The Official ReThink911 Video

Faiza

Moderator
New Poll Finds Most Americans Open to Alternative 9/11 Theories

One in Two Surveyed Have Doubts About Governments Account of 9/11.
46% Suspect Controlled Demolition of World Trade Center Building 7 after Viewing Video Footage of Collapse.
On the 12[SUP]th[/SUP] anniversary of 9/11, a new national survey by the polling firm YouGov reveals that one in two Americans have doubts about the governments account of 9/11, and after viewing video footage of World Trade Center Building 7s collapse, 46% suspect that it was caused by a controlled demolition. Building 7, a 47-story skyscraper, collapsed into its own footprint late in the afternoon on 9/11.
The poll was sponsored by ReThink911, a global public awareness campaign launched on September 1. The campaign includes a 54-foot billboard in Times Square and a variety of transit and outdoor advertising in 11 other cities, all posing the question, Did you know a third tower fell on 9/11?

Among the polls findings:



  • 38% of Americans have some doubts about the official account of 9/11, 10% do not believe it at all, and 12% are unsure about it;
  • 46%, nearly one in two, are not aware that a third tower collapsed on 9/11. Of those who are aware of Building 7s collapse, only 19% know the buildings name;
  • After seeing video footage of Building 7?s collapse:
    • 46% are sure or suspect it was caused by controlled demolition, compared to 28% who are sure or suspect fires caused it, and 27% who dont know;
    • By a margin of nearly two to one, 41% support a new investigation of Building 7?s collapse, compared to 21% who oppose it.

Learn About Building 7

WATCH: Architects & Engineers - Solving the Mystery of WTC 7 (15 minutes)





7-facts.png



http://rethink911.org/news/new-poll...open-to-alternative-911-theories/#pagecontent






9/11 ~ A Conspiracy Theory



?http://www.corbettreport.com/911-a-conspiracy-theory/


 

VoteME

Minister (2k+ posts)
They will say you crazy, conspiracy theorist and shove it under the rug and that is a TRUTH. Blind cattle they are.
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
even if the ENTIRE world and USA citizens believe all of the above, so what nothing will change and the DAMAGE intended ie to proof muslims as terrorists will stay for a long time to come and more 911 can come if our muslims carry on the path away from their true humanitarion islamic beliefs.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

بیشک یہ ان سایڈ جاب ہے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ اسامہ نے کبھی اس کی تردید نہی کی ، بلکہ اس کی ذمہ داری قبول کی
نا ہی سودہ نے اس کے بارے میں تردید کی ہے ، کیونکہ اس کے بارے میں سو سے زیادہ وایٹ پیپر ہیں امریکہ کی رپورٹ میں

ان ساری باتوں کا نقصان مسلمانوں کو ہی ہوتا ہے

حتہ کہ اب اسامہ کا ایبٹ آباد میں رہنا بھی کنفرم ہوتا جا رہا ہے

جب حمید گل جیسے لوگ بھی یہ کہتے ہیں کہ اگر وہ ایبٹ آباد میں رہا تو یہ پاک فوج کی کامیابی ہے

صرف بات یہ ہے کہ مسلمان استمعال ہو رہے ہیں کافروں کے ہاتھوں ، بہت برے طریقے سے​
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
No ones paying attention anymore. .For whatever reason 9/11 was carried out.. it already has served its purpose.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

بیشک یہ ان سایڈ جاب ہے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ اسامہ نے کبھی اس کی تردید نہی کی ، بلکہ اس کی ذمہ داری قبول کی
نا ہی سودہ نے اس کے بارے میں تردید کی ہے ، کیونکہ اس کے بارے میں سو سے زیادہ وایٹ پیپر ہیں امریکہ کی رپورٹ میں

ان ساری باتوں کا نقصان مسلمانوں کو ہی ہوتا ہے

حتہ کہ اب اسامہ کا ایبٹ آباد میں رہنا بھی کنفرم ہوتا جا رہا ہے

جب حمید گل جیسے لوگ بھی یہ کہتے ہیں کہ اگر وہ ایبٹ آباد میں رہا تو یہ پاک فوج کی کامیابی ہے

