شوقین جی ، کے پی صوبے کو اس تنزلی میں شامل نہ کریں ،خیبر پختون خواہ ترقی یافتہ صوبہ بن چکاہے وہاں پہ گزشتہ 4 سالوں میں رہکارڈ خوشحالی اور ترقی آئی ہے ، وہاں کے لوگوں کا معیار زندگی باقی صوبوں کی نسبت بہت بلند ہوچکا ہے،،2008 اور 2013 کے درمیانی عرصے میں مجال ہے جو نیازی کو زرداری حکومت پہ تنقید کی توفیق ہوئی ہو ،اس عرصہ میں ہم نے دیکھا کہ آج کی طرح نیازی شریف برادران کو ہی گالیاں بکتا تھا ، اب زرداری کی پارٹی سندھ میں برسر اقتدار ہے ،صوبے 3 یا 4 سال سے مالی طور پہ خود مختار ہیں ،کراچی اور سندھ میں امن وامن کے علاوہ ہر لحاظ سے حالات تباہ کن ہیں مگر نازی کو توفیق نہیں وہاں کے مسائل پہ بات کرے ، ،،،پاکستان میں مسلسل بہتری آرہی ہے ، سی پیک سے خوشحالی آئے گی ، بجلی کے منصوبے مکمل ہونے سے صعنتی ، زرعی اور دیگر کاروباری سرگرمیاں بڑھیں گی ، دہشت گردی کا 90 فی صد تک خاتمہ ہوگیا ہے، ،،ہر وقت مایوسی پھیلانا اچھی بات نہیں ۔۔۔اے آروائی کے انجام سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے ،جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