This is how Patwari articles are published in Wall Street Journal and other International media

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن وہ تو آپ کے مسلسل ڈس لائیک کے بعد لکھا تھا ..میرے حساب سے نہیں لکھنا چاہئے تھا .
لیکن میرا حساب یہاں چلتا ہی کب ہے

بلکل چلتا ہے۔ گو کہ میں نے اپنی دانست میں جو کچھ اس کے لیئے لکھا تھا بہت ہی کم تھا، لیکن اگر آپکو لگتا ہے کہ غلط تھا تو جناب میں نے وہ پوسٹ ہی ڈیلیٹ کر دی ہے، اور اگر کہتی ہیں تو اس جیسے شخص سے معافی بھی مانگ لونگا، لیکن آپ اسکی اندھا دھند ڈسلائک سے دیکھ سکتی ہیں کہ یہ کس قسم کا شخص ہے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پرسینٹیج بھی تو کسی نہ کسی پوائنٹس کو مدنظر رکھ کے نکالی گئی ہو گی ، اور جب آپ گول کے نزدیک آ رہے ہوتے ہیں پرسنٹیج سلو ہو ہی ہو جاتی ہے

جی وہ تو مجھے پتہ ہے کہ یہ پرسنٹیج کن پوائنٹس کو مد نظر رکھ کر نکالی گئی تھی، لیکن مجھے وہ پوائنٹس نہیں سمجھ آرہے جن کے مطابق آپ نے ان پرسنٹیج کی بھی پرسنٹیج نکال دی تھی۔
اور گول قریب ہونے پر پرسنٹیج کا گرنا ضروری نہیں اور یہ اس بات کی بھی نشانی ہو سکتی ہے کہ بعد از حکومتی اقدام اپنے ہدف تک پہنچنے کے لیئے ناقص العمل ہیں۔ اس کے لیئے معاشیات کے ماہرین کچھ اور چیزوں کو بھی دیکھتے ہیں، جیسے کہ ڈیٹ ٹو جی ڈی پی ریشو
Debt to GDP Ratio
اگر یہ کم ہونے کی بجائے بڑھتی جا رہی ہے تو اسکا مطلب ہے کہ ترقی سے تنزلی کی طرف سفر شروع ہوچکا ہے۔
 
شوقین

Politcal Worker (100+ posts)
شوقین جی ، کے پی صوبے کو اس تنزلی میں شامل نہ کریں ،خیبر پختون خواہ ترقی یافتہ صوبہ بن چکاہے وہاں پہ گزشتہ 4 سالوں میں رہکارڈ خوشحالی اور ترقی آئی ہے ، وہاں کے لوگوں کا معیار زندگی باقی صوبوں کی نسبت بہت بلند ہوچکا ہے،،2008 اور 2013 کے درمیانی عرصے میں مجال ہے جو نیازی کو زرداری حکومت پہ تنقید کی توفیق ہوئی ہو ،اس عرصہ میں ہم نے دیکھا کہ آج کی طرح نیازی شریف برادران کو ہی گالیاں بکتا تھا ، اب زرداری کی پارٹی سندھ میں برسر اقتدار ہے ،صوبے 3 یا 4 سال سے مالی طور پہ خود مختار ہیں ،کراچی اور سندھ میں امن وامن کے علاوہ ہر لحاظ سے حالات تباہ کن ہیں مگر نازی کو توفیق نہیں وہاں کے مسائل پہ بات کرے ، ،،،پاکستان میں مسلسل بہتری آرہی ہے ، سی پیک سے خوشحالی آئے گی ، بجلی کے منصوبے مکمل ہونے سے صعنتی ، زرعی اور دیگر کاروباری سرگرمیاں بڑھیں گی ، دہشت گردی کا 90 فی صد تک خاتمہ ہوگیا ہے، ،،ہر وقت مایوسی پھیلانا اچھی بات نہیں ۔۔۔اے آروائی کے انجام سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے ،جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔

کس نے کہا؟؟

فوکس ملکی لیول پر ہے تو جو ملک کے مامے بنے ہوئے ہیں انہی پر بات بھی ہوگی
 
شوقین

Politcal Worker (100+ posts)
سب سے پہلے تو یہ پراجیکٹ ٥-٧ لاکھ ڈالر کا نہیں یہ پچیس کروڑ ڈالر کا ہے ، تم روزویلٹ کو اس طرح یقین کے ساتھ رو رہے ہو جیسے جس وقت نواز شریف نے آفر کروائی تھی تم اسکی گود میں بیٹھے ہوۓ تھے

گود میں بٹھانے کیلئے بے غیرتی کا جو معیار شریفوں نے طے کیا ہوا ہے وہ ہما شما کے بس کی بات نہیں ہے اس پر تم جیسے پٹواریوں اور سکہ بند نونی دانشوروں کا پیٹنٹ ہے
بد تمیزی کو بھی ایک حد میں ہی رکھنا ورنہ یہاں لنگوٹی ڈھونڈتا پھرے گا پھیجے، ہیں جی؟؟
 
mhafeez

یار غصہ کر گئے ہو جو بچہ ابھی ایک سال کا بھی نہ ہوا ہو وہ گود میں ہی بیٹھے گا نہ ، پروفائل میں اپنی عمر تو دیکھو ، اچھا ابھی ایک اور اچھی خبر لو