صرف بات یہ ہے کہ مسلمان استمعال ہو رہے ہیں کافروں کے ہاتھوں ، بہت برے طریقے سے​

Usama bin Laden never accepted that he brought the towers down. More than half of the identified perpetrators later called in to say they were alive and had nothing to do with these bombings. I saw the passenger list of all 4 planes and did not move until I had seen all 4 lists and not one name in all 4 list was that of a Muslim.
 

ambroxo

Minister (2k+ posts)
اسامہ کا ایبٹ آباد میں رہنا بھی11 9 کی طرح کی کہانی ہے
یہ بات بھی کبھی تو سامنے آ ہی جاۓ گی
پھر اسامہ کی ویڈیو تھی جس میں وہ دائیں ہاتھ سے لکھ رہا تھا حالاں کہ وہ لفٹ ہینڈڈ تھا
ایک ویڈیو میں اس نے سونے کی انگوٹھی پہنی ہوئی تھی
اور ہر ایلکشن سے پہلے بھی ویڈیو کی قسط ضرور ریلیز کی جاتی تھی





بیشک یہ ان سایڈ جاب ہے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ اسامہ نے کبھی اس کی تردید نہی کی ، بلکہ اس کی ذمہ داری قبول کی
نا ہی سودہ نے اس کے بارے میں تردید کی ہے ، کیونکہ اس کے بارے میں سو سے زیادہ وایٹ پیپر ہیں امریکہ کی رپورٹ میں

ان ساری باتوں کا نقصان مسلمانوں کو ہی ہوتا ہے

حتہ کہ اب اسامہ کا ایبٹ آباد میں رہنا بھی کنفرم ہوتا جا رہا ہے

جب حمید گل جیسے لوگ بھی یہ کہتے ہیں کہ اگر وہ ایبٹ آباد میں رہا تو یہ پاک فوج کی کامیابی ہے

صرف بات یہ ہے کہ مسلمان استمعال ہو رہے ہیں کافروں کے ہاتھوں ، بہت برے طریقے سے​
 

Shanzeh

Minister (2k+ posts)
شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


سازشی کہانيوں پر اندھا دھند يقين کرنے والوں کی جانب سے 911 کی برسی کے موقع پر ايک بار پھر اسی تشہيری مواد کا استعمال اور اسی سوچ کا پرچار کوئ اچنبے کی بات نہيں ہے۔ليکن يہ امر يقينی طور پر حيران کن ہے کہ انتہائ ڈھٹائ کے ساتھ اسی مواد کو استعمال کيا جا رہا ہے جو اب يقینی طور پر نا صرف يہ کہ "باسی" بلکہ "غير متعلقہ" کے زمرے ميں آتا ہے بلکہ کئ ماہرين اور تنظيموں کی جانب سے ان کہانيوں کو غلط بھی ثابت کيا جا چکا ہے۔

جہازوں کے مسافروں کے حوالے سے ايک راۓ دہندگان نے جو سوال اٹھايا ہے وہ کوئ نيا نہيں ہے بلکہ گزشتہ ايک دہائ کے دوران کی جانے والی تحقيقات کی روشنی ميں اس کی وضاحت پيش کی جا چکی ہے۔ يہ دعوی کہ کسی بھی ہائ جيکر کا نام جہاز کے مسافروں کی لسٹ ميں شامل نہيں تھا، بالکل لغو اور بے بنياد ہے اور سازش پسندوں کی بے چارگی اور بے بسی کو واضح کرتا ہے جو اب اپنے دلائل کو تقويت دينے کے ليے فلمی تاويليں اور غير حقيقی کہانيوں پر انحصار کر رہے ہيں۔ميں آپ کو کچھ تصاوير کے لنکس دے رہا ہوں جن ميں آپ 11 ستمبر 2001 کو جن 4 ہوائ جہازوں کو استعمال کيا گيا اس ميں سوار تمام مسافروں کے نام، ان کے سيٹ نمبر اور جہاز ميں موجود ہائ جيکرز اور انکے سيٹ نمبرز بھی ديکھ سکيں گے۔


