Top Story - 3rd January 2013 - Qadri claims that Prophet (pbuh) came into his dream and said this..

closedstreet

Senator (1k+ posts)
اب یہ دن بھی آگئے ہم پر ، کیسے لوگ ہیں ہم ، جس نے بھی پیچھے لگا دیا ہم لگ گئے
 
[FONT=&quot]Everyone should realize that Dr Saab is not the enemy of Pakistan bur rather the savior of Pakistan, lets all unite against the corrupt electoral dictatorship system[/FONT]
$418m corruption by Nawaz during his stints as PM: Book


ISLAMABAD - PML-N leader Nawaz Sharif made financial gains of $418 million during his twice stints as Prime Minister of the country, according to a book entitled Capitalism’s Achilles Heel by Raymond W Baker.
The book is a dossier on the corruption of most dominated political families in the history including Nawaz Sharif and how they accumulated their properties, factories and enormous wealth.
According to the book, at least $160 million were pocketed by Nawaz Sharif during his first stint as the Prime Minister in the 1990, from a contract to build a highway from Lahore, his home town, to Islamabad, the nation’s capital.
At least $140 million in unsecured loans from Pakistan’s state banks. More than $60 million generated from government rebates on sugar exported by mills controlled by Mr. Sharif and his business associates.
At least $58 million skimmed from prices paid for imported wheat from the United States and Canada. In the wheat deal, Mr. Sharif’s government paid prices far above market value to a private company owned by a close associate of his in Washington, the records show. Falsely in?ated invoices for the wheat generated tens of millions of dollars in cash.
The book review went on to state that “The extent and magnitude of this corruption is so staggering that it has put the very integrity of the country at stake.”
Under Sharif, unpaid bank loans and massive tax evasion remained the favorite ways to get rich.
Upon his loss of power the usurping government published a list of 322 of the largest loan defaulters, representing almost $3 billion out of $4 billion owed to banks. Sharif and his family were tagged for $60 million.
Like Bhutto, offshore companies have been linked to Sharif, three in the British Virgin Islands by the names of Nescoll, Nielson, and Shamrock and another in the Channel Islands known as Chandron Jersey Pvt. Ltd. Some of these entities allegedly were used to facilitate purchase of four rather grand flats on Park Lane in London, at various times occupied by Sharif family members.
In 1999 Musharraf had Sharif probed, tried, convicted, and sentenced to life in prison, but then in 2000 exiled him to Saudi Arabia. Twenty-two containers of carpets and furniture followed, and, of course, his foreign accounts remained mostly intact. Ensconced in a glittering palace in Jeddah, he is described as looking “corpulent” amidst “opulent” surroundings.
 

zafarbokhari

Senator (1k+ posts)
Dr. Qadri is 100% right when he swear on Kalama Tayyaba. These anchors are bought by corrupt politicians. Islam is universal religion and for Muslims All Allah's land is his home. Dual nationals are equally patriotic Pakistanis. China, Poland, all E. EU, and many developed countries recognize dual and triple citizens. Europe has 29 countries and every European is considered EU citizen with EU passport. The issue has been raised by corrupt looter politicians of "Single Citizenship" with having Dual and Multiple Financial Interest in USA, EU, & S. Arabia/Gulf". THINK OBJECTIVELY. TQ's agenda is in the best interest of people not few looters.
 

Mansoor Khan

Senator (1k+ posts)
Tahir ul Qadri's dream were True............but needed interpretation............as it was needed whoel Islamic history of 1400 years.......from Quran, Hadith and scholar's dreams...........Very simple........

Before , i further discuss Tahir ul Qadri's dream ..tell me ...have you ever heard these dreams and if yes then tell me without looking into the interpretations of below mentioned dreams what is your opinion?? First give comments on below mentioned dreams so when Tahir ul Qadri turn comes then pass your comments..there is long list of dreams in Islamic history of 1400 years from Quran , Hadith, Sahabah , Aulia and onward till today
خواب اور تعبیر میں فرق