616.gif
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
اس طرح کی خبر تحریک انصاف کے پٹواریوں کے لئے 1000 وولٹ کا جھٹکا ہے :lol: ،
یار غصہ کر گئے ہو جو بچہ ابھی ایک سال کا بھی نہ ہوا ہو وہ گود میں ہی بیٹھے گا نہ ، پروفائل میں اپنی عمر تو دیکھو ، اچھا ابھی ایک اور اچھی خبر لو

616.gif
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

بلکل چلتا ہے۔ گو کہ میں نے اپنی دانست میں جو کچھ اس کے لیئے لکھا تھا بہت ہی کم تھا، لیکن اگر آپکو لگتا ہے کہ غلط تھا تو جناب میں نے وہ پوسٹ ہی ڈیلیٹ کر دی ہے، اور اگر کہتی ہیں تو اس جیسے شخص سے معافی بھی مانگ لونگا، لیکن آپ اسکی اندھا دھند ڈسلائک سے دیکھ سکتی ہیں کہ یہ کس قسم کا شخص ہے۔

سوری ..میرا مطلب آپ کو بھی خفا کرنا نہیں تھا ....
دراصل میں معاملات دوسرے طریقے سے دیکھتی ہوں اور اسی طرح برتاؤ کرتی ہوں ..رزلٹ ہمیشہ اچھا آتا ہے ..
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
???? ..???? ???? ?? ?? ??? ??? ???? ???? ??? ....
????? ??? ??????? ????? ????? ?? ?????? ??? ??? ??? ??? ????? ???? ??? ..???? ????? ???? ??? ?? ..

???? ????? ??? ???? ??? ???? ??? ??? ?? ???? ???? ???? ???? ???? ??? ???? ??? ???? ????? ??? ?? ?? ?? ?? ??????? ?? ?? ??? ???? ?? ?? ??? ???? ??? ?? ???? ??? ??? ???? ?? ???? ???? ?????? ???

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جی جی، بلکل۔ اسکی بین ہسٹری میں چیک کریں تو ایک مرتبہ تو یہ موڈریٹرز سے بھی بدتمیزی کے سلسلے میں بین ہوچکا ہے۔

لگتا ہے پھر آپ کو ناراض کر دیا ..
آگ بگولہ ہونا آپ کے اوتار کی طرف اشارہ تھا ..اور کچھ نہیں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے پھر آپ کو ناراض کر دیا ..
آگ بگولہ ہونا آپ کے اوتار کی طرف اشارہ تھا ..اور کچھ نہیں

صبح لوڈشیڈنگ کی وجہ سے صرف آپکی ایک پوسٹ کو ہی لائک کر سکا۔ جب جواب لکھنے کی باری آئی تو چراغوں میں روشنی نہ رہی۔
اور یہ آگ بگولا ہونا دراصل بقول شاعر ’ اہل جنوں کی عظمتوں کا پاس‘ رکھنے کے علاوہ اور کچھ نہیں۔ وگرنہ تکلف چاکِ گریباں ہم بھی کر لیتے۔ بلکہ جو حال میرے دوسرے آرٹیکل کا جناب موڈ صاحب نے کیا، اسکے بعد تو عین ممکن تھا کہ تکلف جاں سوزی بھی کر لیتے۔ صاحب نے میرے بدذاتِ خود لکھے کالم کو کوئی اخباری کالم بنا دیا، تصویر سے لے کر اندر تک اتنا کچھ تبدیل کر دیا کہ دوسری مرتبہ پڑھنے پر میں خود نہ پہچان سکا کہ بھائی یہ ہے کیا۔

بہرحال، بات رہی گر ان موصوف اعظم کی جن کی بات اس تھریڈ پر ہو رہی ہے، تو انکی شائستگی طبیعت و طنیت سے تو فورم کا پتہ پتہ واقف ہے۔ اب انکی شان میں مزید قصیدہ گوئی کی گنجائش ہی نہیں چھوڑی گئی۔ ارے جناب کی طبع نازک کے برخلاف گر کچھ ہو جائے تب تو انکی ’نوازشات‘ سے موڈریٹر بھی پناہ مانگتے ہیں، ہم کس کھیت کی مولی ہیں جناب؟
 
بے ضرر سے ڈس لائیک تو دیتے ہیں ..اب کیا اپ کے اعصاب اتنے بھی مضبوط نہیں کہ سہہ سکیں ..اگر میں سہہ گئی تو سمجھیں ہر کوئی سہہ سکتا ہے

آپ اپنی کس تھریڈ کی بات کر رہے ہیں ؟؟؟؟؟؟
 
Back
Top