http://s18.postimg.org/nieocvoxl/724_flight11_manifest2050081722_9398.jpg

http://s14.postimg.org/ybvvjptsh/Flight_11_Manifest.gif

http://s21.postimg.org/3ocp4voxj/Flight93.png

http://s21.postimg.org/8kkxabegn/Flight175.png


اس ميں کوئ شک نہيں کہ
911 کے ذمہ دار دہشت گرد کئ سيکورٹی پروٹوکولز اور مراحل کو دھوکے سے طے کرنے ميں کامياب رہے تھے۔ ليکن واقعے کے اس پہلو کو نظرانداز نہيں کيا گيا تھا۔ اس کے برعکس اس ضمن ميں مکمل تفتيش کی گئ اور ايک تفصيلی کميشن رپورٹ کے ذريعے وضاحت کی گئ کہ دہشت گرد کس طريقے سے امريکہ کے اندر سفر کرنے ميں کامياب رہے۔ اس رپورٹ ميں آپ وہ تمام سفری دستاويزات، فارمز اور آئ ڈی کارڈز بھی ديکھ سکتے ہيں جو ان افراد نے استعمال کيے۔ اس رپورٹ ميں آپ اس گروہ کے ليڈر محمد عطا کے پاسپورٹ کا عکس بھی ديکھ سکتے ہيں جو نيويارک ميں جاۓ حادثہ سے ملا تھا۔


http://www.keepandshare.com/doc/1897851/911-terrtrav-monograph-pdf-may-6-2010-8-55-am-4-4-meg?da=y


شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 

Shanzeh

Minister (2k+ posts)
شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


بلڈنگ نمبر 7 کا معمہ


بظاہر يہ دليل بڑی مضبوط محسوس ہوتی ہے کہ 11 ستمبر 2001 کو بلڈنگ نمبر 7 کيسے منعدم ہوئ جبکہ دونوں ہوائ جہاز ڈبليو ٹی سی 1 اور ڈبليو ٹی سی 2 سے ٹکراۓ تھے۔ ليکن جب آپ اس حوالے سے تحقيقی رپورٹ، تصاوير اور ديگر سائنسی مواد کا مطالعہ کريں تو حقيقت واضح ہو جاتی ہے۔


بلڈنگ نمبر 7 کی 47 منزليں تھيں۔ 11 ستمبر 2001 کی شام 5:20 منٹ پر يہ عمارت بہت سے ماہرين اور اہلکاروں کی موجودگی ميں زمين بوس ہوئ۔


اس عمارت کے مالک ليری اسٹفين نے 2002 ميں ايک ٹی وی دستاويزی فلم "امريکہ ری بلڈز" کے دوران يہ بيان ديا تھا۔


" مجھے فائر ڈيپارٹمنٹ کے چيف کی جانب سے فون موصول ہوا جس ميں مجھے بتايا گيا کہ بلڈنگ ميں آگ پر قابو پانا ممکن نہيں رہا۔ اس وقت تک ديگر دو عمارات ميں ہونے والے بے پناہ جانی نقصان کے پيش نظر ميں نے فيصلہ کيا کہ کوئ خطرہ مول لينا مناسب نہيں ہے لہذا ميں نے فوری طور پر فائر برگيڈ کے عملے کو اس عمارت خالی کرنے کی اجازت دے دی۔ اس کے بعد ہماری آنکھوں کے سامنے ڈبليو ٹی سی 7 کی غمارت منعدم ہو گئ۔"


نو (9) ستمبر 2005 کو سلورسٹائين پراپرٹيز کے ترجمان ڈارا ميکولئين نے يہ بيان جاری کيا


