This Young PTI Tiger has Defeated the 5 Parties Candidate in KP-68 today.

Nice2MU

President (40k+ posts)
Noora league k taboot main aik aur qeeel thok de gai. Isi lye diesel assembly main cheekh raha tha. Usay apni maut nazar aa rahi thi. Fazloo ko support karne walon ko aik paigam. Agar tum ne akal se kam na liya tu tumari dunya aur aakhirat iss deisel k saath tabah ho gi.

انشاءاللہ اگر پی ٹی آئی نے حکومت مکمل کر لی و ڈیزل کا تو کم از کم کے پی سے مکمل خاتمہ ہو جائیگا۔ یہ اپنی سیٹ بھی نہیں بچا سکے گا اور پھر اپنے اگر بلوچستان سے اسکے کچھ ایم این اے بن گئے تو انکے ذریعے سینٹر بن جا ئیگا۔
 

ALi Choudhry

Minister (2k+ posts)
موروثی سیاست کی اعلی مثال
باپ جعلی ڈگری پر باہر ہوا
بیٹا جیت گیا
اصولی سیاست کی

(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)
 

deathchallenger

MPA (400+ posts)
Nothing against PTI - Congratulations are in order for this victory
But the fact is that it is the victory of electables not an authentic victory of PTI "Tabdeli"
His father won as an independent got chucked out on fake degree case and he won this time on PTI seat

Soch rha houn apko Sach bole ki kya sazaa milni chahiay??
 

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
موروثی سیاست کی اعلی مثال
باپ جعلی ڈگری پر باہر ہوا
بیٹا جیت گیا
اصولی سیاست کی

(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)
گویا یہ ان كے گھر كی سیٹ تھی ۔الیكٹ ایبل كو كسی پارٹی كی پروا نہیں ہوتی ہاں اگر حكمران پارٹی كی مدد مل جائے تو سونے پر سہاگہ ہو جاتا ہے ۔
 

IK For PK

MPA (400+ posts)
LOL yeh naam nehad tiger azad haisiyat mein election contest karta tau bhi win kar jata...ziada sheikhiaan bagharne ki zarurat nahin :)
Bla bla bla, 5 nam nihad parties ko haraya hay PTI Kay nam say, or bughair dhandli Kay. Desel muk Gia tumhara ab phak Phak ker raha hay tumhara engine.
 

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
مبارک ہو، مبارک ہو، مبارک ہو

یہی تبدیلی ہے، نوجوان نسل کے ہاتھ میں ملک کی تقدیر دو۔

فضلو اب تاریخ کا حصہ بنے گا، بہت جلد۔ انشا اللہ۔
 

Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)
حلال الیکشنز اسلیے کہ اسمیں پولیس، پٹواریوں، حکومت، وزیروں، سول انتظامیہ، الیکشن کمیشن اور عدلیہ کی 'حرامزدگیاں' شامل نہیں تھیں۔

ji

مگر سب سے بڑھ کر اس لئیے کہ اس میں پی ٹی آئی کا امیدوار جیتا ہے۔

:mash:


اور وہ سب کچھ جس کا آپ نے ذکر کیا ہے وہ تو وہاں ہوتاہے جہاں کسی بھی اور پارٹی کاامیدوار جیتے۔

:jazak:​
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ji

مگر سب سے بڑھ کر اس لئیے کہ اس میں پی ٹی آئی کا امیدوار جیتا ہے۔

:mash:


اور وہ سب کچھ جس کا آپ نے ذکر کیا ہے وہ تو وہاں ہوتاہے جہاں کسی بھی اور پارٹی کاامیدوار جیتے۔

:jazak:​

اگر آپکا حافظہ کام کرتا ہے تو پی ٹی آئی ابھی حال ہی میں ایبٹ آباد میں ایک صوبائی سیٹ ہار چکی ہے لیکن اس نے الیکشن کمیشن پہ اعتراض نہیں کیا اسلیے کہ الیکشن کمیشن نےجن لوگوں کو الیکشنز میں لگایا تھا پی ٹی آئی کی حکومت نے انہیں ڈرایا دھمکایا نہیں۔

 

Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)
اگر آپکا حافظہ کام کرتا ہے تو پی ٹی آئی ابھی حال ہی میں ایبٹ آباد میں ایک صوبائی سیٹ ہار چکی ہے لیکن اس نے الیکشن کمیشن پہ اعتراض نہیں کیا اسلیے کہ الیکشن کمیشن نےجن لوگوں کو الیکشنز میں لگایا تھا پی ٹی آئی کی حکومت نے انہیں ڈرایا دھمکایا نہیں۔


مطلب پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں جن سیٹس پر ن لیگ ہاری ہے وہاں الیکشن کمیشن نے درست کام کیا ہے؟
ن لیگ کی حکومت نے انہیں ڈرایا دھمکایا نہیں؟

۔
۔
۔
کیسے کیسے دلائل دیتے ہو بھائی تم بھی۔
:lol::lol::lol:

ْ
ْ
ْ۔
۔
۔


اور میں تو تعریف کی ہے کہ

:jazak:

کے پی کے میں حلال الیکشن کمیشن ہے۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
مطلب پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں جن سیٹس پر ن لیگ ہاری ہے وہاں الیکشن کمیشن نے درست کام کیا ہے؟
ن لیگ کی حکومت نے انہیں ڈرایا دھمکایا نہیں؟

۔
۔
۔
کیسے کیسے دلائل دیتے ہو بھائی تم بھی۔
:lol::lol::lol:

ْ
ْ
ْ۔
۔
۔


اور میں تو تعریف کی ہے کہ

:jazak:

کے پی کے میں حلال الیکشن کمیشن ہے۔

میرے خیال میں نہ تم الیکشن کے نظام کو سمجھتے ہو یا سمجھنے کی کوشش نہیں کر رہے ہو۔

ہر صوبے میں ایک صوبائی الیکشن کمیشنر ہوتا ہے۔ پنجاب میں صوبائی کمیشنر نوروں کا چمچہ ہے۔ اور نوروں نے بھی اسکو الیکشنز کے بعد کافی نوازا ہے۔

دوسرا الیکشن کمیشن ہر صوبائی حکومت سے الیکشن سٹاف اور پولیس وغیرہ مانگتی ہے۔ پنجاب میں نورے اسی سٹاف اور اپنے الیکشن کمیشنرکی مدد سے دھاندلی کرواتے ہے جبکہ پی ٹی آئی ایسا کچھ بھی نہیں کراتی ورنہ ایبٹ آباد اور دوسری کئی سیٹیں کوئی بھی پی ٹی آئی سے نہیں جیت سکتا تھا۔

اگر تم نے قسم کھا رکھی ہے کہ یہ باتیں نہں ماننی تو تمھاری مرضی ورنہ ابھی تک کے پی کسی نے بھی الیکشن میں دھاندلی کی شکایت کیوں نہیں کی؟
 

Back
Top