یہ بات بطور خاص ذہن نشین رہنی چاہیے کہ خواب اور اس کی تعبیر میں فرق ہوتا ہے۔ اس لیے خواب میں جو کچھ دیکھا جاتا ہے وہ تعبیر طلب ہوتا ہے۔ خواہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہو یا کوئی دوسرا نظارہ، اس سے بعینہ وہی مراد نہیں ہوتا بلکہ اس کا معنی مرادی اور ہوتا ہے۔ اس لیے خواب میں نظر آنے والے منظر یا سنے جانے والے الفاظ کی ہمیشہ تاویل کی جاتی ہے جس کو اصطلاح میں تعبیر کہا جاتا ہے، اس لیے خواب میں جو کلمات ارشاد ہوں یا نظارہ کیا جائے اہل دیانت و امانت اس کی تعبیر کرتے ہیں، ظاہری کلمات اور نظارے کی بناء پر کبھی کسی نے گستاخی و بے ادبی کے فتوے نہیں لگائے۔
حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ جب بھی کوئی خواب دیکھتے تو اس کی تعبیر اپنے استاد گرامی امام ابن سیرین رضی اللہ عنہ جو اجل تابعین میں سے ہیں، سے پوچھتے۔ امام عبدالغنی نابلسی رضی اللہ عنہ نے اس موضوع پر تعطیر الانام فی تعبیر المنام ایک مستقل کتاب لکھی ہے اور دیگر بہت سے آئمہ و علماء ہیں جنہوں نے اس فن میں باقاعدہ کتب تصنیف کیں۔
خواب : حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جسم اقدس کے ایک حصے کی جدائی

تعبیر : حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی ولادت اور پرورش
خواب اور تعبیر میں فرق و اختلاف کو سب سے پہلے حدیث پاک سے دیکھتے ہیں۔ مشکوۃ شریف میں ہے : حضرت ام فضل رضی اﷲ عنہا جو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چچی اور حضرت عباس رضی اللہ عنہ کی اہلیہ محترمہ ہیں، حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوئیں، عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! میں نے ایک خواب دیکھا ہے، بڑی پریشان ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا خواب دیکھا ہے؟ عرض کیا کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جسم مبارک کا ایک حصہ جدا ہو کر میری گود میں آ گیا ہے، میں پریشان ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جسم مبارک کا ایک حصہ جدا ہو گیا ہے تو یہ خواب سن کر حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مبارک باد دی اور فرمایا کہ اس کی تعبیر یہ ہے کہ میری بیٹی فاطمہ کے ہاں ایک بیٹا پیدا ہو گا جو تیری گود میں کھیلے گا، چنانچہ اس کے بعد حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی ولادت ہوئی۔

اس مذکورہ حدیث میں خواب میں جسم مبارک کے حصہ کا ظاہراً الگ ہونا دیکھا جو کہ پریشان کُن ہے مگر سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی تعبیر یہ فرمائی کہ میرا بیٹا پیدا ہو گا، فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے : الحسین منی وانا من الحسین (حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں)۔ چنانچہ جب حضرت امام عالی مقام رضی اللہ عنہ کی پیدائش ہوئی تو انہوں نے حضرت ام فضل رضی اللہ عنہا کی گود میں پرورش پائی۔ اس حدیث پاک سے واضح ہوتا ہے کہ خواب میں صادر ہونے والے ظاہری الفاظ پر فتوی لگانا ظلم و زیادتی اور سراسر لا علمی اور جہالت ہے۔
خواب : چھت کا ٹوٹنا

تعبیر : شوہر کی واپسی اور وصال
احلام الانبیاء والصلحاء میں ہے کہ ایک خاتون حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور اپنا خواب بیان کیا اور عرض کیا حضور میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے گھر کی چھت ٹوٹی ہوئی ہے تو اس پر حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تیرا شوہر سفر پر گیا ہوا ہے وہ واپس آ جائے گا۔ دیکھا تو چھت کا ٹوٹنا تھا لیکن رحمت عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تعبیر کچھ اور بتائی۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال مبارک کے بعد اسی خاتون نے دوبارہ یہی خواب دیکھا تو حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئی تو آپ رضی اللہ عنہ نے اس کی تعبیر یہ ارشاد فرمائی کہ تیرا شوہر فوت ہو جائے گا، چنانچہ اس کا شوہر فوت ہو گیا۔ یہ بات قابل توجہ ہے کہ خواب چھت کا ٹوٹنا اور تعبیر شوہر کا سفر سے واپس آنا، ان میں کوئی تعلق و ربط نہیں۔ خواب کچھ اور ہے جبکہ تعبیر کچھ اور ہے۔ یہ کتنی بد دیانتی ہے کہ انسان خواب اور تعبیر خواب کے فن کو نہ جانے اور نہ سمجھے بلکہ اس کے حروف ابجد سے بھی واقف نہ ہو تو یوں ہی جہلاء کی طرف خواب کے ظاہری الفاظ پر بے ادبی و گستاخی کے فتوے لگاتا پھرے اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نسبت کا بھی حیاء نہ کرے، برملا ان چیزوں کو اچھالتا اور بیان کرتا پھرے۔ یہ بہت بڑا ظلم و زیادتی ہے حالانکہ اسلاف و اکابر کی بہت سی کتب خواب اور تعبیر خواب کے فن سے بھری پڑی ہیں۔
خواب : حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر انور کھودنا

