کنعان
New Member
یورپ میں بیٹھے طالبانی ھیجڑے نئ نئ خرافات لا رھے ھیں۔ اس تھریڈ کا ایک ھی اچھا جواب ھے کہ تم تجربہ کروا لو سر میں گولی مروا کر جو آپکے دماغ کو چیرتی ھوی ریڑھ کی ھڈی میں گھس جاے گی۔اور درد جو ھو گا اس سے آپکو اس بچی کی تکلیف اور درد کا احساس الگ سے ھوگا جو اس کرب سے گزر رھی ھےاور جان کنی کی حالت میں مصنوی تنفس پر ھے۔اسکی موت و حیات کی اس کشمکش کے موقع پر ایسے تھریڈز آنا اللہ تعالی کے غضب کو بھڑکانے کا موجب ھونگے۔
میں پھر یاد کروا دوں کہ ابھی اس بچی کو ھوش نھیں آیا اور اس قسم کے بے حس لوگوں نے تھریڈبازی شروع کر دی ھے اور اسکے ھوش میں آنے پر کیا طوفان بدتمیزی اٹھے گا اس کا اندازھ ھے مجھے۔
کوی جان پر کھیل جاے تب بھی انکو یقین نھیں آتا تو کیا کوی مر کر دکھاے تب یقین آے گا۔
السلام علیکم
آپ کے کمنٹس سے لگتا ھے آپکو اینگلز پر کافی تجربہ ھے، اس لئے اس پر مزید میں آپکی مدد کرتا ہوں تاکہ مزید آپکی رائے سے بہتر نتائج سامنے آئیں۔
یہاں وین میں دائیں بائیں اور درمیان میں سیٹ ھے اور جس طرف بندہ ہاتھ سے اشارہ کر رہا ھے یہاں ملالہ بیٹھی ہوئی تھی اس کے ساتھ پیچھے ایک سہیلی اور اس کے پیچھے دوسری سہیلی۔
تھوڑی دیر کے لئے اس ہاتھ کو یوں سمجھیں کہ گولی مارنے والے کا ہاتھ ھے اور ملالہ کے ماتھے کے قریب اندازہ لیں 2 فٹ بنتا ھے اور ملالہ کے ماتھے سے سامنے دائیاں حصہ ہاتھ کی طرف آ رہا ھے۔
اس تصویر میں دیکھیں ملالہ کی طرف سے گولی بائیں طرف ھے۔
اس کا مطلب سپاٹ سے ایسا لگتا ھے گولی جب ماتھے پر لگی تو اس وقت اس کا سر نیچے کی طرف حرکت میں نہیں تھا بلکہ ملالہ کی طرف سے جو پوزیشن ھے وہ مزید اس نے دائیں طرف گھمایا۔
1۔ یہاں آپ ہاتھ سے ایک لائن کھینچیں تو ماتھے کے بائیں طرف گولی سے سپاٹ سے تو گولی پیچھے دائیں طرف کو حرکت کی۔
آپ اپنا سر نیچے کر کے دیکھیں گولی ماتھے پر نہیں بنے گی اس سپاٹ کے مطابق چیک کر کے دیکھ لیں۔
چلیں مان لیتے ہیں گولی نیچے گردن کی طرف یا ریڑھ کی ہڈی کی طرف نکلی کیونکہ دونوں طرف کی سٹیٹمنٹ حکومت جاری کر چکی ھے تو بھی دماغ ڈیمیج ہوا جس کی تصدیق برطانوی ڈاکٹر نے کل کی خبروں میں کی ھے کہ دماغ کی ہڈی ٹوٹی ھے جسے جڑنے میں 4 سے 6 مہینے لگ سکتے ہیں۔
ایک اعلان کے مطابق ایک گولی سر میں لگی تھی اور دوسری گولی گردن میں مگر گردن میں لگی گولی کا کہیں کوئی ذکر نہیں، پھر آپ چادر پر دیکھیں جو سفید اوپر رکھی ہوئی ھے اس پر اتنا خون کہاں سے آیا جبکہ اس کے اس وقت کے پہنے دوسرے کپڑوں کا خون کا ایک قطرہ بھی نہیں جسے دوسری تصاویر سے بھی دیکھا جا سکتا ھے۔
پھر بھی یہ سب گیم ھے ورنہ پاکستان ملٹری سے برطانوی ملٹری ہسپتال میں اور یہاں کوئی پر بھی نہیں مار سکتا، گولی شائد ربڑ کی تھی۔
مزید آگے دیکھتے ہیں کہ کیا کیا ظاہر ہوتا ھے۔
ممبران سے گزارش ھے موضوع پر اپنا فوکس رکھ کے اپنی رائے دیا کریں نہ کہ ممبران کو فوکس کریں یہ ایک غیراخلاقی کام ھے شکریہ
والسلام