Upto 80% form 15 missing in Balochistan :- Imran Khan Talks To media after JC Proceedings

Jaanu

Councller (250+ posts)
Re: او بس کر دے بھئی !۔

Benice boy

Enjoy the pathetic mental state of this scumbag
 
Re: او بس کر دے بھئی !۔

70 hazar Jali vote extra ballet paper missing form
14 15 or abhi sabot nahi mila .. Kiya khayal hai ghar say ballet paper lay aein ke election commission ke Thailay chorain or yeh hamaray ghar ke ballet paper Jali Kara dain l anat tere baap ki Jaldi degree patwari ki nokri par OSS os haram kamaiee par jisay tu halal Karnay ki koshish karta hai
 

Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
Re: او بس کر دے بھئی !۔

جناب والا ملک میں لوگ گرمی سے مر رہے ہیں لائٹ ہے نہیں آپ ملک کے مسلے حل کرنے کے لئے وزیر اعظم بنے ہیں نہ کے باہر کے ملکوں کی سیر کرنے کے لئے بنے ہیں ۔ عوام کے پیسے پر عبادت کرنے سے بہتر ہے آپ ملک کے لوگوں کے مسلے حل کریں یقین جائیں اس وقت یہ سب سے بہتر عبادت ہے۔ لیکن آپ کے دماغ میں یہ بات آ جائے مشکل ہے ۔
11659308_678399265595315_2226510874650992826_n.jpg
 

Waseem

Moderator
Staff member
Re: سیاسی ڈسکشن سیکشن یا ویڈیو سیکشن ؟؟

یار عجیب بات ہے؟؟
سیکشن بنا رکھا ہے سیاسی ڈسکشن کا
اور تھریڈ بھی بنایا جاتا ہے ڈسکشن کے لیئے ۔
لیکن تھریڈ کو موو کر دیا جاتا ہے ویڈیو سیکشن میں۔
کوئی اس پر روشنی ڈالے گا؟؟
مثلاً یہ تھریڈ


@benice

محترم اگر کوئی خبر دوبارہ پوسٹ کی جائے تو اسے پہلی پوسٹ سے ضم کر دیا جاتا ہے
 

Back
Top