تعبیر : سنت کا احیاء
امام ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص خواب دیکھے کہ وہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر انور کھود رہا ہے یا اس سے مٹی کرید رہا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ شخص حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت مبارکہ کو زندہ کرے گا۔
ذرا غور کریں خواب قبر انور کے کھودنے کو دیکھا لیکن تعبیر اس کی کیا ہے۔ اگر کوئی شخص تعبیر کا فن نہ جانتا ہو اور وہ بدیانتی، جہالت اور علمی خیانت کا مرتکب ہوتے ہوئے اس کو اچھال کر یہ کہتا پھرے کہ نعوذ باﷲ قبر انور کھود رہا ہے اور اس بات کو سیاق و سباق سے کاٹ کر جمع و تفریق کرتے ہوئے آگے بڑھاتا جائے تو اس سے سوائے فتنہ و شر کے اور کچھ نہیں پیدا ہو گا، جس طرح ہمارے معاملہ میں کیسٹ کو ظالموں اور حاسدوں نے قطع و برید کر کے اور خواب کے ظاہری الفاظ سے بذات خود کئی معانی و مطالب اخذ کر کے فتنہ و شر کو پھیلایا۔
خواب : حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خون پینا

تعبیر : (1) شہادت کی سعادت کا حصول
(2) منافق و عدّوِ اہل بیت
یہی امام ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ اپنی کتاب تعبیر الرویا میں لکھتے ہیں کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ وہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خون مبارک پی رہا ہے، فرماتے ہیں اس کی تعبیر کی دو صورتیں ہیں :
1۔ اگر اس نے دیکھا کہ وہ خون مبارک رغبت اور شوق و محبت سے پی رہا ہے اور پھر یہ کہ چھپ کر پی رہا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ شخص جہاد میں شریک ہو کر شہید ہو گا۔ اب اس سے اندازہ لگائیں کہ اگر کوئی بدبخت علمی خیانت کا مرتکب ہو کر اس کو اچھالتا پھرے تو یہ اس کی حرماں نصیبی ہے مگر اہل ایمان اور اہل معرفت کہتے ہیں کہ اگر اس نے خون مبارک محبت سے پیا تو وہ شہید ہو گا۔
2۔ دوسری تعبیر اس کی یہ ہے کہ اگر اس نے خون مبارک اعلانیہ طور پر پیا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ شخص منافق ہو جائے گا اور اہل بیت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دشمن اور ان پر ظلم کرنے والا ہو گا۔
اس سے آپ نے دیکھا کہ خواب کیا تھی اور اس کی تعبیر کیا ہے؟ اس لیے خواب پر کھلے بندوں نہ کوئی تبصرہ کرنا چاہیے اور نہ ہی زبان درازی کرنا چاہیے اور بالخصوص وہ خواب و رویا صالحہ جن کا تعلق حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات مقدسہ سے ہو اس لیے کہ اس میں ہزاروں معانی و معارف اور ہزاروں گوشے اور جہتیں ہوتی ہیں کہ جن تک کوتاہ نظر لوگوں کی رسائی ممکن نہیں۔ لہٰذا ضروری ہے کہ ایسی خواب کی تعبیر اس فن کے ماہرین سے ہی پوچھی جائے جو وسیع سمندر میں غوطہ زنی کر کے اس کے حقائق و معارف سے پردے اٹھائیں اور اس کی صحیح تعبیر بیان کر سکیں اور اگر تعبیر سمجھ نہ آئے تو ادب واحترام رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تقاضا یہ ہے کہ جس شخص نے خواب دیکھا ہو اس کی دیانت پر چھوڑ دیا جائے اور کوئی تبصرے نہ کیے جائیں۔ اگر اس نے سچ بولا ہے تو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو پسند فرمایا ہے وہ ظاہر وہ جائے گا اور اگر اس نے بدبختی سے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف جھوٹ منسوب کیا تو اس کا ایمان جاتا رہے گا اور وہ روز قیامت جہنم کا ایندھن قرار پائے گا۔
خواب : حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کسی مقام پر وصال فرمانا

