This reality was revealed by USA's independent media like Alex Jones show well before the attack on Libyia and it was rejected by the USA stooges and pet analysts as conspiracy theory.
ہم گونگے ، بہرے اور اندھے ان دولت اور طاقت کے پجاریوں کے پیچھے بھاگ رہے ہیں
جو وہ کہتے ہیں ہم الله کے حکم سے زیادہ ان کا حکم مانتے ہیں
الله کے آگے سجدہ کرنے کے بجائے ان دنیاوی معبودوں کے آگے سجدہ کر رہے ہیں
اس دنیا میں بھی ذلیل و خوار ہو رہے ہیں اور آخرت میں بھی ذلیل ہونگے