" گيارہ ستمبر 2001 کو بلڈنگ نمبر 7 شام 5:20 منٹ مسلسل 7 گھنٹے تک آگ میں جلنے کے بعد منعدم ہو گئ۔ فائر ڈيپارٹمنٹ اور سلورسٹائين پراپرٹيز کے بروقت اقدامات کی وجہ سے کوئ جانی نقصان نہيں ہوا۔ فيڈرل ايمرجنسی مينجمنٹ ايجنسی (فيما) نے تينوں عمارتوں کے منعدم ہونے کے عوامل کی جامع تحقيق کی۔ فيما کی رپورٹ نے واضح الفاظ ميں اس حقيقت کو واضح کيا کہ ڈبليو ٹی سی 7 بلڈنگ کی کمزوری کی وجہ ڈبليو ٹی سی 1 کی عمارت کے ملبے کے گرنے کے نتيجے ميں پيدا ہونے والی آگ تھی"۔


يہ کہنا کہ بلڈنگ نمبر 7 سے کوئ جہاز نہيں ٹکرايا، يہ تاثر ديتا ہے کہ يہ بلڈنگ کسی بھی قسم کی تھوڑ پھوڑ سے محفوظ رہی۔ حالانکہ يہ حقيقت کے منافی ہے۔ تصويروں اور ويڈيوز سے صاف ظاہر ہے کہ ڈبليو ٹی سی 1 کے گرنے کے دوران عمارت کا بالائ حصہ ڈبليو- ٹی سی 6 اور 7 پر براہراست اثرانداز ہوا۔ يہ کوئ معمولی ملبہ نہيں تھا بلکہ اس ميں ہزاروں ٹن وزنی سلنڈر بھی شامل تھے جو کئ سو فٹ کی بلندی سے بلڈنگ نمبر 7 پر گرے۔ جس کا براہراست اثر اس عمارت کی 18ويں سے 20 منازل پر ہوا۔


يہاں يہ بات بھی واضح کر دوں کہ بلڈنگ نمبر 7 کی سب سے نچلی منزل ميں ڈيزل کے بہت بڑے ذخائر موجود تھے جن ميں فوری آگ لگ گئ۔ بلڈنگ کی سب سے نچلی سطح پر لگنے والی اس آگ کو بلڈنگ کے چاروں اطراف ميں مختلف تصاوير اور ويڈيوز ميں ديکھا جا سکتا ہے۔ چونکہ اس وقت مقامی فائر برگيڈ کا سارا عملہ باقی دو عمارات پر توجہ مرکوز کيے ہوۓ تھے اس ليے اس آگ کو بروقت کنٹرول نہ کيا جا سکا۔ جس کے نتيجے ميں 7 گھنٹے تک اس عمارت کی بنيادوں پر آگ لگی رہی۔ ڈبليو ٹی سی 1 کا ملبہ اس عمارت پر کس طرح اثرانداز ہوا اس کا ايک ثبوت يہ تصوير ہے۔


http://img518.imageshack.us/my.php?image=911towercollapseec3.jpg


ڈبليو ٹی سی
7 کے منعدم ہونے کے عوامل کے حوالے سے نيشنل انسٹيٹوٹ آف سٹينڈر اور ٹيکنالوجی نے ايک مفصل رپورٹ شائع کی جو آپ اس ويب لنک پر پڑھ سکتے ہيں۔ اس رپورٹ ميں متعدد تصاوير، کمپيوٹر گرافکس اور اعداد وشمار کے ذريعے ڈبليو ٹی سی 7 کے بارے ميں بے شمار قياس آرائيوں اور مفروضوں کا جواب ديا گيا ہے۔ اس رپورٹ کے صفحہ 6 پر يہ واضح الفاظ ميں لکھا ہے کہ


"اس بات کا کوئ ثبوت موجود نہيں ہے کہ ڈبليو ٹی سی 7 کو بم، ميزائل يا پہلے سے نصب شدہ ڈائناميٹ کے ذريعے منعدم کيا گيا"۔


http://wtc.nist.gov/pubs/WTC Part IIC - WTC 7 Collapse Final.pdf

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 

Back
Top