تعبیر : سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فوت ہونا
امام ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ ہی فرماتے ہیں کہ
اگر کسی شخص نے ایک جگہ جس کو وہ پہچانتا ہے۔ وہاں اس نے دیکھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وصال فرماگئے ہیں تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ اس جگہ، شہر یا علاقے میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت مٹ جائے گی، فوت ہو جائے گی۔
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دیدار سے مختلف احوال کا ظہور

یہاں یہ نکتہ قابل غور ہے کہ خواب میں حضور علیہ الصلوۃ والسلام کو وصال فرماتے دیکھا اس سے مراد آپ کی ذات اقدس نہیں بلکہ آپ کی سنت مبارکہ ہے خواب میں نظر تو آپ کی ذات آتی ہے اور وہ حق ہے مگر تعبیر میں کبھی شریعت مراد ہوتی اور کبھی امت مراد ہوتی ہے کبھی دین اور کبھی اسلام مراد ہوتا ہے اور کبھی دیکھنے والے کا اپنا ایمانی حال مراد ہوتا ہے۔ اس لئے یاد رکھو کہ جب خواب میں آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت ہوتی ہے تو وہ خواب کی زیارت ایک آئینے کی مانند ہوتی ہے۔ آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آئینے کی طرح اپنی امت کے سامنے دکھائی دیتے ہیں۔ اس آئینہ میں کبھی امت کا حال نظر آتا ہے، تو کبھی دیکھنے والے کا اپنا حال نظر آتا ہے، کبھی شریعت کا حال نظر آتا ہے، تو کبھی دین اسلام کا حال نظر آتا ہے۔ زیارت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہو رہی ہے۔ گفتگو آقا کی ذات پاک سے ہو رہی ہے کلام حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سن رہا ہے۔ کلمات حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف منسوب ہو رہے ہیں مگر مراد اس سے آپ کی ذات نہیں ہوتی۔ یہ فن تعبیر کا اصول ہے جس سے کتابیں بھری پڑی ہیں اور اس پر علماء، آئمہ، محدثین، اولیاء و صوفیاء کا اجماع چودہ سو سال سے چلا آرہا ہے، کسی نے اس پر اعتراض نہیں کیا۔ لیکن کس قدر افسوس اور حیرت کی بات ہے کہ جب تحریک منہاج القرآن کے حوالے سے فیوضات و برکات نبویہ علی صاحبھا الصلوۃ والسلام کا بیان ہوا تو یہ جانتے بوجھتے کہ اس سے مراد ذات اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہیں بلکہ دین اسلام اور احوال امت مراد ہیں پھر بھی اس اجماعی اصول کو پس پشت ڈالتے ہوئے معاذ اللہ جو کچھ الزامات لگائے گئے کوئی بھی صاحب ایمان شخص وہ اپنی زبان پر لانے کا تصور نہیں کرسکتا۔ جو کچھ ہم نے بیان کیا اس سے ہرگز ہرگز حضور رحمت عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محتاجی ثابت نہیں ہوتی۔ لیکن ایک شرعی اصول کو پامال کرتے ہوئے جو زبان استعمال کی گئی اور اتنی جسارت کی کہ اس بات کا بھی خیال نہ رکھا کہ اس طرح زبان کھولنے سے اپنی خواہش نفس ہی پوری نہیں ہوگی بلکہ بے ادبی اور گستاخی کا راستہ بھی پیدا ہوگا اور متفقہ و مسلمہ عقیدے پر بھی ضرب پڑے گی۔
خواب و تعبیر خواب کے اسی تصور کو مزید آگے بڑھاتے ہیں اگر دیانتداری کے ساتھ اس تصور کو سمجھ لیا جائے تو میں امید کرتا ہوں آج کے بعد تحریک منہاج القرآن پر اس موضوع کے حوالے سے زبانیں نہیں کھلیں گی اس لئے کہ علم دین اور مسلمہ بنیادی تصورات کا کچھ لحاظ و حیا ہوتا ہے ہمیں لاکھ برا بھلا کہو، گالیاں دو، پتھر مارو اللہ گواہ ہے ماتھے پر کبھی شکن بھی نہیں دیکھوگے گزارش صرف اتنی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین اور علم کا مذاق نہ اڑاؤ۔
خواب : حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جسم اقدس پر مکھیوں کا بیٹھنا

