essakhelvi
Citizen
سیاست ڈاٹ پی کے پر پابندی حکومت کی بادشاہانہ طرز حکمرانی کی دلیل ہے کیونکہ پہلے پہل تو ہم مشغولے کے طور پر اس فورم پر تھریڈ لکھا کرتے تھے لیکن جب پی ٹی اے کی جانب سے اس پر پابندی لگی تو مجھے احساس ہوا کہ یہ تو مذاق والی بات اس میں نہیں بلکہ اس فورم سے تو واقعی حکومت کو بڑی پریشانی ہے ۔حکومت کی اس فورم پر پابندی کی ہم پر زور مذمت کرتے ہے اور ایڈمن سے گزارش ہے کہ جو قاری اس فورم پر فیس بک کے زریعے لاگ ان کرتے تھے وہ اپشن کام نہیں کررہا ،اس لیے پہلے پہل اس پر کام کریں کیونکہ ہزاروں قاری جو اس فورم کے ممبر ہے وہ اپنی دل کی بھڑاس نہیں نکال پاتے کیونکہ فیس بک والا اپشن کام نہیں کررہا