں کو سوچنا چاہیے کہ اس میں ہماری کہاں اور کیا غلطی ہے اور ہم اس غلطی کو کس طرح سدھارسکتے ہیں - کیا اسطرح ہم لسانیت اور فرقہ واریت میں تقسیم رہینگے - آپ مجھے بتائیں اگر آپکے بچوں میں سے ایک بچا آپ سے یہ کہے کہ ابّا آپ باقی بچوں کیطرح مجھے نہیں چاہتے تو آپ کیا کرینگے - اسکو ماریںگے برا بھلا کہیںگے یا اپنے رویے پر نظر ثانی کرینگے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|