تعبیر : صحیح اور موضوع احادیث کے درمیان امتیاز
صحیح بخاری کے مصنف تاریخ عالم اور اہل علم میں کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں وہ حضرت امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ خواب دیکھتے ہیں کہ حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف فرما ہیں اور امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ ہاتھ والے پنکھے سے ہوا دے رہے ہیں کچھ مکھیاں حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی طرف جا رہی ہیں آپ پنکھے سے بدن اقدس سے مکھیاں اڑا رہے ہیں۔ یہ خواب دیکھا تو امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ پریشان ہوگئے کہ اس کی تعبیر کیا ہے؟ اس لئے کہ حدیث پاک میں آتا ہے کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے جسم اقدس پر مکھی نہیں بیٹھتی تھی تو کیا امام بخاری رحمۃ اﷲ علیہ پر الزام لگاؤ گے کہ انہوں نے گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے یا خواب غلط دیکھا ہے۔ جب حضرت امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے یہ خواب دیکھا تو وہ پریشان ہوگئے۔ تو اس خواب کی تعبیر کے لئے ایک تعبیر جاننے والے امام کے پاس گئے تو انہوں نے کہا اچھا خواب ہے مبارک ہو اور اس کی یہ تعبیر بیان کی کہ تم موضوع اور من گھڑت، جھوٹی حدیثیں، روایتیں جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف منسوب کر دی گئی ہیں تم ان کو چن چن کر نکال دوگے اور صحیح احادیث کو جمع کرو گے چنانچہ اس خواب کے نتیجہ میں صحیح بخاری مرتب ہوئی۔ جس میں امام بخاری نے صحت حدیث کا ایک معیار مقرر کیا اور موضوع احادیث کو نکال کر ایک ایسا مستند مجموعہ حدیث مرتب کیا کہ جو احسن الکتاب بعد از کتاب اللہ قرار پائی۔
اگر اس دور میں بھی اس طرح کے لوگ ہوتے تو وہ بھی امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی پگڑی اچھالتے، زبان درازیاں کرتے مگر اس وقت کسی نے ایسا نہیں کیا اور نہ ہی کسی اہل علم نے آج تک اس پر اعتراض کیا ہے۔ خواب اور تعبیر سے معلوم ہوا کہ جسد مبارک سے مراد نہ تو آپ کا جسم اقدس اور نہ وہ مکھیاں تھیں جو خواب میں دیکھیں بلکہ اس سے مراد احادیث صحیحہ اور موضوع و من گھڑت احادیث تھیں اب کیا اس میں کوئی گستاخی کا پہلو رہا؟
ہماری کیسٹ کے حوالے سے یہ اعتراض کیا گیا کہ معاذ اللہ ہم نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی و بے ادبی کا ارتکاب کیا ہے اس سلسلے میں میں یہ واضح کر دینا چاہتا ہوں ہم تو پچھلے بارہ سال سے تحریک منہاج القرآن کے پلیٹ فارم سے اس امت و قوم کے بچے بچے کو عشق و محبت، ادب و احترام، تعظیم و تکریم رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سبق دیتے آ رہے ہیں، آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی گستاخی تو کجا ہم تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی گلیوں میں گھومنے والے کتوں کی گستاخی کرنے والوں کو بھی مسلمان نہیں سمجھتے مگر تم نے خواب اور اس کی تعبیر کے فرق کو سمجھے بغیر اتنا ظلم کیا کہ اپنے اکابر کے اس ذخیرہ علمی کا بھی خیال نہ کیا جو کہ خوابوں و بشارات سے بھرا پڑا ہے ادھر فتوے نہ لگائے ادھر ہی لگائے آخر پس پردہ کیا عوامل کارفرما ہیں؟

If you want, will send you more details about dreams, its interpretation, what Tahir ul Qadri said in dreams...wording and what was their interpretations....

Khuda ka khauf karey bhai. kia kahey ja rahe hai. is mei is ka rona bhi jhoot hai dekh tu lo kesi bekar ki acting ki hai. yaar tum log buht ajeeb ho
 

TruPakistani

Minister (2k+ posts)
​​
Sahih Bukhari, Volume 9, Book 87, Number 165 :
Narrated by Ibn Abbas
The Prophet pbuh said, "Whoever claims to have seen a dream which he did not see, will be ordered to make a knot between two barley grains which he will not be able to do; and if somebody listens to the talk of some people who do not like him (to listen) or they run away from him, then molten lead will be poured into his ears on the Day of Resurrection; and whoever makes a picture, will be punished on the Day of Resurrection and will be ordered to put a soul in that picture, which he will not be able to do."​
 

evanescence

MPA (400+ posts)
جس جس کو جہاں جہاں درد یا کوئی اور تکلیف ہے۔ برنال لگاے اور انتظار کرے کہ ۱۴ جنوری کو یہ درد اور بڑھ جائے گا۔


Burnol-Antiseptic-Cream25g.jpg
 

Sedqal

Chief Minister (5k+ posts)
جس جس کو جہاں جہاں درد یا کوئی اور تکلیف ہے۔ برنال لگاے اور انتظار کرے کہ ۱۴ جنوری کو یہ درد اور بڑھ جائے گا۔


Burnol-Antiseptic-Cream25g.jpg

Aap apnay hath say lagain na (bigsmile)

Yaad rahay hath say, ungli say nahi :P
 
Last edited:

hsn953

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Is it possible Seeing Prophet Muhammad (PBUH) in a Dream?

I agree to whats said here by mediator, very well put. We can find several instances and inferences telling us that the Jins have the power to interact with thoughts in our minds and hence can mislead us easily by identity theft. However, because of our loose belief system, sometimes out of respect we will not dare to think of questioning the identity of a person in a dream. I personally think that the Quran and Sunnah are baselines of truth in that order. Can not find a single teeeny tiny bit in the Quran that contradicts with itself even if the thing is from the predicted future. However, out of respect, the common man would often succumb underneath the claims of tall claims as it boggles their mind beyond their imagination. I personally am seriously against Qadri, the way he talks and defends his arguments and stuff has technical holes. He's got conflicting views. The way he answered the question regarding the law in Pakistan in Norway was a lie. He said what we heard and what we heard was completely in context. He lies and lies to cover his lies. Political views do not count after all that.
 

AsifAmeer

Siasat.pk - Blogger
What if I dont care about the dream? What if I am concerned about his other matters like not giving up the Canadian Citizenship or like boycotting the elections or like threatening the govt and opening a door for military via chaos?

What if I dont care about his dream....

There are those here who are critical just for the sake of being critical. They themselves lack principles of ideas, because they have none!
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

The most miserable comment :)

Aaqa Rasool pbuh is and will [HI]protect[/HI] Dr. TQ from people like you.
Why ? because this Manhoos Qadri fed him bread and gave him ticket back to Madinah????

The most miserable comment :)

Shame on the Muslims of this mind.....What type of Muslim u r????
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
What if I dont care about the dream? What if I am concerned about his other matters like not giving up the Canadian Citizenship or like boycotting the elections or like threatening the govt and opening a door for military via chaos?

What if I dont care about his dream....

There are those here who are critical just for the sake of being critical. They themselves lack principles of ideas, because they have none!

What if I dont care Qadri , what he is saying and leave him alone ???

That is the best way to treat this kind of person in Canada and US....
 

Muawiyah

MPA (400+ posts)
​​
Sahih Bukhari, Volume 9, Book 87, Number 165 :
Narrated by Ibn Abbas
The Prophet pbuh said, "Whoever claims to have seen a dream which he did not see, will be ordered to make a knot between two barley grains which he will not be able to do; and if somebody listens to the talk of some people who do not like him (to listen) or they run away from him, then molten lead will be poured into his ears on the Day of Resurrection; and whoever makes a picture, will be punished on the Day of Resurrection and will be ordered to put a soul in that picture, which he will not be able to do."​
nobody can say anything about this hadith but the guy Qadri is a lier , cant believe his stunts or the things he is saying.